اسلام اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش
مصنف : علی عزت بیگو وچ
صفحات: 373
دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور مشرق ومغرب کی تہذیبی کشمکش ‘‘یورپ کے اندرابھرنے والی ایک مسلم ریاست بوسنیا کے منتخب سربراہ او راسلام کے ایک بہت بڑے دانشور ، قانون دان ، سکالر اور مبلغ علی عزت بیگووچ کی ایک معرکہ آراء تصنیف ہے ۔اس کتاب انہوں نے میں تہذیب وتمدن ، اسلامی افکار، سائنس،عمرانیات ،مسخ مذاہب کی ناکامی اور دور جدید کے ناقص تصورات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ وہ تمام حقائق اکٹھے کردئیے ہیں جو اسلام کی سچائی کے ثبوت کےطور پر پیش کیے جاسکتے ہیں۔اس کتاب کو بہترین دلائل، عام فہم اسلوب کے سبب مغربی دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔اس کتاب کی مقبولیت کے باعث اس کا پہلا اردو ایڈیشن بھی چند ماہ ہی میں ختم ہوگیا تھا۔
عناوین | صفحہ نمبر |
سخنے چند | 7 |
عرض ناشر | 10 |
عرض مترجم | 13 |
عزلی عزت بیگ ۔ایک تعارف | 19 |
گزارش احوال | 25 |
موضوع پر ایک نظر | 30 |
تمہید :مذہب بر ایک نظر | 41 |
تخلیق اورارتقاء | 41 |
ڈارون اورمائیکل اینجلو | 41 |
آئیڈیلزم | 45 |
دنیا کی دورخی حیثیت | 60 |
انسان دوستی کامفہوم | 78 |
تہذیب اورتمدن | 92 |
رسوم اوررویے | 92 |
زندگی کی دوہری حیثیت | 94 |
تمدن کےمیدان میں | 95 |
تعلیم اورتدبر | 98 |
غوروفکر کاموضو ع کیا ہے | 101 |
تکیکی تعلیم اورمستند تعلیم | 102 |
عمومی تہذیب وثقافت | 107 |
مضافقات اورشہر | 112 |
محنت کش طبقہ | 114 |
مذہب اورانقلاب | 117 |
ترقی انسان کےخلاف سرگرم | 119 |
ادب کی کوتاہ نظر ی | 132 |
ترک وانکار مذہب | 136ا |
اخلاقیات | 139 |
ذمہ داری اورنفع اندوزی | 139 |
ارادہ وعمل | 141 |
مشق تربیت اورنشو ونما | 143 |
اخلاقیات اورعقل | 146 |
سائنس اورسائنس دان | 152 |
کانٹ کےدونقید ی مضامین | 152 |
اخلاقیات اورمذہب | 155 |
مفاد عام اوراخلاقیات | 161 |
بےخدا اخلاقیات | 172 |
تہذیب وثقافت اورتاریخ | 182 |
آغاز میں انسان پروری | 182 |
سائنس آرٹ اورتاریخ | 190 |
اخلاقیات اورتاریخ | 195 |
فنکار اورتجریہ | 199 |
ڈرامہ اورخیالی ریاست | 205 |
مثالی معاشرہ | 201 |
خیالی ریاست اوراخلاقی اصول | 210 |
مقلدین اورآزاد منش | 215 |
معاشرہ اورجماعت | 217 |
شخصیت اورسماجی فرد | 219 |
خیالی ریاست اورخاندان | 224 |
موسی ‘‘مسیح ،محمد ﷺ | |
یہاں اورابھی | 236 |
پاک مذہب | 240 |
مسیح پر ایمان اورمسیح کاانکار | 244 |
اسلام نوردین | 257 |
اسلام کےپانچ ستون اوران کاظاہر وباطن | 257 |
مذہب اورفطرت کاملاپ | 270 |
اسلام اورزندگی | 295 |
قانون کی اسلامی ماہیت | 302 |
قانون کےدوپہلو | 302 |
تعزیرات اورسماجی دفاع | 312 |
حقیقت اورتصورات | 321 |
تمہید | 321 |
مسیح اور نصرانیت | 323 |
مارکس اورمارکسیت | 328 |
شادی | 335 |
دوقسم کےاوہام | 340 |
اینگلو سیکن دنیا | 346 |
تاریخی مفاہمت اورسماجی جمہوریت | 356 |
خداکےآگے جھک جائیے | 363 |