اسلام میں امام مہدی ؓ کا تصور
مصنف : حافظ محمد ظفر اقبال
صفحات: 307
امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے؛ اور سنیوں میں ان کے آخرت یا قرب قیامت کے نزدیک نازل ہونے کے بارے میں ایک سے زیادہ روایات پائی جاتی ہیں جبکہ شعیوں کے نزدیک حضرت امام مہدی علیہ السلام، امام حسن عسکری کے فرزند اور اہلِ تشیع کے آخری امام ہیں۔ حضرت امام مہدی ؑ وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ ان کے وجود کے بارے میں مسلمان متفق ہیں اگرچہ اس بات میں اختلاف ہےکہ وہ پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ ایک ایسے شخص کے بارے میں عقائد تقریباً دنیا کے تمام مذاہب میں ملتے ہیں جو آخرِ دنیا میں خدا کی سچی حکومت قائم کرے گا اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔ ایسے شخص کے بارے میں متعدد مذاہب میں پیشین گوئیاں ملتی ہیں اور الہامی کتب میں بھی یہ ذکر شامل ہے۔ مسلمانوں کے عقائد کے مطابق یہ شخص امام مہدی ؑ ہوں گے اور ان کے ساتھ حضرت عیسیٰ ؑ کا ظہور بھی ہوگا اور یہ دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔ ان کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے پھر بھی اب تک مہدویت کے کئی جھوٹے دعویدار پیدا ہوئے اور فنا ہو گئے۔ زیر تبصرہ کتاب” اسلام میں امام مہدی کاتصور”مولانا حافظ محمد ظفر اقبال فاضل جامعہ اشرفیہ کی مرتب کردہ ہے جو انہوں نے اپنے استاد محترم مولانا محمد یوسف خان صاحب استاد الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور کے دروس سے حاصل کئے۔اس کتاب میں انہوں نے امام مہدی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ، نام ونسب، سیرت وحلیہ،علامات ظہور مہدی،صحیحین میں ظہور مہدی سے متعلق احادیث بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ و ہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
1تقریظ(حضرت مولنا عبد الر حمن اشرفی صاحب) | 15 |
2کلمات بابر کات (حضرت مو لنا محمد یعقوب صاحب) | 16 |
3تقریظ (حضرت مولنا فضل الرحیم صاحب ) | 17 |
4 پیش لفظ (حضرت مولانا محمد کفیل خان صاحب) | 18 |
5عرش مئولف | 21 |
6 مقدمہ کتاب (حضرت مولنا محمد یوسف خان صا حب) | 24 |
باب اول ( عقیدہ ظہور مہدی) | |
وہ آیات جن میں امام مہدی ؑ کی طرف اشارہ ہے | 30 |
ظہو ر مہدی اہلسنت و الجما عت کا عقیدہ | 33 |
ظہور مہدی کی قطعیت | 35 |
امام مہدی کے لئے ؓ کا خطاب | 36 |
حضرت مہدی کے لئے’امام ’’کا خطاب | 36 |
حضرت امام مہدی کے بارے میں اہل حق کا فتوی | 37 |
امام مہدی سے متعلق روایات کے راوی صحابہ کرام | 38 |
علما ء کرام کی احا دیث مہدی کی بابت آراء | 43 |
وہ کتابیں جن میں ضمنا امام مہدی کا تذکرہ ہے | 47 |
امام مہدی کے بارے میں مستقل تصا نیف | 48 |
امام مہدی افضل یا شیخین ؟ | 51 |
علامہ سیوطی کا جواب | 52 |
علامہ ابن حجر ہتمی مکی کا جواب | 53 |
علامہ سید محمد بر زنجی کا جواب | 54 |
باب دوم حضرت امام مہدی کا نام و نسب | |
حضرت امام مہدی کا نام | 59 |
حضرت امام مہدی کا نسب | 63 |
لفظ ’’ عترت ’’ کی تحقیق | 65 |
حضرت امام مہدی حسنی ہوں گے یا حسینی ؟ | 67 |
ایک عجیب نکتہ | 70 |
کیا حضرت امام مہدی حضرت عباس کی اولاد میں ہے؟ | 71 |
حضرت امام مہدی کا لقب اور کنیت | 73 |
حضرت امام مہدی کی جائے پیدا ئش | 76 |
حضرت امام مہدی کی سیرت | 77 |
امام مہدی کی قیادت | 77 |
امام مہدی کا زمانہ | 78 |
امام مہدی کا زمانہ | 78 |
امام مہدی کی سخاوت | 79 |
حضرت امام مہدی کی سیرت و اخلاق کریمانہ کا اجمالی نقشہ | 81 |
حضرت امام مہدی کا حلیہ مبارک | 83 |
حضرت امام مہدی کی خلافت علی منہاج النبوۃ ہو گی | 86 |
باب سوم ظہور مہدی کا علامات | |
علامات نمبر 1 | 91 |
علامات نمبر 2 | 92 |
علامات نمبر3’4 | 93 |
علامات نمبر5 مع فاائدہ | 94 |
علامات نمبر6 | 95 |
علامات نمبر 7 | 96 |
علامات نمبر8 | 97 |
علامات نمبر 9-11 | 98 |
علامات نمبر12-14 | 99 |
علامات نمبر 15-16 | 100 |
علامات نمبر 17-18 | 101 |
علامات نمبر 19 | 102 |
علامات نمبر20-23 | 105 |
علامات نمبر 24-27 | 106 |
فائدہ | 106 |
علامات نمبر 28 | 107 |
علامات نمبر 29 | 108 |
علامات نمبر 30 | 109 |
باب چہارم ظہور مہدی سےقبل و اقعات | |
خرو ج سفیانی | 113 |
سفیانی کا نام | 114 |
سفیانی کی حکومت اور مدت حکومت | 114 |
فتنہ سفیانی کی سختی | 116 |
خروج سفیانی کی کیفیت | 117 |
تنبیہ (لزوم استحقانی ’ لزو م تفصیلی) | 119 |
سفیانی کا جھنڈا | 120 |
خرو ج سفیانی کا اجمالی نقشہ | 121 |
فائدہ | 122 |
باب پنجم ظہو ر مہدی ترتیب زمانی کے ساتھ واقعات کے تناظر میں | |
دریائے فرات سے سو نے کا پہاڑ برآمد ہوگا | 127 |
سفیانی کی ابقع اوراصہب وغیرہ سے جنگ | 128 |
سفیانی کی ترک اور رو م سے جنگ | 129 |
سفیانی کا فساد بر پا کرنا | 129 |
امام مہدی کا مکہ میں روپوش ہونا | 130 |
گورنر مکہ کا دھوکہ دینا | 130 |
حج کے بغیر ادیئگی کا امیر کے بغیر ہونا | 131 |
سات بڑےبڑے علماء کا امام مہدی کو تلاش کرنا | 131 |
فا ئدہ | 131 |
امام مہدی کا حجر اسود کے پاس ملنا | 132 |
فائدہ | 133 |
اامام مہدی کا بیعت لینا | 133 |
امام مہدی کا پہلا خطبہ | 133 |
امام مہدی کے اعوان و انصار | 134 |
ابدال ’اعصاب اور نجیاء سے کون کون لو گ مراد ہیں ؟ | 135 |
مقام بیداء لشکر سفیانی کا دھنسنا | 138 |
اہل خراسان پر کیا بیتی | 138 |
خراسان سے سیاہ جھنڈوں کے ساتھ رو انگی | 139 |
سفیانی کے ساتھ جنگیں | 140 |
کلمہ حق کہنے کی سزا | 140 |
امام مہدی کی کرامت | 141 |
سفیانی کا بیعت کرنا | 141 |
عہد شکنی | 142 |
سفیانی کا قتل | 143 |
مال غنیمت کی تقسیم | 143 |
استحکام اسلام | 144 |
فا ئدہ | 144 |
جنگ عظیم | 144 |
960000 فوج کا روانہ ہونا | 145 |
رومیوں کا مطالبہ اور لشکر اسلام کے تین حصے | 146 |
شام پر رو میوں کا قبضہ | 146 |
رو میوں کی شکست | 148 |
با قی ماندہ لشکر کےتین حصے | 149 |
جبریل و میکا ئیل کا فرشتوں کی فوج لے کر اترنا | 150 |
رو میوں کی دھوکہ دہی | 150 |
خلیج کا محا صرہ | 151 |
خروج دجال | 152 |
جنگ خلیج کی تفصیل ایک دوسری روایت سے | 152 |
بیت المقدس کا خزانہ | 153 |
نعرہ تکبیر سے شہر فتح ہوجائے گا | 156 |
پوری دنیا کی حکمرانی | 157 |
جنگ خلیج کے بعد کیا ہو گا | 157 |
حضرت امام مہدی کی وفات اور ا ن کی مدت حکو مت | 161 |
ظہور کے و قت امام کی عمر | 162 |
امام مہدی کا انتقال طبعی ہوگا | 164 |
باب ششم احا دیث و آ ثار متعلقہ با الا مام المہدی | |
صحیحین کی وہ روایات جو امام مہدی سے متعلق ہیں | 167 |
