ایمان اور اخلاق
مصنف : عبد الحمید صدیقی
صفحات: 250
تاریخ کے نامعلوم دور سے لیکر آج تک یہ سوالات ہر انسان کے سامنے رہے ہیں کہ یہ کائنات کیا ہے اور کس طرح وجود میں آئی ہے۔بلکہ خود انسان کس طرح پیدا ہوا ہے اور اس کا نجام کیا ہونا چاہئے۔کائنات میں موجود اشیاء کا باہمی رشتہ کیا ہے اور ان اشیاء سے انسان کا تعلق کیا ہے۔نیز اس تعلق کے تقاضے کیا ہیں۔ان گتھیوں کو سلجھانے کے لئے ہر دور کا انسان غور وفکر میں مصروف رہا ہے اور ہر دور نے ان سوالات کے جوابات کے لئے ایک مکمل فلسفہ حیات وضع کیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف نظام ہائے زندگی ظہور میں آئے ہیں۔ہمارے موجودہ دور میں بھی زندگی کے مختلف فلسفے اور نظام موجود ہیں اور ان میں اعتقاد رکھنے والے اپنے اپنے مخصوص طرز زندگی کو صحیح اور بہتر ثابت کرنے میں کوشاں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ایمان اور اخلاق”محترم پروفیسر عبد الحمید صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے کائنات کے نظام کے حوالے سے گفتگو کی ہے اور اس میں ڈارون کی خام خیالیاں، وجودخالق کائنات، اسلام میں خدا کا تصور،خدا اور رسولﷺ کی محبت کے تقاضے، انسان کا مقصد حیات، انسان اور رائج الوقت تہذیبیں،مادی ترقی اور انسان،انسان کا متاع دنیا سے تعلق، صبر وتوکل اور عورت کا مقام جیسے ابواب قائم کئے ہیں
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف آغاز | 10 |
ڈارون کی خام خیا لیاں | 15 |
ڈارون کا نظر یہ ارتقاء | 16 |
نظر یہ ارتقا ء کی مقبو لیت کی ا صل وجہ | 17 |
ڈارون کے پیشتر و | 18 |
ڈارون کی فکر ی اساس | 19 |
نظر یہ ارتقاء کا تنقید ی جا ئزہ | 26 |
سائنسد انو ں کا تعصب | 30 |
نظریہ ارتقاء کی تکمیل کا طر یق کا ر | 35 |
وجود خا لق کا ئنات | 39 |
انسان کی فطر ی پکا ر | 42 |
حا سئیہ عبو دیت | 44 |
کیفیت ایمانی | 48 |
ان د یکھے وجود کا احساس | 49 |
حالق کا ئنات یا مادہ کی کر شمہ سا ز یاں | 52 |
فطر ت کے اشارے | 54 |
اسلام میں خدا کا صحیح تصو ر | |
قا در مطلق اور بند ے کاتعلق | 65 |
خدا اور رسول ﷺ کی محبت کے تقا ضے | 83 |
اللہ تعالی سے محبت کے معنی | 84 |
سر و رکا ئنات ﷺ سے محبت | 90 |
صحا بہ کر ام کی محبت رسول اللہ ﷺ | 96 |
انسان کا مقصد حیات | 104 |
فلسفہ اجتما عیت | 108 |
نظا مہا ئے حیات کے بنیا دی اختلا فات | 111 |
اسلام کی راہ اعتدال | 112 |
انسا ن اور را ئج الوقت تہذیبیں | 113 |
مسلمانو ں کی تغیر پذیری | 113 |
الہامی مذاہب کی تہذیبی اساس | 116 |
ماد ی تہذیب کی اسا س | 117 |
مذہب میں فر د کی اہمیت | 119 |
مادی تہذیب میں فر د کا مقام | 121 |
اسلام اور اجتما عیت | 122 |
محتلف فلسفہ ہائےحیات کی آویزش | 124 |
اشتر اکیت کا ظہور | 127 |
سر ما یہ داری اور اشتر اکیت میں عملی تعا ون | 129 |
ماد ی تہذیب اور مذہب دشمنی | 132 |
ماد ی تہذیب کے نقصا نات | 134 |
ایک غلط فہمی کا ازالہ | 141 |
مادی تر قی اور انسان | 143 |
ا نسان یا مشین | 144 |
بھو ک بہ حیثیت محر ک عمل | 145 |
سا ئنس کی لغزشیں | 148 |
سا ئنسی ایجادات کا غلط استعمال | 152 |
مادی تہذیبوں کے پیدا کر دہ مسا ئل | 152 |
انسان کا متاع دنیا سے تعلق | 155 |
غیر مسلم کا نظر یہ حیات | 156 |
مومن کی اصل زند گی …. حیات بعد الممات | 158 |
صحا بہ کر ام کا طرز عمل | 162 |
خدا کے حضور عاجزی | 169 |
اسلامی نطر یہ حیات کے اثرات | 173 |
زند گی گزارنے کا اصل سہا را | 176 |
صبر و تو کل | 180 |
صبر کی اہمیت | 182 |
پا کیزہ نظر یہ حیات | 186 |
صبر کے فو ائد | 192 |
تحمل اور بر د باری | 196 |
مقاصد و ذرا ئع کا با ہمی ربط | 200 |
حصول مقصد کے لئے مغرب کے غلط نظریات | 204 |
را ہ حق میں مشکلا ت پر صبر | 206 |
عو رت کا مقام | 207 |
بعثت سرور کا ئنات سے پہلے عورت کی حیثیت | 207 |
رسم دختر کشی | 208 |
عور ت پر اسلام کے احسانات | 209 |
عو رت با عث تسکین حیات | 212 |
مغر بی عو رت کی مو ہوم تر قی | 212 |
اسلام میں عو رت کا معاشر تی مقام | 214 |
گھر کی چا ر دیواری یا عو رتوں کی ملا زمت | 216 |
انسان کا قتل نا حق | 217 |
عام قتل کی وحو ہات | 217 |
ملکی نظم و نسق میں کمز ور ی | 219 |
دین سے بے تعلقی | 221 |
معا شر تی ڈ ھا نچے کی تبد یلی | 222 |
جر ائم رو کنے کی تد ابیر | 225 |
جر م قتل کی سنگینی | 226 |
احترام انسان سے متعلق سرور کا ئنات ﷺ کے ارشادات | 230 |
اتباع اسلام او رخلو ص عمل | 239 |
اسلام سے وا بستگی کا تقا ضا | 242 |
امت مسلمہ کے انتشار کی صو رتیں | 243 |
ایما ن کی کمزور ی | 246 |