اسلام میں حلال و حرام ( جدید ایڈیشن )
مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی
صفحات: 483
اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اورانبیاء ورسل کےذریعے اپنےاحکامات ان تک پہنچائے۔اللہ تعالیٰ نے اوامر ونواہی کی پابندی کرنا عین عبادت ہے ۔ منہیات سے بچنا اور حرام سے اجتناب کرنا ایک حدیث کی رو سے عبادت ہی ہے۔ حرام کےاختیار کرنے سے عبادات ضائع ہوجاتی ہیں اورایک شخص کو مومن ومتقی بننے کے لیے حرام کردہ چیزوں سےبچنا ضروری ہوتا ہےاور اسلام نےبہت سی اشیاء کوحرام قرار دیا ہے جن کی تفصیل قرآن وحدیث کے صفحات پربکھری پڑی ہے۔اور بعض علما ء نےاس پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ان میں سے علامہ یوسف قرضاوی کی زیرتبصرہ کتاب بڑی اہم ہے اس کتاب میں علامہ قرضاوی نےحلال وحرام پر مفصل بحث کی ہے ۔لیکن انہوں نے چند مقامات پر ٹھوکر کھائی ہےجس پر علامہ البانی اور دیگر علماء نے ان کاخوب محاکمہ کیاہے۔اورپاکستان کےنامور عالم دین مفتی مبشرربانی ﷾نے بعض مقامات پر تعلیق لگادی ہے ۔ البتہ مجموعی لحاظ سے کتاب کافی مفید ہے۔محترم طاہر نقاش صاحب نے شیخ البانی اور شیخ صالح بن فوزان کی تعلیقات وتحقیقات کواردو قالب میں ڈھال کر اس کتاب(کا فٹ
عناوین | صفحہ نمبر | |
حرف تمنا..گیارہ سال بعد…حلال و حرام دونوں واضح ہیں | 17 | |
تقر یظ ….یہ کتاب ہر طالب علم اورمردو زن کے پاس ہونی چاہیے | 21 | |
دستور الہی سے | 25 | |
کتاب کی اشاعت کے لیے مصنف کا خصوصی اجازت نامہ | 26 | |
پیش لفظ … تقلید کی جکڑ بند یاں تحقیقی کا م کے رک جانے کا باعث | 28 | |
باب1 | ||
حلال و حرام کی پہچان | ||
تعریف | 34 | |
تمام اشیاء اصلا مباح ہیں | 36 | |
تحلیل و تحریر اللہ ہی کا حق ہے | 42 | |
حلال و حرام اور حرام کو حلال قرار دینا شرک کے قبیل سے ہے | 45 | |
حرام چیزیں باعث مصرت ہیں | 49 | |
حلال ‘ حرام سے بے نیاز کردیتا ہے | 51 | |
جو چیز حرام کا باعث بنے وہ بھی حرام ہے | 52 | |
حرام کے لیے حیلے بہانے تلاش کرنا بھی حرام ہے | 53 | |
نیک نیتی ‘ حرام کو حلال نہیں کرتی | 55 | |
حرام میں مبتلا ہو جانے کے اندیشہ سے مشتبہات سے بچنا | 58 | |
حرام ‘ سب کے لیئے حرام ہے | 59 | |
ضرو رتیں محضو رات کو مباح کر دیتی ہیں | 61 | |
باب2 | ||
مسلمان کی انفرادی زندگی میں حلال و حرام | ||
ما کو لات و مشرو بات | 64 | |
بر ہمنوں کے نزدیک جانو ر کو ذبح کرنے اور کھنے کا مسئلہ | 64 | |
حرام جانور ‘یہودو نصاریٰ کے نزدیک | 65 | |
جاہلیت میں عر بوں کے نزدیک | 66 | |
اسلام نے پاک چیزوں کو جا ئز قر ار دیا | 66 | |
مردار کی حر مت او راس کی مصلحتیں | 68 | |
بہا ئے ہوئے خون کی حرمت | 69 | |
سو ؤر کا گو شت | 69 | |
غیر اللہ کے لئے نا مزد کردہ جانور | 70 | |
مر دار کی قسمیں | 70 | |
مر دار کی ان قسموں کو حرام کرنے کی مصلحتیں | 71 | |
استھسان کا ذبیحہ | 72 | |
مچھلی او رٹڈی مردار کے حکم سے مستثنیٰ ہیں | 73 | |
مر دار کی کھال ‘ ہڈی اور بال سے فائدہ اٹھانا | 74 | |
مجبوری کی حا لت مستثنی ٰ ہے | 76 | |
علاج کی مجبوری | 77 | |
فرد کی مجبوری اس صورت میں باقی نہیں رہتی جب معاشرہ اس کی ضرورت پوری کردے | 78 | |
ذبح کر نے کا شرعی طریقہ | ||
سمندری جا نو ر سب حلال ہیں | 79 | |
حر ام بری جانور ہے | 80 | |
مانوس جا نوروں کی اباحت کے لئیے ذبح کر نے کی شرط | 82 | |
شرعی طریقہ پر ذبح کر نے کی شرائط | 82 | |
ذبح کر نے کا اسلامی طریقہ کی حکمت و مصلحت | 85 | |
ذبح کرتے و قت اللہ کا نام لینے کی مصلحت | 86 | |
اہل کتا ب کا ذبیحہ | 87 | |
جوکینساؤں اور تہواروں کے لئیے ذبح کیاجائے | 88 | |
الیکٹرک شاک ذبیحہ اور بند ڈبوں کے گوشت کا حکم | 89 | |
مجوسیوں وغیرہ کا ذبیحہ | 91 | |
قاعدہ جو چیز نظروں سے غائب ہے اس کی تفشیش میں نہیں پڑنا چاہیے | 92 | |
شکار | ||
وہ شرائط جو شکاری سے متعلق ہیں | 93 | |
جس کا شکار کیا جائے اس سے متعلق شرائط | 95 | |
شکار کے ذرائع | 95 | |
شکار کرنے کے لئیے زخمی کرنے والا ہتھیار اور بندوق کے شکار کا حکم | 96 | |
کتوں کے ذریعہ شکار | 97 | |
تیر چلانے کے بعد اگر شکار مر دہ حالت میں مل جائے | 100 | |
شراب | ||
ہر نشہ آور چیز خمر (شراب) ہے | 103 | |
نشہ آور چیز حرام ہے ‘ خو اہ قلیل ہو یا کثیر | 104 | |
شراب کی تجارت | 105 | |
مسلمان ‘شراب کا ہدیہ نہیں دے سکتا | 106 | |
شراب کی مجلسوں کا بائیکاٹ | 107 | |
شراب دوا نہیں بلکہ بیماری ہے | 108 | |
مخد رات (عقل کو بے حس کرنے والی چیزیں ) | 110 | |
جو چیز بھی ضرور ساں ہو اس کا کھانا پینا حرام ہے | 112 | |
لباس اور زینت | ||
نظا فت اور جمال والا دین | 116 | |
سونا اور خالص ریشم مردوں پر حرام ہے | 118 | |
مردوں پر ریشم حرام کرنے کی مصلحت | 123 | |
عورتوں کے لئیے مباح ہونے کی مصلحت | 124 | |
مسلمان خاتون کا لباس | 125 | |
عورت اور مرد کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا | 126 | |
شہرت اور تکبر کالباس | 128 | |
زینت میں غلوکے لئے خلق اللہ میں تغیر | 129 | |
گودنا‘دانتوں کو نوکدار بنانا اور خو بصورتی کےلئیے آپریشن کرانا | 129 | |
بھوریں باریک کر نا | 132 | |
مال جو ڑنا | 134 | |
خضاب لگانا | 137 | |
ڈاڈھی بڑھانا | 141 | |
گھر | ||
تعیش اور بت پرستی کے مظاہر | 147 | |
سونے چاندی کے بر تن | 148 | |
اسلام میں مجسموں کی حرمت | 151 | |
مجسموں کو حرام قرار دینے کی مصلحت | 153 | |
اسلام میں شخصیتوں کی یادگار کا طریقہ | 155 | |
بچوں کے کھلونے جا ئز ہیں | 158 | |
ناقص اور مسخ شدہ مجسمے | 160 | |
غیر مجسم تصویریں | 161 | |
تصویر کی بے وقعتی اسے جائز کر دیتی ہے | 178 | |
فو ٹو گرافی کی تصو یر یں | 179 | |
تصویر کا مقصد | 180 | |
تصویر اور مصور سے متعلق احکام کا خلاصہ | 182 | |
بلا ضرورت کتے پا لنا | 184 | |
شکار اور حفاظت کے لئیے کتو ں کا جواز | 185 | |
کتا پالنا علم جدید کی رو سے | 187 | |
کسب لو رپیشہ | ||
جو شخص کام کی قدرت ہو ‘ اس کا بیٹھے رہنا حرام ہے | 190 | |
سوال کرنا کب جائز ہے | 192 | |
کام کرنا ‘ باعث عزت ہے | 193 | |
زراعت کے ذریعہ روزی کمانا | 194 | |
حرام کاشت کاری | 197 | |
صنعت و حر فت | 197 | |
ممنو ع کام اور پیشے | 202 | |
قحبہ گری | 202 | |
رقص اور جنسی جنون | 203 | |
مجسموں اور صلیب و غیرہ کی صنعت | 204 | |
نشہ آور اور مخدر عقل اشیاء کی صنعت | 205 | |
تجارت کے ذریعہ کما نا | 205 | |
تجارت کے بارے میں کینسہ کا مؤقف | 210 | |
حرام تجارت | 211 | |
ملازمت | 213 | |
حرام ملازمتیں | 216 | |
مسائل کسب کے سلسلہ میں عام اصو ل | 217 |