روایت نمبر1 | 167 |
روایت نمبر2 | 171 |
روایت نمبر3 | 172 |
روایت نمبر4 | 173 |
فا ئدہ | 177 |
تنبیہ | 177 |
روایت نمبر 6 | 177 |
فائدہ | 179 |
روایت نمبر 7 | 181 |
فا ئدہ | 181 |
روایت نمبر8 | 182 |
فائدہ | 183 |
روایت صحابہ دریائے امام مہدی علیہ الر ضوان | 185 |
حضرت عمر کی روایت | 185 |
حضرت عثمان کی روایت | 186 |
حضرت علی کی روایت | 186 |
حضرت امیر معاویہ کی روایت | 187 |
حضرت عا ئشہ کی روایت | 188 |
حضرت حفصہ کی رو ایت | 188 |
حضرت صفیہ کی رو ایت | 189 |
حضرت ام حبیبہ کی رو ایت | 190 |
حضرتام سلمہ کی روایت | 190 |
حضرت عبد اللہ بن مسعود کی رو ایت | 192 |
حضرت عبد اللہ بن عبا س کی رو ایت | 192 |
حضرت ابو سعید خدری کی روایت | 193 |
حضرت ابو ہریرہ کی روایت | 193 |
حضرت ثو بان کی روایت | 193 |
حضرت عبد اللہ بن الحا رث کی رو ایت | 194 |
حضرت انس بن مالک کی روایت | 194 |
حضرت جابر بن عبداللہ کی روایت | 195 |
حضرت حذیفہکی روایت | 195 |
حضرت ابو امامہ کی روایت | 196 |
حضرت عبد اللہ بن عمر کی روایت | 197 |
حضرت عمار بن یا سرکی روایت | 198 |
حضرت عباسکی روایت | 198 |
حضرت عبد اللہ بن عمر کی روایت | 199 |
حضرت عبد الرحمن بن عو ف کی روایت | 200 |
حضرت حسین کی روایت | 200 |
حضرت طلحہ کی رو ایت | 201 |
حضرت عمرو بن العا صکی روایت | 202 |
حضرت عمر و بن سمرہ کی رو ایت | 202 |
حضرت ابو الطفیل کی روایت | 203 |
حضرت عوف بن مالک کی رو ایت | 203 |
حضرت اسما ء بنت عمیس کی رو ایت | 204 |
حضرت قر ۃ المزنی کی روایت | 204 |
حضرت قیس بن جابر کی روایت | 204 |
حضرت جابر بن سمرہ کی رو ایت | 205 |
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح کی روایت | 206 |
حضرت ابی بن کعب کی رو ایت | 207 |
حضرت ذی مخبر کی رو ایت | 208 |
باب ہفتم منکرین و مدعیان مہد و یت | |
منکرین و مدعیان مہدو یت | 211 |
منکرین ظہور مہدی | 211 |
تنبیہ | 213 |
مدعیان مہدو یت | 213 |
امام مہدی کے بارے میں علامہ ابن خلدون کے نظریات کی تحقیق | 218 |
مولنا سید محمد بدر عا لم مہا جر مدنی کی تحریر | 219 |
ایک ضرور ی و ضاحت | 220 |
تلخیص مؤخر الظنون عن ابن خلدون | 221 |
امر اول | 221 |
روایا ت مہدی صحیحن میں مروی نہیں | 222 |
ظہور مہدی پر اجما ع سلف صالحین | 223 |
کیا بخاری و مسلم میں تمام رو ایات کا ہونا ضرو ری ہے ؟ | 224 |
شیخ یو سف بن عبداللہ کا جو اب | 225 |
علامہ ابن کثیر کی تحقیق | 225 |
مر تب کتا ب البر ہان شیخ جاسم کی و ضاحت | 226 |
ا مر دوم | 227 |
امر سوم | 228 |
کیا ہر جر ح مقدم ہوتی ہے | 229 |
امر چہا رم | 230 |
امر پنجم و ششم | 230 |
جرح مبہم پر تعدیل مقدم ہو تی ہے | 232 |
علامہ ابن خلدون کا احا دیث مہدی پر تبصرہ | 234 |
مبہم تفسیر کے و قت مفسر پر محمول ہوتا ہے | 235 |
امر ہفتم | 236 |
حدیث ’’(لامھدی الاعیسی ابن میم ) | 238 |
فائدہ | 237 |
شیخ یوسف بن عبداللہ کی تحقیق و تنقید | 239 |
مرتب کتاب البر ہان کی تنقید | 241 |
شیخ احمد شاکر کی تنقید | 243 |
مو لنا مو دودی ک نظریہ مہدو یت | 244 |
علامہ اقبال کا نظریہ مہدویت | 249 |
مولنا عبیداللہ سندھی کا نظریہ مہدویت | 256 |
مو لنا ابو الکلام آزاد کا نظریہ مہدو یت | 258 |
سو لات و جوابات | 260 |