انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 3
مصنف : ولیم ایل لینگر
صفحات: 339
انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے
عناوین | صفحہ نمبر | |
جزائر برطانیہ | 577 | |
ہالینڈ او ربیلیجیم | 588 | |
فرانس | 592 | |
ہسپانیہ | 600 | |
اٹلی | 605 | |
پاپائیت | 610 | |
جرمنی | 625 | |
سکینڈے نیوبا | 635 | |
روس | 636 | |
بین الاقوامی تعلقات (1870۔1914) | 650 | |
انیسوی صدی میں سائنس اور معاشرہ | 672 | |
جمہوریہ امریکہ | 694 | |
افریقہ | 709 | |
ہندوستان | 722 | |
چین اور کوریا | 631 | |
جاپان | 632 | |
پہلی جنگ عظیم | 745 | |
جنگ کا درمیانی دور | 752 | |
جنگ کا خاتمہ | 765 | |
بین الاقوامی مسائل | 780 | |
دوسری جنگ عظیم | 814 | |
بین الاقوامی نظام امن | 831 | |
ایشیا | 849 | |
واقعات کا گوشوارہ | 855 | |
1952ء میں پیش آنے والے واقعات | 858 | |
1953ء میں پیش آنے والے واقعات | 864 | |
1954ء میں پیش آنے والے واقعات | 870 | |
1955ء میں پیش آنے والے واقعات | 874 | |
1956ء میں پیش آنے والے واقعات | 880 | |
1957ء میں پیش آنے والے واقعات | 886 | |
1958ء میں پیش آنے والے واقعات | 893 | |
1959ء میں پیش آنے والے واقعات | 903 |