اسلام اور جدید فکری مسائل
مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی
صفحات: 467
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باقی ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخذ دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل کے لیے ہے ۔ انسانی اذہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسلام کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی روز افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام اور جدید فکری مسائل ‘‘ مولانا خالد سیف رحمانی کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام اور شریعت اسلامی سے متعلق ملکی و عالمی سطح پر پھیلی ہوئی غلط فہمیوں اور پروپیگنڈوں کا سنجیدہ جائزہ لیا گیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اس کی عقل ۃ فطرت اور حکمت و مصلحت سے ہم آہنگی پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز موجودہ دور میں پیش آنے والے حدید فکری مسائل پر دعوتی و تذکیری اسلوب میں روشنی ڈالی گئی ہے اور اسلامی نقظۂ کو واضح کیا گیاہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
طبع دوم | 8 |
پیش لفظ | 10 |
عرض مرتب | 12 |
لاتبدیل لکلمات اللہ ! | 15 |
قرآن مجید اوردہشت گردی | 20 |
24آیتیں | 26 |
اسلام صلح وآتشی کامذہب | 69 |
اسلام کاتصور جہاد | 74 |
جہاد حقیقت اورفسانہ | 80 |
اسلام دین اعتدال | 86 |
مجسمہ کاانہدام غوروفکر کےچند پہلو | 92 |
کیاکافر کہناتوہین ہے؟ | 98 |
مذہب کی تبدیلی | 104 |
اسلام اورغیرمسلم | 110 |
غیرمسلموں سےتعلقات | 116 |
فاصلے کیوں کرگھٹیں گے؟ | 142 |
دہشت گردی کامسئلہ حقیقت پسندانہ تجزیہ | 147 |
مسلم پرسنل لاایک غلط فہمی کاازالہ | 153 |
یونیفارم سول کوڈ۔حقیقت پسند انہ جائزہ | 165 |
عورت اوراسلام | 162 |
کم عمری کی شادی | 170 |
تعداد ازواج کامسئلہ | 176 |
طلاق ۔اسلامی نقطہ نظر | 182 |
نفقہ مطلقہ کامسئلہ | 197 |
پردہ حفاظت نہ کہ قید | 193 |
عبادت گاہوں کااحترام اوراسلام | 199 |
زناکی سزا۔موجودہ سماجی ماحول میں | 204 |
ذبح حیوان۔حقائق اورغلط فہمیاں | 210 |
قانون شریعت۔ رحمت نہ کہ زخمت | 214 |
بنیادی انسانی حقوق کااولین منشور | 220 |
بین قومی اتحاد ۔اسلامی کی نظر میں | 225 |
اسلام اورتصور ےزادی | 235 |
عدل کےنفاذ میں مساویانہ سلوک | 229 |
رد عمل اورجوالی اقدام اسلامی نقطہ نظر | 235 |
مفتوحین کےساتھ سلوک | 240 |
تخفیف اسلحہ اوراسلام | 245 |
نیوکلیر اسلحہ ۔اسلامی تصور | 249 |
مزدوروں کےحقوق | 254 |
بچہ مزدوری ۔اسلامی نقطہ نظر | 258 |
ماحولیاتی آلودگی اوراسلام | 268 |
عبادت گاہوں سےصوتی آلودگی پھیلنے کامسئلہ | 274 |
جانور اوراسلامی تعلیمات | 279 |
ہڑتال اسلامی نقطہ نظر | 289 |
حفاظت خود اختیاری ۔اسلامی نقطہ نظر | 289 |
مرض اورمریض ۔اسلامی تصور | 294 |
ایڈز ۔حقیقی حل کیاہے | 301 |
حق آزادی اوراس کی حدیں | 305 |
ووٹ ۔اسلامی نقطہ نظر | 320 |
ووٹ ۔ایک امانت | 324 |
انتخابی امیداوار اسلامی معیار | 328 |
الیکشن میں امیدوار ہونےکےلیے قلیل العیال ہونےکی شرط | 333 |
خواتین کےلیے تحفظات اسلامی نقظہ نظر | 337 |
مردم شماری میں حصہ لینا ایک اہم دینی فریضہ | 343 |
کلوننگ ۔اسلامی نقطہ نظر | 349 |
لائی ڈیٹکٹر ۔اسلامی نقطہ نظر | 355 |
مخافظین قانون کےلیے لاقانونیت کاجواز | 360 |
میچ فکسنگ ۔مرض اورعلاج | 365 |
کھیل۔آداب واحکام | 369 |
ٹریفک۔شرعی ہدایات | 374 |
ٹیلی فون ۔احکام وآداب | 380 |
تہذیب کےنام پربدتہذیبی | 386 |
خدائی منصوبہ بندی یاخاندانی منصوبہ بندی | 391 |
تمباکونوشی ۔اسلامی نقطہ نظر | 397 |
پتی میں خون کی آمیزش | 402 |
دستخظ۔شرعی احکام | 407 |
قرض۔فضائل ومسائل | 412 |
زکوۃ ۔کچھ نئےمسائل | 417 |
مصارف زکوۃ ۔کچھ اہم پہلو | 421 |
سرمایہ کارکمپنیوں کاتلخ تجربہ۔اسباب دعوامل | 427 |
اسلام میں سرمایہ کاری کےاصول اورموجودہ حالات کاتقاضا | 432 |
آزاد مارکٹ اسلامی نقظہ نظر | 436 |
خداسےپانی مانگے | 441 |
قنوت نازلہ ۔احکام ومسائل | 448 |
سورج گہن ۔اسلامی نقطہ نظر | 455 |
شہاب ثاقب۔اسلامی نقطہ نظر | 460 |