اسلام کے عائلی قوانین

اسلام کے عائلی قوانین

 

مصنف : سید احمد عروج قادری

 

صفحات: 280

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام نے تمام انسانوں کے فرائض بیان کرتے ہوئے ان کے حقوق بھی بیان کر دئیے ہیں۔ گھر یا خاندان ہی قوم کا خشت اول ہے۔ خاندان ہی وہ گہوارا ہے جہاں قوم کے آنے والے کل کے معمار‘ پاسبان پرورش پاتے ہیں۔ گھر ہی وہ ابتدائی مدرسہ ہے جہاں اخلاق و کردار کی جو قدریں (خواہ) اچھی ہوں یا بری‘ بلند ہوں یا پست دل و دماغ پر نقش ہوجاتی ہیں اور ان کے نقوش کبھی مدھم نہیں پڑتے۔ اس لئے اسلام گھر کے ماحول کو خوشگوار بنانے کے لئے مبہم نصیحتوں پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ اس کے لئے واضح اور غیر مبہم قاعدوں اور ضابطوں کا یقین بھی کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “اسلام کے عائلی قوانین”مولانا سید احمد عروج قادری صاحب کی تصنیف ہے، جسے ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نے مرتب فرمایا ہے۔ اس کتاب میں مولف نے ازدواجی زندگی کے راہنما اصول بیان کئے ہیں، جن پر عمل کر کے گھر کو جنت کا باغیچہ بنایا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مرتب 12
باب اول :مسلم پرسنل لا۔ایک عمومی تعارف 15
مسلم پر سنل لاکیاہے؟ 17
تمہید 17
مسلم پرسنل لاکی اصطلاح اوراسکاپس منظر 19
مسلم پرسنل لاکن مسائل کامجموعہ ہے 21
مسلم پرسنل لاکی اہمیت 22
اہمیت بحیثیت دین 22
اہمیت بحیثیت تہذیب 25
اہمیت بحیثیت انفرادیت وشخصیت 27
مسلمانوں کی ذمہ داریاں 28
مسلم پرسنل کےتحفظ کےمسئلہ میں کیا پیش رفت ہوئی 30
مسلم پرسنل لاکامسلہ 32
مسلمانوں کےنزدیک مسلم اصول ومقاصد 32
مسلم پرسنل لاکےمخالفین کےدوگروہ 34
کن مسائل میں تبدیلی ہوسکتی ہے اورکن میں نہیں 35
مسلم پرسنل لا،یکساں سول کوڈ اورمسلمان 36
مسلم پرسنل کےخاتمے اوریکساں سول کوڈ کےنفاذ کےلیے حکومتی کوششیں 36
مسلمان کیاکریں ؟ 39
سیکولرزم اورمسلم پرسنل لا 41
سیکولرزم کےحامی اورمسلم پرسنل لاکےمخالفین 41
جمہوریت کےدعوے داروں کاحقیقی طرزعمل 43
مسلم پرسنل لاکے بارے میں بعض مسلمان ججوں کےخیالات 43
مسلم پرسنل لاکی مخالفت 46
مسلمانوں کےبارےمیں حکم رانوں کےقول وفعل کاتضاد 46
یکساں سو ل کوڈ کے نفاذ اورمسلم پرسنل کےخاتمہ کی سرکاری کوششیں 47
مسلم ممبران بارلیمنت کارویہ 48
ہم کیاکریں ؟ 49
مسلم پرسنل لابر بعض اعتراضات کاجائزہ 51
ڈاکٹر عابد حسین کےخیالات 51
نظام طلاق میں ترمیم کامطالبہ 53
اسلامی تاریخ کی غلط ترجمانی 55
اجماع کاصحیح تصور 57
اسلامی تعلیمات سے صحیح واقفیت کی ضرورت ہے 58
پاکستانی حکومت کامنظور شدہ عائلی قانون اورا س کی غیر اسلامیت 59
مسلم پرسنل لامیں ترمیم کی کوشش 60
آرڈ ینیس کی قابل اعتراض دفعات 60
یہ دفعات غیر اسلامی ہیں 63
مذکورہ دفعات کی غیر معقولیت 66
حکومت پاکستان سےچندگزارشات 66
باب دوم :اسلام کےعائلی قوانین 69
نکاح 71
نکاح عصمت واخلاق کامحافظ ہے 72
نکاح ایک مقدس رشتہ الفت ہے 72
نکاح حصول اولاد کاپاکیزہ جذبہ ہے 72
مہر 72
شوہر کی طرف سےروپے اوردوسرے سامان کامطالبہ ناجائز اوربے غیرتی ہے 73
نان ونفقہ 73
نہ زن مرید ہونا صحیح ہے اورنہ بیوی کو لونڈی سمجھنا صحیح ہے 74
ظلم اور تعدی حرام ہے 74
شوہر کےحقوق 75
بیوی کےحقوق 76
طلاق 76
سنت کےمطابق طلاق کاطریقہ 76
بہ یک قت تین طلاق دینے کابدعتی طریقہ قابل ترک ہے 77
خلع 77
آخری بات 78
عورت کےحق مہر 79
مہرکےبارے میں سپریم کورٹ کافیصلہ 79
مہر کی تین قسمیں 80
قرآن وحدیث میں ادائی مہر کاحکم 80
فقہائے کرام کی تصریحات 82
ادائی مہر تاخیردرست نہیں 84
تعدداز واوج ۔قرآن کی روشنی میں 86
ڈنڈے کےزور سےتبدیلی 87
مسئلے کی شرعی نوعیت 87
آیت کی تین تفسیریں 87
تینوں تفسیروں کافرق 90
بیوں کےدرمیان عدل کی نوعیت 91
قابل غوربات 91
من گھڑت شرط کی لغویت 92
تفسیربالرائے کی ایک اورمثال 95
چند حدیثوں پر نظر 96
مسئلے کی اصل حقیقت 99
عدل کوئی آسان کام نہیں ہے 99
مشورہ 99
تعداد ازواج ۔چند سوالات اوران کےجوابات 101
چار سوالات 102
قرآن فہمی کے چند اہم اصول 103
پہلے سوال کاجواب 104
آیت کی مستند تفسیریں 108
تعامل 110
دوسرے سوالکاجواب 110
تیسرے سوال کاجواب 112
چوتھے سوال کاجواب 114
شرعی حیثیت 117
تعددازواج کامسئلہ 118
تعدد ازواج کی حکمت 118
تعدد ازواج کےبارے میں بعض اشکالات 119
مرد وعورت کےدرمیان ہر اعتبار سےمساوات کامطالبہ بےعقلی ہے 120
تعدد ازواج کی مخالفت میں بے تکی باتیں 121
یک زوجگی کےحامیوں کی کچھ اورباتیں 122
انداز فکر بدلیے 124
تعدد ازواج برائی نہیں ہے 125
تعدد ازواج سےمتعلق ایک من گھڑت کہانی 127
باسورتھ اسمتھ کاجھوٹ 127
حقیقت واقعہ کیاہے 129
ازواج مطہرات کامختصر تعارف 130
تعدد ازواج پر پابندی کےایک بل بر تبصرہ 133
مسلمانوں میں دوزچگی روکنے کےلیے مسودہ قانون 134
اس مسودہ قانون کےاغراض مقاصد 137
ایک انتہائی شرم ناک دفعہ 138
مسودہ قانون پر ہند تہذیب کی چھاپ 140
مسلمانوں کااحتجاج بجاہے 141
مردکاحق طلاق 142
طلاق کاحق صرف مردکوہونےپر اعتراض 142
مساوات کامطلب ہرلحاظ سےمساوات نہیں ہے 142
مردوں کوطلاق کاحق دیے جانےکی وجوہ 144
ایک اوراعتراض 145
بلاوجہ طلاق دیناسخت ناپسندیدہ ہے 146
مردسےحق طلاق چھین لینےکی معقولیت 147
بہ بک وقت تین طلاق دینےسےروکنے کی تدابیر 149
تین طلاقوں کامسئلہ 151
آیت طلاق کی شان نزول 152
طلاق دینےکاصحیح طریقہ کیاہے 153
بہ یک مجلس یابہ یک کلمہ تین طلاقیں اقعہ ہوں گی یاایک 154
چند سوالات کےجوابات 160
مسئلہ طلاق سےمتعلق صحیح مسلم کی ایک حدیث 163
حدیث کی سند متن میں پایا جانے والا اضطراب 164
حدیث کاصحیح مفہوم 166
حدیث کےراوی حضرت ابن عباس کافتوی اس کےخلاف ہے 167
حدیث کےاجزا ءکاباہم تعارف 168
زیربحث روایت کےبارے مین متواز ن رائے 170
ایک مناسب تاویل 171
طلاق بندوق کی گولی نہیں ہے 172
جہل کی بنا پر طلاق موثرنہیں 172
حضرت عمر ؓ کےفیصلے کی نظیر 175
اجماع کادعوی محل نظر ہے 179
تقلید اوراجتہاد 181
تفویض طلاق کامسئلہ 183
تفویض طلاق کی حقیقی ابتداء کب سےہوئی 184
تفویض طلاق کی شرعی بنیاد کیاہے 185
تفویض طلاق کی نوعیت کیاہے 186
تفویض طلاق کی حقیقت کیاہے 187
تفویض طلاق کی انواع اورمدت نفاذ 187
کیاتفویض طلاق کےبعد مردبذات خودطلاق نہیں دےسکتاہے 189
کیاتفویض طلاق کےغلط استعمال پر روک لگ سکتی ہے 189
طلاق کےغلط استعمال کو روکنے کی صحیح تدابیر 190
طلاقن کانان ونفقہ 191
کیامطلقہ کانان ونفقہ سابق شوہر کےذمے ہے 192
سورہ بقرہ کی آیت 231کامفہوم 192
متاق طلاق سےمراد 194
آیت کی غلط تشریح 195
ایک مضحکہ خیزدعوی 200
اسلامی نظام طلاق کےبارے میں غلط فہمیاں 202
نفقہ مطلقہ سےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلہ پر تبصرہ 205
سپریم کورٹ کافیصلہ شرعی نقطہ نظر سے 206
اس فیصلہ میں دوسری قباحیتں 209
نفقہ مطلقہ اورسپریم کورٹ کادورخاپن 212
مسلمانوں کاسب سےسنگین مسئلہ 212
عدالت عالیہ کادوسرہامعیار 213
انصاف کوآواز دو انصاف کہاں ہے 214
نفقہ مطالعہ کےمسئلہ پر پارلیمنٹ میں بے جاوکالت 216
پارلیمنٹ میں عارف محمدخان کی تقریر پر ایک نظر 216
مذہب کےاصل تصویر 218
قرآن فہمی کےبار ے میں ارشاد 219
قرآن فہمی کےذرائع 220
سپریم کورٹ نےجوروش اختیار کی وہی وزیر موصوف نےبھی اختیار کی ہے 222
کسی کے قول کی اس منشاکےخلاف گرفت 223
لفظ متاع کےسلسلے میں ایک بات 223
کیاشاہ بانوبے سہارا خاتون ہیں 224
قرآن تبدیل نہیں کیاحاسکتا 224
غیر متعلق مباحث کی چندمثالیں 225
غیر متعلق آیتیں غلط ترجمعہ غلط مفہوم 226
آخرت بابت 229
وراثت سےیتیم پوتے کی محرومی کامسئلہ 230
میراث کی تقسیم حکمت الہی پر مبنی ہے 231
اسلامی قانون وراثت کےچند بنیادی اصول 233
وراثت کامسئلہ کسی شخص کی موت کےبعد پیدا ہوتاہے 233
استحقاق وراثت کی بنیاد میت سے قریب ترین قرابت ہے 236
مردکاحصہ دوعورتوں کےبرابر ہے 238
یتیم پوتے کوداد کومیراث میں حصہ کسی اصول کےتحت دیاجائے 238
یتیم پوتے کومستحق میراث قراردینا عقلی اعتبار سےبھی درست نہیں 239
یتیم پوتے سےبےجاہمدردی کامظاہرہ 240
یتیم کی کفالت کےشرعی انتظامات 241
یتیم کی کفالت اس کےقریب ترین رشتے داروں پرواجب ہے 241
وصت کاقانون 246
وارثوں کوہدایت 247
مسلمانوں کےبیت المال کی ذمہ دارسی 248
باب سوم :اجتہاد کےامکانات 253
تبدیلی کن چیزوں میں ہورہی ہے 253
دونقطہ کادائرہ کار 256
داداکی میراث کامسئلہ 259
کلالہ کامسئلہ 259
اجتہادی مسائل سےکیا مرادہے 267
منصوص مسائل سے مراد کیاہے 269
اجتہاد سےوسیع امکانات 273
اجتہادی مسائل میں ختلاف آراء گزیرہے 273
نئے مسائل کی ایک مختصر فہرست 273
خاتمہ قضاء شرعی کاقیام ضروری ہے 275
ہندوستان میں نظام قضاء کی منسوخی 275
ملک کےدستور کاتضد 276
قاضی کاتقررفرض ہے 276
کرنے کاکام 278

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment