اسلام ، عیسائیت اور سیدنا عیسٰی علیہ السلام
مصنف : خالد محمود سابق یوئیل کندن
صفحات: 211
عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے ،وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں ،اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام اور عیسائیت اور سیدناعیسیٰ ‘‘ محترم خالد محمود صاحب کی تصنیف ہے موصوف نومسلم ہیں جنہوں نے 1988ء میں جامعہ عربیہ اسلامیہ نیو ٹاؤن کراچی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا۔چونکہ خالد محمود صاحب کی پرورش وپرداخت ایک عیسائی گھرانے او ر عیسائی ماحول میں ہوئی تھی۔ او روہ اس کے اندرونی مزاج کو بخوبی سمجھتے تھے اس لیے ان کے پاس عیسائیوں کو ان کے اپنے مزاج کے مطابق دین اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کا ایک خصوصی موقع تھا۔کتاب ہذا ان کی ایک عیسائی پادری شمعون ناصر سے خط وکتابت کی کتابی صورت ہے۔اس میں انہو ں نے اسلام اور عیسائیت کا بڑے احسن انداز میں موازنہ کیا ہے ۔مصنف کی یہ تحریر نہ صرف مسلمانوں کےلیے بلکہ عصر حاضر کے ان عیسائی حضرات کے لیے بھی ذریعہ ہدایت ثابت ہوگی جو ہدایت کے طالب ہیں۔یہ کتاب پہلے ماہنامہ الفاروق کراچی میں مختلف اقساط میں شائع ہوئی بعد ازاں افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی عیسائیت کی تردیدمیں اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
پادری شمعون ناصر کاخط مولف کےنام | 17 |
مولف کی طرف سے اسکا جواب | 19 |
سابقہ ادیان کانچوڑ | 19 |
کونے کاسر ے کاپتھر | 20 |
پہلی وجہ | 23 |
دوسری وجہ | 23 |
تیسری وجہ | 24 |
سچائی کی روح | 25 |
فاقلیط | 26 |
آٹھویں دلیل | 27 |
نویں دلیل | 28 |
دسویں دلیل | 30 |
گیارہویں دلیل | 30 |
بارہویں دلیل | 31 |
تیرہویں دلیل | 32 |
استفسار | 34 |
عیسائی مشنریاں اور ہندوستان | 35 |
ضمری حروف | 37 |
تبلیغی اجازت نامہ | 38 |
ایمان کی شمع | 39 |
لامتناہی | 40 |
سخمت قدغن | 41 |
بشارت کے دروازے | 41 |
بہترین لوگ | 45 |
ہماری پہچان | 48 |
ایک سنگین رخنہ | 49 |
کلیسیاکی حالت | 49 |
پریس چرچ آف پاکستان | 50 |
امریکن پریس بیٹر ین چرچ (اے ۔بی ) | 50 |
یونائینڈ پریس بیٹر ین (بو۔بی )پاکستان | 52 |
چرچ آف اسکاٹ لینڈ –سیالکوٹ چرچ کونسل ) | 53 |
اینگٹیکن چرچ | 55 |
تھامس ویلپی فرنیچ | 57 |
متیھوڈسٹ چرچ | 60 |
سالولیشن چرچ | 62 |
لوتھر ن چرچ | 62 |
ابے ۔آر۔پی چرچ | 62 |
ٹیم مشن | 63 |
سیونتھ ڈے ایوونٹیس کلیسیا | 64 |
ہماری عیسائیت | 65 |
پاکستان بائبل کار سپانڈنس اسکول | 66 |
یوم آزادی مبارک | 68 |
گڈنیوز سنڈ(ڈیرہ غازی خان) | 69 |
مشنری سےملاقات | 71 |
گراہم ایلیٹ | 72 |
گزارشات | 73 |
امن وسلامتی | 74 |
سچامذہب | 75 |
امن وایمان | 75 |
توحید ی دین | 76 |
آداب | 77 |
قرآن کی حکومت | 77 |
نظریہ فطرت | 78 |
خداکاتصور | 80 |
پیدائشی مسیحی | 82 |
بلاامتیاز | 83 |
اسلام کی پیروی | 84 |
صلیبی جنگ | 86 |
اسلام دشمنی | 87 |
معبود | 88 |
خدائے واحد | 89 |
بےاعتقادی | 89 |
پیغبر حق | 89 |
خوب جانتے ہیں | 90 |
تورات وانجیل | 91 |
احمد (ﷺ) | 91 |
صفات وشمائل | 92 |
اپنے بچوں کو | 93 |
خاتم النبیین (ﷺ) | 93 |
اے ک ریاکار | 95 |
روشنی کےہتھیار | 96 |
قانونی تحفظ | 97 |
چند پرتھوکنے والے | 98 |
طریق الاولیاء | 99 |
الزامات | 102 |
مقدیس ہستیاں | 104 |
شریعت کی لعنت | 105 |
شریعت پاک ہے | 107 |
شرمند ہ ہونے کامقام | 108 |
قرآن کی حقیقت | 108 |
قوانین | 109 |
دفعہ 295سی | 111 |
انتہا پسند عناصر | 112 |
کالےقوانین | 113 |
ننگی لٹکتی ہوئی تلوار | 114 |
پرزور مطالبہ | 116 |
مذہبی جنون | 116 |
پانچ روپے کالالچ | 118 |
روحانی رشتہ | 119 |
یورپ کی سلطنتوں کاقانون | 119 |
بے جااعتراض | 122 |
کھلا لائسنس | 134 |
ہم آواز | 135 |
لاس اینجلس ٹائمز | 137 |
سب سے بڑا مذہب | 137 |
بے تکان پروپیگنڈہ | 138 |
چھلانگ لگا کر | 139 |
اسلام قبول کرنے پر مجبور | 141 |
ضمیر کی آواز | 143 |
نجات کاذریعہ | 143 |
صلیبی کفارد | 145 |
غیرمنصفانہ اصول | 146 |
باریش آدمی | 147 |
کافرو ں کے مال کی مانگ | 149 |
خریدوفروخت | 150 |
عظیم مذہب میں پناہ | 150 |
غلط فہمی | 151 |
بائبل (انجیل )کی الہامی حیثیت اور قرآن مجید کی حقانیت | 155 |
غیر مسلموں کاخراج عقیدت | 157 |
تحریف سے پاک | 158 |
قرآنی شہادت | 159 |
تحریف وترمیم | 160 |
عبرانی نسخہ | 161 |
بدترین عبارتیں | 161 |
لازوال کتب | 163 |
بے وزن | 163 |
آزادی کےساتھ | 164 |
افکار ونظریات | 164 |
گھر کی گواہی | 165 |
اتمام حجت | 166 |
گناہ ‘کفارہ اور نجات | 167 |
گناہ | 170 |
صلیبی کفارہ | 171 |
استفار | 172 |
اسرائیل کے گھرانے | 173 |
نئی پیدائش | 173 |
عالمی کفارہ | 174 |
اولا د آدم | 175 |
معصوم اور منزہ | 176 |
کیا حضرت عیسی ؑ اپنے معجزات کی بنا پر معبود ہیں | 177 |
حضرت عیسی ؑ کا مرد ے زندہ کرنا | 183 |
حضرت عیسی ؑ کازندہ آسمان پر جانا | 185 |
حضرت عیسی ؑ کاپانی پر چلنا | 186 |
حضرت عیسی ؑ کاتھوڑے سے کھانے میں برکت دینا | 187 |
ایک نظر ادھر بھی | 189 |
خاتم الانبیاء ﷺ دین کامل اور معجزات | 191 |
میں مسلمان کیو ں ہوا’؟ | 193 |
یااللہ | 195 |
مسجد عباسؓ | 196 |
رمضان المبارک کی آمد | 197 |
منگتیر اور منگنی | 198 |
سند اسلام | 199 |
کرسچن کالونی | 200 |
مذہبی بحث | 201 |
اظہار الحق | 202 |
اعجاز عیسوی | 203 |
آپ سے گزارش | 204 |
اسلام اور عیسائیت اور حضرت عیسی علیہ السلام | 205 |
حضرت عیسی ؑ کامردے کو زندہ کرنا | 206 |
حضرت عیسی ؑ کاآسمان پر زندہ جانا | 207 |
حضرت عیسی ؑ کا تھوڑے سے کھانے میں برکت دینا | 208 |