ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام
مصنف : حافظ ابتسام الہٰی ظہیر
صفحات: 234
قرآن مجید اللہ تبارک وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمدﷺ پر نازل فرمایا اس کتاب کے بہت سے مقامات پر اللہ نے کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔زیر نظرکتاب ”ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام” مشہور معروف شخصیت امام العصر علامہ احسان الٰہی ظہیرشہید کے صاحبزادہ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر﷾(ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث پاکستان) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآ ن واحادیث کی روشنی میں ایمان کی اقسام ،ارکان ایمان ،جنات او رجادو کی حقیت ،انبیاء کرام کی دعوت اور مقام ،جہنم میں لے جانے والے اعمال وغیرہ جیسے موضوعا ت کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مؤلف ِکتاب کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ایمان بالغیب کی حقیقت کوسمجھنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں میں ایمان کو راسخ فرمائے
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | 9 | |
پہلا باب اللہ پر ایمان لانا | 11 | |
باطل تصورات | 16 | |
پہلا تصور | 16 | |
دوسرا تصور | 18 | |
تیسرا تصور | 19 | |
چوتھا تصور | 21 | |
پانچواں تصور | 22 | |
دہریت کا تصور | 22 | |
قدرت کی عجیب کاریگری | 23 | |
دوسرا باب محمد ﷺ پر ایمان | 28 | |
حضورﷺ کا ہر حکم حجت ہے | 38 | |
تیسرا باب فرشتوں پر ایمان | 41 | |
فرشتوں کی تعداد | 42 | |
چوتھا باب جنات اور جادو کی حقیقت | 52 | |
جنات کی حقیقت | 52 | |
حضورﷺ پر جادو ہوا | 62 | |
شیطان کا مشورہ | 65 | |
پانچواں باب الہامی کتابوں پر ایمان | 71 | |
وحی کے تین طریقے | 71 | |
تورات اور انجیل میں بھی رسالت محمدی کا ذکر ہے | 78 | |
چھٹا باب انبیاء اور رسل اللہ پر ایمان | 80 | |
انبیاء و رسل بشر تھے | 90 | |
انبیاء عالم الغیب نہیں ہوتے | 93 | |
انبیاء بھی کھانا کھاتے اور بیمار ہوتے تھے | 99 | |
انبیاء کبھی گناہ نہیں کرتے | 101 | |
وحی کا نزول | 102 | |
عصمت | 103 | |
انبیاء لالچ اور عیب سے پاک ہوتے ہیں | 104 | |
انبیائے کرام سے معجزات کا ظہور | 105 | |
دعوت الرسل کی بنیاد توحید ہے | 107 | |
ساتواں باب انبیاء کرام کی دعوت او رمقام | 113 | |
رسل اللہ کی دعوت کی بنیاد توحید تھی | 113 | |
تمام انبیاء نے رسول اللہ ﷺ کی آمد کی خبردی | 116 | |
تمام انبیاء اخروی نجات کو اصل کامیابی قرار دیا | 117 | |
تمام انبیاء نے بدعقیدگی اور منکرات کے خلاف جہاد کی دعوت دی | 121 | |
تمام انبیاء نے قربانی کا درس دیا | 124 | |
تمام رسولوں کا مقام ایک جیسا نہیں | 126 | |
آٹھواں باب آخرت پر ایمان | 132 | |
یوم الدین | 133 | |
اعمال کا وزن | 136 | |
جنت کی نعمتیں | 139 | |
نواں باب جہنم میں لے جانے والے اعمال | 153 | |
شرک | 153 | |
آقا ؑ کی نافرمانی | 160 | |
بعض آیات کو ماننا اور بعض کا انکار کرنا | 163 | |
حدیث رسول کا انکار | 165 | |
سود خوری | 166 | |
خودکشی | 166 | |
خون ناحق | 167 | |
اسقاط حمل | 167 | |
میدان جنگ سے فرار | 169 | |
پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانا | 172 | |
نمازوں کو ضائع کرنا | 175 | |
زکوۃ و صدقات ادا نہ کرنا | 176 | |
مسکینوں ، یتیموں کو دھتکارنا | 179 | |
ریاکاری | 180 | |
ارتداد | 184 | |
فحاشی پھیلانا | 186 | |
زنا | 186 | |
دسواں باب تقدیر پر ایمان | 188 | |
تقدیر پر ایمان لانے کا فائدہ | 200 | |
گیارہواں باب ایمان کے لیے عمل بھی ضروری ہے | 208 | |
ایمان کے فوائد | 221 | |
پہلا تا تیرہواں فائدہ | 221 |