اسلام کا نظریہ جنس

اسلام کا نظریہ جنس

 

مصنف : سلطان احمد اصلاحی

 

صفحات: 372

 

کوئی بھی نظریہ جب پیش کیا جا رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے ساتھ بہت کچھ وہ بیان کر رہا ہوتا ہے جو صرف وضاحت، توضیح یا تشریح کے ضمن میں ہوتا ہے۔ یا وہ اپنی تشریح یا توضٰیح کے لیے اپنے عہد اورزمانے کے اُن ذرائع کا سہارا لیتا ہے جن کوبعد کے زمانوں میں بہت آسانی سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ جب بدھا کپل وستو کو چھوڑ کے جنگل کی طرف جا رہا تھا تو اُس کے سامنے اور ارد گرد کیا حالات تھے جن کی وجہ سے اُس کا نظریہ یا تصورِ حیات پروان چڑھا ہمیں آج اُن سب کو الگ کر کے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح سوشلزم کا فلسفہ بھی اپنے تناظر(Context) اور اپنے سیاق (Co-text)سے علیحدگی کا تقاضا کرتا ہے۔ آج بہت سی زمانی تبدیلیاں اور نئی فکریات نظریات کو نئے انداز سے دیکھنے اور سوچنے پر مجبور کر رہی ہیں۔ تو ہم جنس پسندی، ہم جنس پرستی، یا ہم جنسیت (انگریزی: Homosexuality) ایک ہی جنس یا صنف کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والی رومانوی کشش، جنسی کشش یا جنسی رویہ ہے۔ ایک جنسی رجحان(sexual orientation) کے طور پر ہم جنسیت ہم جنس لوگوں کی طرف “جذباتی، رومانوی، اور جنسی کشش کی مستقل صورت ہے۔” یہ “ایک شخص کے احساس کی شناخت کا بھی حوالہ ہے جس کی بنیاد ان میلانات، متعلقہ رویوں، اور دوسروں کی کمیونٹی کی ر کنیت ہے جو ایک جیسی دلچسپیاں بانٹتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام کا نظریۂ جنس‘‘ سلطان احمد اصلاحی کی کاوش ہے۔ جس میں اسلام اور مغرب کا نظریہ جنس، جنس کے منحرف رویے اور آداب جماع پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 9
باب اول:دورحاضرکی بےقیدوبےمہارجنسی انارکی 13
اس تصورکی ابتداء 16
یورپ کی تاریخی جنسی بےاعتدالی 19
رشتہ ازدواج سےباہرجنسی اباحیت 22
جنسی باحیت کی نظریاتی بنیادیں 23
خالص حیاتیاتی مسئلہ 26
شادی کےروایتی ادارےپرتنقید 28
بےخوف جنسی انارکی 30
قبل ازدواج جنسی اباحیت 32
دوہرےمعیارکاخاتمہ 33
امریکہ کی صورت حال 35
یورپ کےدوسرےممالک 37
قبل ازدواج جنسی اباحیت کامستقبل 40
قبل ازدواج جنسی اباحیت کےنئےطورطریقے 41
ڈیٹینگ ،پیٹنگ اورنیکنگ 43
جنسی آزادی کی بعض اورصورتیں 45
قبل ازواج جنسی اباحیت سماجی سیاق کےچندنمونے 45
ہم جنس پرستی 50
عورتوں کی ہم جنسی 58
خودلذتی 59
لڑکیوں کی خودلذتی 60
جنسی اباحیت اچاریہ جنیش کےخیالات 63
باب دوم۔ اسلام کانظریہ جنس 63
اہمیت جنس 74
تحدیدجنس 80
زناحرام ہے 81
چاربیویوں کی آخری حد 83
زناکی سخت سزا 89
مردکی جنسی قوت عور ت سےزیادہ ہے 90
چاربیویوں کی آخری حدکی حکمت 95
حرام رشتوں کی تفصیل 122
تقدیس جنس 130
جماع کےآداب 147
وضوع اوردعا 147
مباشرت سےقبل ملاعبت 149
بےستری سےاجتناب 154
وضواورغسل کااہتمام 158
جماع وقت 162
جماع کی ہیئت 163
حالت حیض اورپیچھےکےراستےمیں مباشرت کی ممانعت 168
شرمگاہ دیکھنکی کراہت 183
بہ تکلف جماع سےگریز 189
جماع کی نقصاندہ صورتیں 190
کثرت جماع سےپرہیز 191
جماع کاوقفہ 193
حسن معاشرت کاتقاضا 198
جماع کےمتفرق آداب 199
شب عروسی کےمخصوص آداب 202
تواضع ولداری 202
دلہن کےسرپہ ہاتھ رکھنااوراس کےلیے دعاکرنا 203
نمازکااہتمام 203
سہاگ رات کےدوسرےمسائل 204
ہنی مون کی حیثیت 208
زن وشولی رازوں کی افشاکی حرمت 210
مباشرت کےجائزطریقے 211
اسلام مین نکاح کےمقاصد 227
بقائےنسل 229
تسکین جنس 230
جنسی تسکین کاوسیع دائرہ 238
مباشرت کی آزادی 248
کنواری سےشادی 249
عورتوں کاختنہ 251
موئےزیرناف کی صفائی 254
جوڑکانکاح 255
نفل روزوں کی ممانعت 260
طہارت ونظافت کااہتمام 262
مباشرت ایک اچھی عادت 263
جنسی زندگی کاطویل وقفہ 265
جنسی قوت کی بحالی اوراضافےکی بعض تدابیر 271
مانع حمل تدابیرکامسئلہ 275
صدراول کانمونہ 277
عزل کاجواز 280
عزل کےمحرکات 284
جدیدمانع حمل تدابیر 237
نس بندی 294
صفائی کی حرمت 296
مانع حمل تدابیرصحیح نقطہ نظر 300
جوڑےکےانتخاب کےمعقول حدود 311
شادی میں اولیاءکادخل 312
ولایت کےدرجات میں فرق 315
اولیاءکی تفصیل 320
منگیترکودیکھنےکی اجازت 323
تنہائی اورخلوت کی ممانعت 329
باب سوم جنس کےمنحرف رویےاوراسلام 35
مردپرستی 336
عورتوں کی اہم جنسی 343
خودلذتی 348
عورتوں کی خودلذتی 354
جانورکےساتھ مباشرت کاحکم 355
مردکےساتھ مباشرت 359
جنسی انحراف کی بعض نئی صورتیں 360
کتابیات 362
مردکےساتھ مباشرت 363

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment