اصلاح عقائد (مبشر لاہوری)
مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری
صفحات: 472
اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کی تخلیق کی ،اسی دن سے انسان پر اپنی رحمت اور عنایت کا باب کھول دیا تھا مگریہ انسان اپنےرب کی تمام تر نعمتوں کو بھلا کراس آیت کا مصداق بناہوا ہے،جسے قرآن یوں بیان کرتا ہے ،إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ(القرآن)اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی ان نعمتوں کی یاد دہانی مختلف انداز میں کرائی ہے تاکہ لوگ اللہ کے شکر گزار اور عبادت گزار بن سکیں اور ان ہی نعمتوں میں سے دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے احسان جتاتے ہو یاد دہانی کرائی۔ان میں سے ایک ایمان کی نعمت ہے اور دوسری نبی کےیمﷺ کی رسالت ونبوت کی نعمت ہے۔ایمان کی نعمت کو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر اپنا احسان قرار دیاجب کچھ نئے نئے اسلام قبول کرنے والوں نے نبی کریم ﷺ کے پاس آکر آپ ﷺپر احسان جتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا دین قبول کرلیا ہے،تواللہ تعالیٰ نے ان کے اس طرز عمل پر یہ آیت نازل فرمادی’’قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا‘‘اور اسی سورت کے آخر میں اس بات کی طرف متوجہ کیاگیا کہ تمہارا ایمان کو قبول کرنا یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ تم کو ایمان جیسی نعمت سے بہرا مند فرمایا،زیر تبصرہ کتاب ’’اصلاح عقائد‘‘ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اصلاح عقائد اور ایمانیات کے متعلق مفصل انداز میں قرآن وسنت سے دلائل کو اخذ کیاہے،اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین
حرف آغاز | 23 |
مقدمۃ الکتا ب : ایمان اور کفر وشرک | 25 |
باب 1۔
اللہ پر ایمان |
38 |
فصل 1۔اسلام کاتصور الہ (تعارف ذات باری تعالی ) | 39 |
تعارف باری تعالی ٰ | 40 |
اللہ تعالی ٰ کے قریب ومعیت کامسئلہ | 46 |
کیا اللہ تعالی کادیدار دنیا میں ممکن ہے ؟ | 47 |
آخرت میں اللہ تعالی کادیدار | 48 |
فصل 2۔ایمان باللہ کی حقیقت اور لوازمات | 50 |
1)سب کچھ ایک اللہ نے پیدا کیا ہے | 55 |
2)ہم انسانوں کو بھی اللہ ہی نے پید اکیا ہے | 57 |
3) ہمار ارزاق او رداتا بھی اللہ ہے | 58 |
4) تمام جانداروں کارزق اسی اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے | 58 |
5) انسانوں کو بھی اللہ ہی روزی دینے والاہے | 59 |
6)وہ جسے ۃجنتا چاہے رزق عطا کرے اسے کو ئی چوچھنے والا نہیں | 60 |
7)سارے خزانے اللہ نے صرف اپنے پاس رکھے ہیں لہذا اسی سے مانگو | 60 |
8)کائنا ن کامدبر ومنتظم صرف ایک اللہ ہے | 60 |
9)غیب کاعلم بھی صرف اللہ کے پاس ہے | 60 |
10)قادر مطلق بھی صرف اللہ ہے | 60 |
11)مختار کل او رمالک لملک (شہنشاہ بھی صر ف اللہ ہے | 61 |
12)حاکم علی بھی اللہ ہے اسے کوئی عاجز نہیں کرسکتا | 61 |
13)نفع اورنقصان بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے ا سکے حکم کے بغیر کو ئی چیز کچھ نہیں کرسکتا | 611 |
14)زندگی اورموت بھی اللہ کے کنٹرو ل میں ہے اس کافیصلہ کو ئی نہیں بدل سکتا | 62 |
15)اللہ تعالی مردوں کو کیسے زندہ کریں گے؟ | 62 |
16)صحت او رشفا بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے | 63 |
17)اولاد دینا نہ دینا بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے | 63 |
18) قسمت کامالک بھی صرف اللہ ہے | 63 |
19)اچھے کام کی توفیق بھی اللہ ہی دیتاہے | 64 |
20) ہدایت دینا بھی صرف اللہ کے اختیار میں ہے | 64 |
مشرکین مکہ بھی اللہ کو خالق ،مالک او ررازق تسلیم کرتے تھے | 64 |
پھر انہیں کافرومشرک کیوں کہاگیاگ؟ | 65 |
غیر اللہ کی عبادت (تعظیم محبت اورخوف کی وجہ سے ) | 66 |
مشرکین صرف بتوں ہی کی عبادت نہیں کرتے تھے | 67 |
مشرکین کاعقیدہ تھاکہ اللہ نے بعض نیک بندوں کو مافوق الاسباب اختیارات دے رکھے ہیں | 68 |
مشرکین مکہ کے عقائد کی تردید | 69 |
مشرکین مکہ سخت تنگی میں صرف اللہ کو پکارتے تھے | 71 |
ابوجہل کے بیٹے عکرمہ کاواقعہ | 72 |
فصل 3۔اللہ کی عبادت | 74 |
عبادت کیاہے ؟ | 75 |
عبادت کیسے کی جائے | 76 |
اصل توحید عبادت ہے | 78 |
توحید عبادت کی بنیادی صورتیں | 78 |
عبادت کی پہلی صورت زبانیں عبادتیں | 79 |
1)مدد کے لیے ایک اللہ ہی سے دعا فریاد کی جائے | 79 |
2)صرف اللہ ہی سے پناہ طلب کی جائے | 83 |
3) اٹھتے بیٹھتے او رسوتے جاگنے صرف اللہ کاذکر کی جائے | 87 |
4)صرف اللہ کی قسم کھائی جائے | 87 |
5)توبہ دانابت | 85 |
6)توکل واعتماد | 85 |
عبادت کی دوسری صورت جسمانی عبادتیں | 85 |
دل سے متعلق عبادتیں | 85 |
1)ایمان ویقین | 85 |
2)محبت وخشیت | 85 |
3)رجاورغبت | 86 |
جسم وبدن سے متعلقہ عبادتیں | 86 |
1)نماز اور قیام صر ف اللہ کےلیے | 86 |
2)رکوع وسجود صرف اللہ کے لیے | 87 |
3)طواف واعتکاف بھی صرف اللہ کے لیے | 89 |
4)حج اور روزہ بھی صرف اللہ کے لیے | 90 |
عبادت کی تیسری صورت ….مالی عبادتیں | 90 |
نذرونیاز صر ف اللہ کےلیے | 90 |
ہرطرح کی قربانی صرف اللہ کے لیے ہونی چاہیے | 92 |
فصل 4:ہم سب اللہ کے محتاج ہیں | 94 |
تمام نعمتیں اللہ تعالی کی عطا کردہ ہیں | 95 |
سب سے بڑی نعمت ایما ن واسلام کی نعمت ہے | 97 |
انعامات کے ساتھ آزمائش بھی یقینی ہے | 98 |
مصائب ومشکلات کیوں آتی ہے | 98 |
مصائب ومشکلات سے نجات کرراہیں | 100 |
[1]برے اعمال سے توبہ کرنا | 100 |
برائی ،بدی اور گناہ | 101 |
توبہ واستغفار | 101 |
عیسائیوں کاتصور تویہ واستغفار | 102 |
[2]اللہ کے حضور دعائیں اورالتجائیں | 102 |
انبیاء اولیاء کے واسطہ ،وسیلہ کی حقیقت | 103 |
وسیلے کی جائز شکلیں | 104 |
1)اللہ تعالی کے اسماوصفات کے وسیلہ | 104 |
2)اعمال صالحہ کاوسیلہ | 105 |
3)نیک زندہ شخص سے اپنے حق میں دعا کروانا | 107 |
[3]اللہ کی راہ میں صدقہ وخیرات | 107 |
[4]مظلوم اور پریشان حال سے تعاو ن | 108 |
[5]صبرواستقامت اورنماز | 109 |
باب 2۔
نبی کریم ﷺ پر ایمان اورعقیدہ رسالت |
110 |
فصل 1:نبی کریم ؐ پر ایمان اور عقیدہ رسالت | 111 |
[1]نبی کریم ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں | 112 |
[2]نبی کریم ﷺ سب انسانوں اور جنوں کے لیے رسول ہیں | 114 |
[3]نبی کریم ﷺ اللہ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں | 115 |
[4]نبی کریم ﷺ معصوم اور بے گناہ ہیں | 119 |
[5]نبی کریم ﷺ نے اللہ نے پیغام پوری ذمہ دار ی سے لوگوں تک پہنچادیا | 123 |
[6]نبی کریم ﷺ اللہ کی طرف سے جودین لائے اس پر ایمان | 126 |
[7]نبی کریم ﷺ کے معجزات اور علامت نبوت | 128 |
فصل 2۔نبی کریم ﷺ سےمحبت | 131 |
[1]نبی کریم ﷺ سے محبت کرناہر مسلمان پرفرض ہے | 131 |
[2]نبی کریم ﷺ سے کتنی محبت کی جائے ؟ | 132 |
[3]نبی کریم ﷺ سے محبت کیوں کی جائے ؟ | 136 |
[4]نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت کاطریقہ | 137 |
[5]نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے اور علامتیں | 138 |
[6]نبی کریم ﷺ پر دورد سلام بھیجا | 144 |
[7]نبی کریم ﷺ کی محبوب چیزوں سے محبت اورمغوض چیزوں سے نفرت | 147 |
[8]نبی کریم ﷺ کی سنت کی نصرت ومحافظت | 148 |
[9]حضور نبی کریم ﷺ کی ازواج اور آل سے محبت | 149 |
[10]نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار صحابہ سے محبت | 150 |
[11]حضور نبی کریم ﷺ کے دشمنوں سے نفرت | 154 |
[12]نبی کریم ﷺ سے عقیدت واحترام | 154 |
[13]گستاخ رسول کون؟ | 157 |
فصل 3۔نبی کریم ﷺ کی اطاعت واتباع | 159 |
[1]اطاعت رسول کے بارے میں چند اصولی باتیں | 159 |
[2]اطاعت رسول ﷺ قرآن مجید کی روشنی میں | 163 |
[3]اطاعت رسول ﷺ احادیث مبارکہ کی روشنی میں | 159 |
[4]صحابہ کرام اور اطاعت رسول ﷺ | 181 |
[5]سنت رسول ﷺ اور بدعت | 182 |
باب 3۔قرآن مجید پر ایمان | 185 |
فصل 1۔قرآن مجید پر ایمان | 186 |
1)اللہ کی نازل کردہ سچی کتاب | 186 |
2)اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت | 186 |
3)اللہ کی محفوظ کردہ واواحد کتاب | 189 |
فصل 2۔فضائل قرآن | 191 |
1)قرآن مجید کےعمومی فضائل | 191 |
2)تلاوت قرآ ن کےفضائل | 193 |
3)قرآن مجید سیکھنے سکھانے اور پڑھنے پڑھانے کے فضائل | 196 |
4)قرآن مجید حفظ کرنےکے فضائل | 199 |
5)قرآن مجید میں مہارت حاصل کرنے والے کے فضائل | 201 |
فصل 3:آداب تلاوت قرآن | 202 |
[1]تلاوت قرآن اور مسئلہ طہارت | 202 |
[2]تلاوت قرآن اور تعوذ وتسمیہ | 202 |
[3]صحت تلاوت او رحسن تلاوت | 204 |
[4]خشوع وخضوع کالحاظ | 211 |
[5]سجدہ تلاوت | 214 |
[6]روزانہ کا معمول اور طریقہ تلاوت | 217 |
فصل 4:قرآن کافہم | 221 |
[1]قرآن فہمی اور اس کی ضرورت واہمیت | 221 |
[2]قرآن فہمی کی بنیادی شرائط | 225 |
فصل 5:قرآن پر عمل | 229 |
عمل بالقرآن او راس کی ضرورت واہمیت | 229 |
قرآنی احکام پر عمل نہ کرنے والوں کی سزا | 229 |
تلاوت قرآن کااجر بھی اسے ملے گا جوقرآن پر عمل کرے | 231 |
قرآن پر عمل اور ہمار ی صورتحال | 233 |
اللہ کے رسول کاقرآن مجید پر عمل | 235 |
قرآن مجید اوراہل ایمان | 241 |
باب 4۔
فرشتوں پر ایمان |
243 |
فصل 1۔ فرشتوں پر ایمان | 244 |
فرشتے کب پیدا کئے گئے ؟ | 245 |
فرشتے کس چیز سے پیدا کئے گئے | 245 |
فرشتوں کو دیکھنا ممکن ہے ؟ | 245 |
فرشتوں کاقدرقامت اور جسمانی ہیت کیسی ہے ؟ | 245 |
فرشتے خوبصورت ہیں؟ | 247 |
فرشتے مذکر ہیں یامونث؟ | 247 |
کیا فرشتے شادی بیاہ کرتے ہیں؟ | 248 |
کیا فرشتوں اکی اولاد ہے | 248 |
کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں؟ | 248 |
کیا فرشتے تھکتے اور بیمار ہوتے ہیں؟ | 249 |
کیا فرشتے سوتے او رآرام کرتے ہیں؟ | 250 |
فرشتے بے ہوش ہوتے ہیں؟ | 250 |
فرشتے کہا ں رہتے ہیں؟ | 251 |
فرشتوں کی تعداد کتنی ہے ؟ | 251 |
کیا فرشتوں کی موت آتی ہے ؟ | 252 |
فصل 2۔فرشتوں کو عطا کردہ قدرت واختیارات | 255 |
مختلف شکلیں اختیار کرنے کی قدرت | 255 |
انسانوں سے کئی گنا ہ زیادہ قوت | 256 |
سرعت رفتار | 257 |
فصل 3۔فرشتوں کی عادات وصفات اور اخلاق وکردار | 259 |
فرشتے گناہوں سے پاک ہیں | 259 |
فرشتے شرم وحیا سے متصف ہیں | 259 |
فرشتے نظم وضبط کے پابند ہیں | 260 |
فرشتے بحث ومباحثہ بھی کرتے ہیں | 261 |
فرشتے اللہ کے خوف سے ڈرتے ہیں | 261 |
فصل 4۔فرشتوں کامقصد پیدائش (عبادت ،اطاعت او رفرمانبرداری) | 262 |
تسبیح وتحمید | 262 |
رکوع وسجود | 262 |
حج وطواف | 263 |
خوف وخشیت الہی ٰ | 263 |
فصل 5۔چار مشہور فرشتے اور ان کی ذمہ داریاں | 264 |
1۔حضرت جبریل اور ان کی ذمہ داری | 264 |
2۔حضرت میکائیل او ران کی ذمہ داری | 266 |
3۔حضرت اسرافیل اور ان کی ذمہ داری | 267 |
4۔حضرت ملک الموت (عزرائیل ) او ران کی ذمہ داری | 268 |
فصل 6۔فرشتوں کے حقو ق اور ہمار ی ذمہ داریاں | 269 |
فرشتوں پر ایمان لانا | 269 |
فرشتوں سے محبت کرنا | 269 |
فرشتوں کو برابھلانہ کہنا | 269 |
باب 5۔
جنات وشیاطین کابیان |
271 |
جنا ب اور شیاطین | 271 |
جنات وشیاطین کو اللہ نے آگ سے پیدا کیا ہے | 271 |
جنات وشیاطین او ران کادین ایمان | 272 |
جنات کی خوراک | 272 |
جنا ت کی رہائش | 273 |
جنات جنت میں جائیں گے یاجہنم میں؟ | 273 |
کیا جن اپنی شکل تبدیل کرسکتاہے ؟ | 273 |
جنات وشیاطین حضور نبی کریم ﷺکی شکل اختیار نہیں سکتے | 275 |
جنات کی شادیاں اور اولاد | 275 |
سرعت رفتار | 276 |
جنات کی فضاؤں میں اڑان | 276 |
جنات کی بے پناہ قوت وطاقت ،ذہانت اور عقل وشعور | 277 |
جنات وشیاطین زبر دستی کسی کی گمراہ نہیں کرسکتے | 277 |
بعض نیک لوگوں سے جنات ڈرتے ہیں | 277 |
جنات وشیاطین قرآن جیسا معجزہ لانے سے قاصر ہیں | 278 |
جنات وشیاطین بنددروازاے کوکھول نہیں سکتے | 278 |
جنات وشیاطین انسانوں کی آبادی پر حملہ آور نہیں ہوسکتے | 278 |
شیطان اکبر شیطان اصغر اور نفس انسانی | 278 |
شیطان کامقصد پیدائش | 279 |
شیطان کی قوت وطاقت کی حقیقت | 279 |
شیطان سے بچاؤ کی تدابیر | 279 |
باب 6۔
تقدیر (قضاوقدر /قسمت )پر ایمان |
280 |
فصل 1۔عقیدہ وقضاوقدر | 281 |
تقدیر (قضاوقدروقسمت )کیا ہے ؟ | 281 |
’قضاوقدر کے بارے اہل علم کی آراء | 281 |
قضا وقدر میں باہمی تعلق | 282 |
تقدیر پر ایمان ،ارکان ایمان میں شامل ہے | 283 |
قرآن اور ایمان بالقدر | 283 |
احادیث اور ایمان بالقدر | 284 |