اسلام کا نظام تعزیرات

اسلام کا نظام تعزیرات

 

مصنف : عبد الرحمن عبد العزیز الداؤد

 

صفحات: 259

 

عالم انسانیت آج اکیسویں صدی کا جشن منانے میں مصروف ہے جب کہ انسانیت منہ چھپائے ماری ماری پھر رہی ہے۔ روئے زمین کا کوئی خطہ اسے پناہ دینے پر آمادہ نہیں۔ ہر طرف قتل وغارت‘ فتنہ وفساد اور وجل وفریب کے طوفان پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔ امن‘ چین اور سکون نام کی کوئی چیز انسانی دنیا میں نظر نہیں آ رہی۔ عقل انسانی کے تراشیدہ قوانین اور اصول حیات انسان کی اجڑی بستیوں کو آباد کرنے سے قاصر ہیں۔ بے خدا ازموں اور بے روح نظریات کے علمبردار ہمارے قصر حیات کے دکھ درد دور کرنے سے عاجز ہیں۔ امت مسلمہ جسے اللہ عزوجل نے بہترین امت کے لقب سے نوازا تاکہ وہ اسلام کے قوانین کو روئے زمین پر نافد کرکے امن وسکون کا گہوارا بنائیں وہ امت خود اندھیروں میں بھٹک رہی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں انہی تعزیرات اسلامیہ کو بیان کیا گیا ہےاور یہ کتاب اصلاًعربی زبان میں ہے جس کا عنوان’العقوبات فی الاسلام‘ تھا جسے طارق اکیڈمی فیصل آباد نے اردو زبان میں ٹرانسلیٹ کیا۔ ترجمہ نہایت عمدہ اور سلیس ہے۔ اس میں حدود وتعزیرات کی تعریف سے لے کر تمام تعزیزات وحدود کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے اور اسلام کے عدالتی نظام کو لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی عظیم کاوش ہے۔ اس میں حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام کا نظام تعزیرات ‘‘ عبد الرحمن عبد العزیز الداؤد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول:محمدسرورطارق 11
تقدیم :الشیخ حسین صدیق احمد 15
پیش لفظ مصنف 19
حدود کی تعریف تعریف کی 23
تشریح تعزیر اورتادئب میں فرق 28
لغوی اوراصطلاحی معنی میں مناسبت حدود اوتعزیرمیں فرق 28
تعزیراورتادئب میں فرق 28
اسلامی سزاؤں کی اقسام 29
زنااوراس کی تعریف 29
حکم زنااوراس کی دلیل 29
سزائے زناکےمختلف مراحل 31
زناکی سزاکسےدی جائے 33
سزائے زنا 34
شادی شدہ کی سزا 35
دلائل کی مناقشہ 43
شادی شدہ کورجم کےساتھ کوڑے مارےجائیں 45
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 48
کنوارے کےسزا 51
متفق علیہ سزا 51
مختلف فیہ سزا 52
جلاوطنی کی کیفیت 61
دلائل کامناقشہ اوترجیحی قول 62
جلاوطنی کی مسافت 63
عورت کی جلاوطنی کی کیفیت 65
سزاکی تنفیذکی کیفیت 70
کوڑوں کی سزاکی تنفیذ 70
غلام اورلونڈی کی سزائے زنا 71
شادی شدہ غلام اورلونڈی کی سزا 71
غیرشادی شدہ غلام اورلونڈی کی سزا 73
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 76
کیاغلام اورلونڈی کوشہربدرکیاجائے 78
غلام پرکون حدلگائے 84
ہم جنسی کاحکم اوارس کےمرتکب کی سزا 86
ہم جنسی کی تعریف 86
اس کاحکم اوردلیل 86
ہم جنسی کی سزا 87
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 90
چوپاؤں سےوطی کاحکم اورسزا 93
چوپاؤں سےوطی کی سزا 93
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 94
جس جانور سےوطی کی جائے 94
چپٹی کاحکم اوارس کےمرتکب کی سزا 100
چپٹی کھیلنے کی تعریف 100
اس کاحکم اوردلیل 100
استمناد کاحکم 102
استمنادرکی تعریف 102
سزائے قذف 105
تعریف قذف 105
اس کاحکم اوردلیل 105
قاذف اورمقذوف کی شروط 106
سزاکوواجب کرنےوالی تہمت 108
سزائے تہمت کےقیام کی شروط 111
تہمت تراشی کی سزا 111
تہمت تراش کی توبہ پر قبول شہادت 112
تہمت تراشنےپر غلام اورلونڈی کی سزا 114
فصل 118
جماعت پر تہمت تراشی کاحکم 118
شراب نوشی کی سزا 122
خمرکی تعریف 122
حکم اوراس کی دلیل 122
شراب نوش کی سزا 123
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 126
شراب پینےکی سزاکی مقدار 128
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 130
شرابی کےباربارپینےکاحکم 134
غلام اورلونڈی کی سزا 137
نشہ آور اشیاء 137
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 141
شرابی کوحدکب لگائی جائے 144
حدودمیں بدل کاحکم 145
سرقہ کی سزا 148
سرقہ کی تعریف 148
سرقہ کی اقسام 148
محل قطع 154
ہاتھ قطع کرنےکی جگہ 155
جب دایاں ہاتھ بیکار ہو 157
جب دایاں ہاتھ بیکار نہ ہو 158
دایاں ہاتھ کٹنےکےبعد چوری 158
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 160
پاؤں قطع کرنےکی جگہ 161
جب ہاتھ پاؤں کٹاآدمی چوری کرے 162
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 165
سزائے قطع کی کیفیت تنفیذ 167
مال مسروقہ کےبدل کاحکم 168
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 169
مستعاردی ہوئی چیزکےانکارکی سزا 171
قول اول 171
قول دوم 172
قول سوم 173
دلائ دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 174
ڈاکوؤں کی سزا 177
محاربین کی تعریف 177
ان کےحکم کی اصل 177
محاربت کی شروط 178
ڈاکوؤں کی سزا 178
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 182
ڈاکوؤں کی مختلف حالتیں 184
کیفیت صلب اوروقت 185
صلب کی مدت 186
جلاوطنی کامفہوم 188
طلاوطنی کی مدت 190
باغیوں کےمتعلق احکام 192
بغاوت کی تعریف 192
اصطلاحی تعریف 192
مالکیوں کےنزدیک 192
احناف کےنزدیک 192
شافعیہ کےنزدیک 192
حنابلہ کی نزدیک 193
باغیوں کی اقسام 194
اسلام میں باغیوں کاحکم 195
باغیوں کےجنگ سےرجوع کرنےکاحکم 200
خوارج پرایک تاریخی نظر 201
خوارج کاحکم 205
مرتدکی سزا 207
مرتدکی تعریف 207
شرعی تعریف 207
سزائے ارتداوراس کی دلیل 207
ارتدادکس چیزسےہوتاہے 208
اخروی سزا 209
دنیوی سزا 209
دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 211
توبہ کامطالبہ 213
توبہ کےمطالبے کی مدت 216
کن لوگوں سےتوبہ کامطالبہ نہ کیاجائے 218
ضمنی سزا 218
مصادرمالی 218
تارک نمازکاحکم 220
د دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول 223
رمضان کےروزے توڑنےوالےکی سزا 225
مردارارخنزیرکھانےکی سزا 226
سحرکی سزا 229
سحرکی تعریف 229
ساحرکی سزا 229
ساحرسےتوبہ کامطالبہ 232
سزائے قصاص 234
قصاص 234
ظلم کی اقسام 234
قصاص کی قسمیں 239
اسلامی قوانین امن وسلامتی کاپیغام 241

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment