امام مہدی کے دوست ودشمن
مصنف : عاصم عمر
صفحات: 226
امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ سیدنا عیسی اورامام مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے ۔زیر نظر کتاب’’امام مہدی کے دوست ودشمن‘‘ مولانا عاصم عمر صاحب کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے۔باب اول: فتنوں کا بیان…اس میں مختلف یہودی جادوئی شخصیات کے بارے میں مختصراً بیان ہے ۔باب دوم:راہ حق کے مسافر…اس با میں اسلاف کا تذکرہ ہے ۔باب سوم:اس باب میں امام مہدی سے متعلق مختصر چند بحثیں ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 11 |
پیش لفظ | 12 |
حال سے مستقبل تک | 15 |
پہلاباب:فتنوں کابیان،فتنوں سے غفلت …..آخرکیوں؟ | 18 |
دنیاکانقشہ | 21 |
جادوگرنی سےڈرو | 22 |
صحابہ رضی اللہ عنہم کادنیاکےفتنےسےڈرنا | 23 |
دین سے دنیاکمانا | 26 |
مال حلال کےکم ہوجانےکی پیشن گوئی | 26 |
گانےبجانےکافتنہ | 26 |
فتنہ نساء | 27 |
عورتوں کےسرکش ہوجانےاورجوانوں کےفاسق ہوجانےکابیان | 29 |
عورتوں کےبڑے آپریشن کی پیشن گوئی | 31 |
قلم کاعام ہوجانا | 32 |
آثارقدیمہ دیکھنےکی ممانعت | 32 |
کافروں اوراللہ کےنافرمانوں کےساتھ رہنےکی ممانعت | 34 |
‘‘لیس منا’’کامعنی | 35 |
قتل کاحکم دینےوالے کےبارےمیں | 36 |
مسلمان کےقتل پرمددکرنےوالا | 37 |
گرم پتھروں کی طرح فتنے | 38 |
قومیت اوروطنیت کافتنہ،قومیت اوراسلام | 41 |
وطنیت بمقابلہ اسلام | 42 |
سیدنانوح علیہ السلام کی وطن چھوڑکرکشتی میں بیٹھنےکاحکم ہوااوریہ دعاسکھلائی | 44 |
کیاوطن کی محبت ایمان ہے؟ | 46 |
جہادکیاہے؟ | 46 |
ایمان اورنفاق | 48 |
نفاق کی نشانیاں | 48 |
نفاق کی ایک علامت…..نہ جہادکیا،نہ جہادکی تیاری | 49 |
کسی مسلمان کوکافریامنافق کہنا | 50 |
عالم اسلام کےناسور….منافقین | 52 |
اپنےبارےمیں نفاق سے ڈریئے | 53 |
مؤمن ومنافق کاگناہ | 56 |
منافقین قرآن کی نظرمیں | 58 |
کافروں حکمرانوں سے ملاقاتیں | 59 |
جہاد کےخلاف بولنے میں احتیاط | 59 |
کافروں کودوست بنانے والوں کےلئے دردناک عذاب | 60 |
منافقین کافروں کودوست کیوں بناتے ہیں | 60 |
کافروں کودوست بنانے والے انہی جیسے ہیں | 61 |
مسلمانوں کےقاتل ،بتوں کے پجاریوں کودوست بنانے والے | 63 |
منافق سب کو اپنی طرح بناناچاہتے ہیں | 63 |
اللہ پرتوکل اورمنافقین | 65 |
منافقین مسلمانوں سے الگ ہیں | 65 |
جہاد کامذاق اڑانےوالے منافقین ہیں | 65 |
جہادکےذکرپرمنافقین کاردعمل | 66 |
اتحادی کافروں سے منافقین کی قسمیں وعدے | 66 |
خوش نماباتوں سے دھوکہ نہ کھائیے | 67 |
جادوکافتنہ | 68 |
علماءحق پرجادوکرنا | 70 |
دلوں میں پھوٹ ڈالنا | 70 |
ذہنوں کوقابومیں کرنا | 70 |
میاں بیوی میں تفریق | 71 |
جادوکی اقسام | 72 |
بڑے یہودی جادوگر | 72 |
راک فیلرز…بےتاج بادشاہ | 76 |
نیلسن راک فیکر….اقوام متحدہ کابانی | 82 |
لارنس راک فیلر | 82 |
ڈیوڈراک فیلر……..بڑاتاجربڑاجادوگر | 83 |
جےراک فیلر….عراق وافغانستان میں بے گناہ مسلمانوں کاقاتل | 86 |
گوانتانوموبے،بگرام اورابوغریب جیل میں وحشیانہ تشدد | 86 |
’’مہذب لوگ‘‘کالےکرتوت | 86 |
خاندانی منصوبہ بندی یاغیر یہوداقوام کی نسل کشی | 88 |
ایک سوال | 89 |
روتھ شیلڈ()خاندان | 90 |
یہودی شخصیات سے متعلق ایک وضاحت | 92 |
اسماعیلی فرقہ اورآغاخان فیملی | 93 |
اسماعیلی فرقہ اورآغاخان فیملی | 93 |
آغا خان کانیاقرآن | 94 |
اسماعیلیوں میں تقسیم ..بوہری اورنزاری | 94 |
ٹارگٹ کلنگ کاماہر…حسن بن صباح | 94 |
اسماعیلیوں کی ہندوستان کاآمد | 96 |
دوسرادور | 96 |
اسماعیلیوں کےخدا…..آغاخان | 97 |
آغاعلی شاہ آغاخان دوم(1831۔1885) | 98 |
سرسلطان محمد شاہ آغاخام سوم | 98 |
کریم الحسینی آغاخان چہارم | 99 |
حسن بن صباح اورآغاخان | 100 |
جادوگرسائنسدان | 102 |
رحمانی نظام بمقابلہ شیطانی نظام | 105 |
شیطان اولادمیں شریک ہوجاناہے | 106 |
مسلمان کےدفاع کارحمانی نظام اوراسکونقصان پہنچانےکی کوششیں | 107 |
احادیث میں مرغ کی اہمیت | 107 |
مساجد کےساتھ لیٹرین | 110 |
جنات اچک لینگے…رحمانی حصارمیں آجائیے | 112 |
کیاموجودہ فتنوں میں خاموش رہناچاہیے | 114 |
تلوارتوڑدینےکاحکم کیوں دیاگیا؟ | 118 |
کیایہ مسلمانوں کےآپس کی لڑائی ہے؟ | 121 |
کیاحق وباطل واضح نہیں؟ | 123 |
تمام فتنوں کابہترین حل | 123 |
حکم جہاد | 124 |
جہادچھوڑکرکسی اورکام میں مشغول ہونا | 124 |
دوسراباب:تاریخ اسلام اورراہِ وفاکی مسافر | 128 |
غالب رہنےکامطلب | 130 |
اسلاف کی یادیں | 131 |
حسن بصری رحمہ اللہ….حق گوئی وبےباکی | 135 |
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ (80ھ۔150ھ بمطابق 699ء۔767ء) | 137 |
امام صاحب رحمہ اللہ کاتقوی | 138 |
امام اعظم رحمہ اللہ …جیل میں تشدد | 139 |
امام صاحب رحمہ اللہ کاجنازہ جیل سے نکلا | 140 |
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ | 142 |
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اورفتنہ خلق قرآن | 142 |
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کےہاتھ اکھاڑدو | 145 |
ماضی ہماراآئینہ ہے | 147 |
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ | 149 |
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ اورحق گوئی | 149 |
صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ | 152 |
جنگِ حطین……فیصلہ کن جنگ | 155 |
مکہ ومدینہ پربری نظررکھنے والے کاانجام | 155 |
فتح بیت المقدس | 156 |
اتحادی افواج اورشیراسلام سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ | 157 |
تیسراباب:امام مہدی | 160 |
امام مہدی کے خروج کی چند نشانیاں | 162 |
امام مہدی کی مدت | 163 |
حضرت مہدی کےدوست | 164 |
امام مہدی سے متعلق چندسوالات | 165 |
امام مہدی کی حمایت میں مشرق سے آنےوالے کالےجھنڈے | 170 |
ان کالےجھنڈوں کےبارے میں علامہ ابن کثیررحمہ اللہ فرماتے ہیں | 170 |
مشرق سے اٹھنے والےکالے جھنڈوں کےبارے میں مستندروایات | 170 |
افغانستان کی موجودہ صورت حال | 173 |
اہل عدن (یمن)…اللہ اوراسکےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمددکرنےوالے | 174 |
عراق جنگ | 176 |
امریکی طریقہ کاراورچندعبرتیں | 176 |
مجلس اعلی برائے اسلامی انقلاب فی عراق المعروف تنظیم بدر | 177 |
عراق سے سنیوں کاخاتمہ | 177 |
کیایہ فرقہ وارانہ فسادات تھے | 178 |
بلیک واتران ایکشن | 179 |
بلیک واٹرکاطریقہ کار | 180 |
پاکستان میں بلیک واٹرکےاہداف | 181 |
حفاظتی تدابیر | 182 |
کیاواقعی ایسا وقت آنےوالاہے | 183 |
غافلوں کاانجام | 183 |
بغداد کی تباہی اوروزیر ابن علقمی کاگھناؤناکردار | 185 |
خلیفہ وقت گھوڑوں کےسموں تلے | 185 |
آج کےابن علقمی | 186 |
دوست ودشمن کو پہنچانیئے | 187 |
پاکستانی کون ہیں؟ | 190 |
ہندوستانی مسلمان کس کے ساتھ جہاد کریں گے؟ | 190 |
شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کافتوی | 192 |
شاہ اسمعیل شہید رحمہ اللہ اورسید احمد شہید رحمہ اللہ | 193 |
پاکستان اورعلماءحق | 195 |
جہاد کاوقت کب آئے گا؟امام مہدی کےساتھ مل کرجہاد کریں گے؟ | 200 |
ناگزیر جنگ کی تیاری کیجئے | 202 |
دوست کون دشمن کون؟ | 205 |
حوالہ جات حاخذومصادر | 207 |
حضرت مہدی پرلکھی گئی کتابیں | 218 |