اصلاح کی راہیں

اصلاح کی راہیں

 

مصنف : عبد المنان راسخ

 

صفحات: 400

اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے کہ جس نے امت کے علماء وخطباء اور واعظین  کو عوام الناس کی رشدورہنمائی کے لیے پیدا کیا اور وہ  ہمیشہ جانفشانی اور تندھی سے یہ فریضہ انجام دیا۔اس کٹھن راستے پر ان کو جو تکالیف ومصائب جھیلنا پڑے تو انہوں نے اسے بھی سنت انبیاء سمجھتے ہوئے خندۂ پیشانی سے برداشت کیا۔ یہ مبارک گروہ ان شاء اللہ‘ اللہ کے ہاں اجر عظیم حاصل کرے گا۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں مؤلف نے بڑی دردمندی اور جگر سوزی سے ہماری بعض کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے اور اس کی اصلاح بھی کی ہے۔ اس کتاب میں مولانا نے حکمت‘موعظہ حسنہ اور جدال بطریقہ حسنہ کا اسلوب مد نظر رکھا ہے۔ یہ کتاب حکمت کی عام فہم تشریح سمجھ داری اور عقلمندی سے کی جا سکتی ہے۔اور ہر بات کو دلائل و براہین کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اور بات کو مثالوں اور واقعات سے مزید نکھارا بھی ہے۔ یہ کتاب’’ اصلاح کی راہیں ‘‘ مولانا عبد المنان راسخ﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عالم اسلام کےعظیم محقق عزیزشمس﷾ 21
استاذالعلماءمولانانجیب اللہ طارق﷾ 24
مصنف کتب کثیرہ مولانامحمدطیب محمدی﷾ 27
پروفیسرڈاکٹرمطیع اللہ باجوہ﷾ 30
عظیم سکالرعمرفاروق قدوسی﷾ 34
گزارشات راسخ 39
دعائےخیر 43
آپ بیتی 44
اللہ والوں کی خاص نشانی 47
اصلاح کی پہلی راہ 49
خطابت کیاہے؟ 51
خطیب کسےکہتےہیں 52
خطبائےکرام کی خدمت 53
خطبائےکرام کامقام ومرتبہ 55
خطابت میں فقاہت کیاہے؟ 56
برموقع موسم کےمطابق گفتگو 56
سامعین کی ضرورت کالحاظ 58
سامعین کی کومحترم القابات سےبلانا 59
سامعین کی حیثیت کالحاظ 61
خطیب کاشوق کیاہوناچاہیے 62
خطابت صرف پیشہ نہیں ہے 62
خطیب کےلیے سخت وعید 63
کامیاب خطیب کےنمایاں اوصاف 65
اس راہ کےکانٹوں کوپھول سمجھنا 66
تنہائی کی پاکیزگی 67
وعدہ کی پاسداری 70
مطالعہ کی کثرت اوربصیرت 71
وضع قطع اوراندازمیں عاجزی 72
تنقیدبرداشت کرنا 74
حالات حاضرہ ماحول کوسامنےرکھیں 75
باعمل ثقہ علماءسےتعلق مضبوط رکھیں 76
مسنون اذکارکی پابندی 76
راتوں کی پابندی 81
داعی کی شخصیت کومسخ کردینےوالےپانچ اعمال 83
دوسروں کےعیب اچھالنا 83
موبائل کاغلط استعمال 85
وٹس اپ کردارکشی اورفتنےکادروازہ 86
فحش مذاق اورفضول گوئی 87
سخت مزاجی 88
لالچی اوردنیاکاحریص ہونا 89
خودپہ نازکرنااوراترانا 91
دوسرےخطباءکی تنقیدکرنا 91
جہاں وعدہ دیاہےان کوپریشان کرنا 92
مضمون کی عمدہ تیاری کےلیے اہم تجاویز 92
خطبات کےنام پرطبع ہونےوالےکتب 96
اصلاح کی دوسری راہ 99
موجودہ حالات میں دعوت کاصحیح منہج 101
فکراہل حدیث کیاہے.؟ 102
قرآن وحدیث کافہم سلف صالحین کےمنہج پر 103
ہماراجرم کیاہے.؟ 106
فکراہل حدیث کی ترویج 107
سیاسی پشت پناہی 107
اہل باطل کی سازشیں اورتہمتیں 109
بعض خطباءکاغیرسنجیدہ انداز 109
خطیب کااصل کام 110
توحیدباری تعالیٰ 111
سنت کی غیرت اورمحبت 112
اخلاقیات کی اہمیت وفضیلت 114
اسلامی حکومت کاقیام 115
عقیدہ آخرت 116
بعض خطبائےکرام کی ناقص سوچ 117
ایک تلخ حقیقت 119
موجودہ کانفرنسوں کااصلاحی جائزہ 120
علمی کانفرنس 121
فقہی کانفرنس 122
تربیتی کانفرنس 122
دعوتی پروگراموں کےلیےاہم مقامات 123
شیخ الحدیث اسماعیل سلفی﷫ کادرددل 124
اہل علم کےلیے کانفرنسوں کااہتمام 125
منہجی مجالس 126
سیاسی مجالس 126
تربیتی مجالس 127
تنظیمی اجلاس کےوقارکالحاظ رکھیں 128
صدرمجلس کااحترام 128
فریق مخالف کوسننےکاحوصلہ 128
حوصلہ شکنی کی بجائےحوصلہ افزائی 129
خفیہ رائے 129
اہم کاموں کوعملی جامہ پہنانےکی تدابیر 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment