اسلام اور جدید میڈیکل سائنس

اسلام اور جدید میڈیکل سائنس

 

مصنف : ڈاکٹر محمد شوکت شوکانی

 

صفحات: 134

 

آج کے مغرب زدہ معاشرے میں اسلام کو ضابطہ حیات کی بجائے چند عبادات اور رسم ورواج کا دین سمجھ لیا گیا ہے اور باور بھی یہی کروایا جاتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید میڈیکل سائنس کے متعلق اسلام خاموش ہے۔اس کا مکمل کریڈٹ یورپ کو دیا جاتا ہے ۔حالانکہ یہ ظلم ہے ۔تعصب کی عینک اتار کر اگر اسلام کا مطالعہ کیا جائے توآپ کو اس میں دین ودنیا کے ہر شعبہ کے متعلق مکمل راہنمائی ملے گی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ، طب ہو یا انجینئرنگ ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ زیر تبصرہ کتاب ” اسلام اور جدید میڈیکل سائنس “محترم ڈاکٹر شوکت علی شوکانی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں جدید میڈیکل سائنس کے چند اہم مسائل جیسے انتقال خون، جنسی تبدیلی، کلوننگ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی،انتقال اعضاءاور خاندانی منصوبہ بندی وغیرہ پر کتاب وسنت کے مطابق روشنی ڈالی ہے اور ان مسائل کے بارے میں ممتاز علماء کرام کے فتاوی اور ماہرین فن کی آراء کو بھی جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر1

انتقال خون

انتقال خون کی شرعی حیثیت 26
انتقال خون کی طبی حیثیت اوراس کےانسانی صحت پر اثرات 28
انتقال خون اورآر یچ فیکڑ 29
خون کے گرپ 30
خون مہیا کرنےوالے اداروں کےلیے چند تجاویز 30
خون خرید وفروخت کی مما نعت 31
باب نمبر2

جنسی تبدیلی

تبدیلی جنسی کیاہے؟ 33
تبدیلی جنس کیسےممکن ہے؟ 33
بچے ناقص الخلقت کیوں ہوتے ہیں 35
کیا تبدیلی جنس والے لوگ ناقص الخلقت ہیں 35
تبدیلی جنس کےاعتبارسے لوگوں کی اقسام 35
تبدیلی جنس کس طرح ہوتی ہے؟ 35
تبدیلی جنس کی اصل حقیقت کیاہے 37
آپریشن کب کیا جاتا ہے 37
کیا ایسا شخص اولاد پیداکرنے کےقابل ہوتاہے 37
سرجری کے بعد حالات 38
کیا یہ شخص نکاح کےقابل ہوسکتاہے؟ 38
معاشرے کی ذمہ داری 39
تبدیلی جنس والے معاشرے میں مقام اورکردار 40
گمراہ لوگ 40
توہمانہ عقیدہ 41
تبدیلی جنس والے شخص کے متعلق والدین کی ذمہ داری 41
تبدیلی جنس زدہ کی میراث کے احکام 42
شنخ ابن باز رحمتہ اللہ کافتویٰ 42
غیر واضح مخنث کامعاملہ 43
باب نمبر3

انسانی کلوننگ کیوں حرام ہے ؟

کلوننگ کیا ہے ؟ 45
کلوننگ کی تاریخ 45
کلوننگ کے ابتدائی اقدامات 46
کروموسومز کیا ہوتے ہیں 46
جنیز کیا ہیں 46
جنیز کے فوائد 47
میلانن اور اس کاکام 47
انسان گورے اورکالے کیوں ہوتے ہیں 47
تولید کی اقسام 48
جنسی تولید 48
غیرجنسی تولید 48
کلوننگ کس تولید کے تحت ہے؟ 48
بھیڑ‘الف 49
بھیڑ‘ب 49
بھیڑ‘ج 49
کیاکلوننگ آسان ہے ؟ 50
غیرمسلم محققین نزدیک کلوننگ کے فوائد 50
مغربی محققین کے نزدیک کے منفی اثرات 51
کلوننگ پر پابندی کیوں؟ 51
اسلام میں انسانی کلوننگ حرام کیوں ؟ 53
کلوننگ عقلی اعتبار سے 54
نباتاتی پر کلوننگ پر کوئی پابندی نہیں 55
اسلام جامد اورتحقیق سے عاری مذہب نہیں 55
کلوننگ کی درست اقسام 57
الہامی اور سائنسی علوم میں فرق 57
باب نمبر4

ٹیسٹ ٹیوب بی کی شرعی حیثیت

پہلی صورت 58
دوسری صورت 58
تیسری صورت 59
چوتھی صورت 59
پانچویں صورت 59
بے بی ٹیسٹ ٹیوب کے متعلق اسلام نقطہ نظر 59
ضروری وضاحت 60
اسلامی ممالک میں خطر ناک پہلو 60
بےبی ٹیوب کی ضرورت کیوں ؟ 61
اسلامک فقہ اکیڈی مکہ مکرمہ کی تحقیق 61
باب نمبر5

انتقال اعضاء

اعضاء کی پیوند کاری 62
فریق اول کاموقف 63
جواب 64
فریق ثانی اورعدم جواز کےدلائل 66
دونوں اطراف کےدلائل اوران کی روشنی میں فیصلہ 69
مصنوعی اعضاء اورپلاسٹک سرجری 70
باب نمبر6

خاندانی منصوبہ بندی

خاندانی منصوبہ بندی 71
قدرتی وسائل سے مالامال ہماراملک 73
بڑھتی ہوئی آبادی اورزمینی پیداوار کے متعلق قرآنی پیش گوئی 73
محکمہ منصوبہ بند ی کےمسلمان ملازمین 74
منصوبہ بندی کے ناجائز ہونے کے قرآنی دلائل 75
یہ دلوانگی کیوں ؟ 76
منصوبہ بندی کے قائلین کے لیے ایک واقعہ 76
بچے کوکس مقصد کے لیے جنم دینا چاہیے ؟ 77
مسلمان اوردیگر قوموں کی سوچ میں فرق 78
منصوبہ بندی کے عورت پرمنفی اثرات 78
باب نمبر7

جدید دور کے متفرق مسائل

کیا ڈاکٹر فتویٰ دے سکتاہے 79
عورت کی کمزوری کے باعث رحم نکالنا 79
جسمانی نقص کی وجہ سے اسقاط حمل 80
مانع حمل ادویات کااستعمال 80
رحم کھا کرہلاک کرناکیساہے 81
بے ہوش مریض کی نماز کاحکم 84
پلستر لگے ہاتھ پرتمیم 89
مخلوط جگہ پر عورت کی نرسنگ 89
پیشاب کی تھیلی اورنماز 89
پیدائش سے پہلے بچی یابچے کے متعلق جان لینا 86
آپریشن یاعلاج کے دوران مریض کامرجانا 88
نشے کی اثرات رکھنے والی ادویات کا حکم ؟ 89
مردڈاکٹروں سے وضع حمل کروانا 90
ایام کوموخر کرنے کے لیے دواؤں کا استعمال 91
مجبوری کی صورت میں اسقاط حمل کی اجازت ہے؟ 92
                                                        اسقاط حمل کی سزا 93
غیرمسلم ڈاکٹر سے خواتین کاعلاج 94
حفاظتی ٹیکے لگوانا 95
پولیوکے قطرے پلانا 95
باب نمبر8

بالوں کی پیوند کاری

بالوں کی پیوند کاری کاطریقہ کار 97
پیوند کاری کےدو معروف طریقے 98
شرعی حکم 98
جوا ز کے قائل علماء 99
ڈی این اے ٹیسٹ کی شرعی حثییت 99
ڈی این اے ٹیسٹ کیا؟ 100
ماہرین کیا کہتے ہیں 101
علماء کاموقف 104
پروفیسر قاضی مقبول احمد 104
حافظ فضل رحیم صاحب 105
مفتی عبدالخالق صاحب 105
مولانافتح صاحب 106
حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب 106
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب 108
میڈیکل جیوری اورڈاکٹر ی رپورٹ کی حیثیت 108
باب نمبر9

پوسٹ مارٹم اور ڈائی سیکشن کی شرعی حیثیت

پوسٹ مارٹم اورڈائی سیکشن 112
کالج کامردہ خانہ اوراناٹومی ایریا 113
چشم دید صورت حال 114
پرانے خاکروب کی زبانی 115
خواتین کاپوسٹ مارٹم 115
انسانی ہڈیوں کی خرید فروخت 116
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے 116
ڈاکٹر عدلیہ اورانتظامیہ 116
فضیلۃ اشیخ مبشراحمد ربانی حفظ اللہ کی رائے 117
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نورپوری 120
حافظ صلاح الدین یوسف (مشیروفاقی شرعی عدالت پاکستان ) 121
ڈائی سیکشن رائے تعلیم ؟ 122
محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی رائے 123
باب نمبر10

کزن میرج اور اسلام

125
باب نمبر11

متعد یامراض اوراسلام نقطہ نظر

متعد ی سوچ کے معاشرے پراثرات 128
اچھوت نظر ئیے کے نفسیات پراثرات 129
اسلامی طرز عمل 130
بیماریوں سے بچنے کانبوی نسخہ 131
امراض میں احتیاطی تدابیر اختیارکرنا 132
طاعون 133

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment