اسلام اور مستشرقین جلد ششم

اسلام اور مستشرقین جلد ششم

 

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

 

صفحات: 354

 

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
قرآن کریم اور مستشرقین 3
شاخت اور حدیث نبوی 61
مستشرق شاخت اور فقہ 109
شرکت و مضاربت اور مستشرق یوڈوتش 125
سیرت نبوی اور مستشرقین منٹگمری واٹ کے افکار کا تنقیدی جائزہ 167
اسلام کی معاشرتی زندگی مستشرقین کی نظر میں 257
اندلس کا اسلامی تمدن 283

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment