انسانی دل اور قبول اسلام ایک مذہبی سائنسی تجزیہ

انسانی دل اور قبول اسلام ایک مذہبی سائنسی تجزیہ

 

مصنف : ڈاکٹر گوہر مشتاق

 

صفحات: 139

 

جس طرح انسان مٹی اور روح کا حسین امتزاج ہے، اسی طرح انسان کو اللہ تعالی نے ذہن اور دل عطا کئے ہیں۔جس طرح اس دنیا کی زندگی روح اور جسم کے درمیان ایک داستان ہے، بالکل اسی طرح اس حیات دنیاوی میں انسان کے دل اور دماغ میں ایک کشمکش رہتی ہے۔اگر اکثر مواقع پر دماغ اپنی من مانی کرتا ہے تو دل بھی کئی مواقع پر دماغ پر فتح حاصل کر لیتا ہے اور انسان سے وہ کرواتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔قرآن وحدیث میں انسانی دل کو ذہانت کا منبع اور جذبات واحساسات رکھنے والا عضو قرار دیا گیا ہے۔تاہم بیسویں صدی کے وسط میں سائنس نے پہلی مرتبہ یہ حیرت انگیز دریافت کی کہ انسانی دل میں بھی انسانی دماغ کی طرح ذہانت کے خلئے پائے جاتے ہیں۔اس انقلابی  دریافت کے بعد پھر انسانی دل پر بحیثیت منبع ذہانت کے مغرب میں کئی سائنسی تحقیقات ہوئیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” انسانی دل اور قبول اسلام، ایک مذہبی، سائنسی تجزیہ “محترم ڈاکٹر گوہر مشتاق صاحب،پی ایچ ڈی امریکہ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے یہی واضح کیا ہے کہ جو چیز اسلام نے آج سے 1400 سو سال پہلے بتا دی تھی ، سائنس آج انہیں دریافت کر رہی ہے، جو اسلام کے مذہب حق ہونے پر دلیل ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف منصف 6
عرض ناشر 8
ابتدائیہ 9
باب اول
مسلمانوں کااصل مسئلہ ایمان کی کمی 11
باب دوم
ذہانت کامنبع :انسانی یادماغ جدید سائنس کی روشنی میں 19
انسانی دل ،مسلمان علماء کےمطابق 18
انسانی دل کےاندر چھوٹا سادماغ جدید سائنسی تحقیق 22
دل اوردماغ کےمابین دوطرفہ گفتگو کاسائنسی ثبوت 24
باب سوم
دماغ کی ذہانت اوردل کی ذہانت میں فرق 28
باب چہارم
انسانی دل اوراسلامی عبادات 32
انسانی دل اورسجدہ 32
انسانی دل اورنماز باجماعت 35
انسانی دل اور کعبے کاطواف 36
انسانی دل اورذکر الہی 37
جسم اوردل 39
انسانی دل اورقبول اسلام 40
انسانی دل اورہرماہ کےتین نفلی روزے 40
انسانی دل اورخوابیں 45
انسانی دل اورتفکر تدبر 48
امام الانبیاء محمد مصطفی ﷜ کادل اوراس کی اوپن ہارٹ سرجری 52
انسانی دل کاوجدان یالہام سائنسی کی روشنی میں 57
باب پنجم
انسانی دل اورقبول اسلام کافیصلہ 59
مغربی خواتین کےدلوں کواسلام کس طرح مسخر کررہاہے؟ 67
مغربی خواتین کے قبول اسلام کی وجوہات 73
باب ششم
پاسباں مل گئے کعبے کوصنعم خانے سے 80
جدیدسائیکالوجی اورول ماڈلز کی اہمیت 82
دنیا کی رول ماڈل امت 82
مسلمان امت میں مسٹر اورمولانا کی کشمکش 83
نومسلموں کےخون کی حرارت 84
مریم جمیلہ (مارگریٹ مارکوس) 86
امام سراج وہاج 87
ڈاکٹر بلال فلس 87
ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ 89
غیر مسلم فوجیوں میں اسلام کی تبلیغ 90
موسیقی سےتوبہ 90
شیخ نوح حم کیلر 95
امام صہیب ویب 103
عبدالرحیم اینتھونی گرین 104
ڈاکٹر عمر فاورق عبداللہ 106
ڈاکٹر خالد یحییٰ 106
الحاج میلکم ایکس شہید 106
شیخ عبدالحکیم مراد 113
امام حمزہ یوسف 114
یوسف اسلام 116
امام زیدشاکر 118
ڈاکٹر گیری ملر 118
امینہ اسلمی 118
محترمہ جینٹ حبل اللہ 120
بیٹی بتول بومین 122
خلاصہ کلام 125
باب پنجم
صحیح اسلامی علم کس طرح حاصل کیاجائے 126
مشینی اساتذ ہ بمقابلہ انسانی اساتذہ 128
علوم اسلامی کے اساتذہ کی اہمیت 131
اسلامی تاریخ سےچند روخشاں مثالیں 132
قصہ مختصر 135

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاللہامریکہانسانتاریختبصرہحقحیاتخواتینذہانتروحسائنسعلمعلماءمذہبمسئلہ
Comments (0)
Add Comment