اجتماعی ذکر ودعا میزان شریعت میں

اجتماعی ذکر ودعا میزان شریعت میں

 

مصنف : عبد الحکیم عبد المعبود المدنی

 

صفحات: 60

 

اسلامی شریعت کے جملہ احکام وقوانین منزل من اللہ ہیں، چاہے وحی جلی قرآن مجید میں اس کا بیان ہو یا وحی خفی حدیث رسول ﷺ میں اس کا ذکر ہو، ہر ایک رب العالمین کی جانب سے  نازل شدہ ہے۔ چنانچہ عقائد، عبادات، اخلاق ومعاملات وغیرہ سے متعلق تمام مسائل میں اسلام نے ہمیں واضح راہنمائی دی ہے۔ اور نبی پاک ﷺ کی سیرت طیبہ میں اس کے واضح عملی نقوش موجود ہیں۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ 6
اجتماعی ذکر سے مراد 9
اجتماعی ذکر کی ابتداء وشروعات 9
اجتماعی  ذکر کی مروجہ شکلیں 10
اجتماعی ذکر ودعا کاحکم 11
جواز کے دلائل اور ان کاتجزیہ 16
جواز کے دلائل کا تفصیلی جائزہ وتردید 20
امام ابوحنیفہ ؒ کا فتویٰ 29
احناف کاطرز عمل امام کے برخلاف ہے 30
امام مالک ؒ کا فتویٰ 30
امام شافعی ؒ کا فتویٰ 31
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کا قول 33
شیخ صالح الفوزان کا بیان 33
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کے سلسلے میں کوئی مقبول حدیث نہیں ہے 49
اجتماعی ذکر کےنقصانات 56
خلاصہ کلام 58

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment