ایمان و عقیدہ اور حقیقت دین اسلام
مصنف : اسلم بابر علی
صفحات: 353
اصول دین اسلام کے مطابق بنی آدم دو خیموں میں منقسم ہیں ۔ ایک وہ جو دینِ اسلام کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ دوسرے جووہ جو اپنی من گھڑت باتوں کو مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں ۔ دوسرے وہ جو اپنی من گھڑت باتوں کی مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں اور باطل پرستی کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں ۔تاریخ اسلام میں یہ ثبوت موجود ہیں کہ باطل پرستوں نے بہت سارے مذاہب کو ایجاد کیا اور اللہ تعالیٰ سے بغاوت کی لیکن وقت کےساتھ ساتھ تمام مذاہب باطلہ یا تو کلی طور پر ختم ہوچکے ہیں یا پھر آخری ایام میں ہیں ۔ لیکن دین ِاسلام روز اول سے ہے اور آخر تک بنی آدم کی رہنمائی فرماتا رہے گا ۔ زیر نظرکتاب ’’ ایما ن وعقیدہ اورحقیقت دین اسلام ‘‘ اسلم بابر علی کی مرتب شدہ ہے ۔ انہوں نے آغاز کتاب میں دین اسلام کا وجود کب ہوا ؟ او رحقیقتاً دین اسلام کیا ہے ؟ اللہ رب العالمین کا تفوق ، تمام مخلوقات کی تخلیق زمین وآسمان اور جو کچھ بھی اس میں ہے ان کی تخلیقات کی ابتدا اور اس کے دستور ومقاصد، اختیاری وبے اختیاری مخلوقات ،آدم اور ہوا اور اس کے بعد ابن آدم کی تخلیق وپیدائش اور ان کے دستور ومقاصد ا ور ان کی اہمیت جیسے اہم بیانات شامل ہیں۔ اختتام کتاب میں جنت ، دوزخ کا تعارف ایک نئے انداز میں پیش کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 9 |
دین اسلام | 13 |
دین اسلام کاوجود | 14 |
بےاختیاری مخلوقات اوران کاوجود | 18 |
بااختیاری مخلوقات اوران کاوجود | 19 |
مخلوق جن | 19 |
مخلوق جن اورشیطان لعین | 22 |
جنوں کااول گروہ | 27 |
جنوں کادوم گروہ | 30 |
اللہ تعالیٰ اللہ رب العالمین | 32 |
مخلوق جن کی تخلیق | 43 |
مخلوق جن کی سرکشی | 48 |
شیطان ابلیس لعین کےوجود کااعلان | 49 |
داداآدم کی تخلیق | 49 |
ابلیس لعین کاتکبر | 53 |
تخلیق انسان | 54 |
انس کی تخلیق اورشیطان ابلیس لعین کاوجود | 56 |
شیطان کی دھمکی ابن آدم کو | 61 |
فن جادوسلیمان کےدورمیں | 62 |
شیطان کی پرستش کرنےوالےجہنمی ہیں | 65 |
ابن آدم کاقول وقرار اللہ سے | 69 |
تخت سلیمان اورجنات | 71 |
تعریف ملائکہ | 114 |
وجود ملائکہ کی تصدیق | 115 |
مراتب ملائکہ | 117 |
مشہورمعروف فرشتوں کےنام اوران کی ذمہ داریاں | 120 |
کراما کاتبین | 121 |
حفاظت ونگرانی پر مقررفرشتے | 122 |
وہ فرشتےجوعرش الہی کواٹھائےہوئےہیں | 123 |
رضوان جنت | 125 |
خدام جنت | 125 |
دوزخ کےفرشتے | 125 |
فرشتہ تقدیر | 127 |
عذاب قبرکےمتعلق کچھ لوگوں کےشکوک وشبہات | 129 |
قبروں کی زیارت یاقبرپرسیت | 132 |
فرشتوں کی بعض صفات | 138 |
انسان کی تخلیق | 140 |
وجودانسانی کی تخلیق وتکمیل کےبعداولادآدم کاسلسلہ | 161 |
ناحق قتل | 170 |
لباس | 172 |
عورتوں کالباس اورپردہ | 174 |
مردوں کالباس اورپردہ | 174 |
خوبصورتی | 175 |