عفت و عصمت کی حفاظت مگر کیسے؟
مصنف : سعید محمد عبد اللہ
صفحات: 311
اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرتبے سے ہمکنار کیا۔ اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے، عورت کو وراثت میں حقدار ٹھہرایا، اس کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد) کی اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب و تمدن کے چمن آراء تھے لیکن اس میں صنف نازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر ممالک میں مختلف رہی ہے، مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تورات اس کو لعنت ابدی کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب سے جدا گانہ ہے۔ اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب”عفت و عصمت کی حفاظت” فضیلۃ الشیخ سعید محمد عبداللہ کی ایک دور حاضر کی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال عربی تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 17 |
تقریظ (ازفضیلۃ اشیخ ابو بکر الجزائری ) | 19 |
عرض مولف (ازشیخ احمد علاعبدالحمید وعبس) | 21 |
تقریظ (ازشیخ عوض بن محمد القرنی ) | 23 |
اچھے کام کی ترغیب او ربرے کام سے ترہب کابیان | |
1۔پاکدامنی کاحکم | 25 |
2۔خوف الہی سے شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کی فضیلت | 27 |
قرآن مجید کی روشنی میں | 28 |
نگاہ کو نیچا رکھنے کاحکم | 28 |
امام سعدی کاقول | 29 |
اپنی حدود کااحترام کرنے والے باعزت لوگ | 30 |
متقی لوگوں کامقام | 31 |
نبی اکرم ﷺ کے فرمان کی روشنی میں | 32 |
زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے کامقام | 32 |
عرش الہی کاسایہ پانے والاخوش نصیب | 33 |
اللہ کی رضا کے لئے برائی چھوڑنے کاواقعہ | 33 |
حافظ ابن حجر کاقول | 35 |
اپنی عصمت کی حفاظت کرنے والی عورت کامقام | 35 |
نبی کریم ﷺ کی ممانعت | 36 |
حضرت یوسف کی پاکدامنی اسوہ حسنہ ہے | 36 |
قرآن کی روشنی میں | 36 |
حافظ ابن قیم کا قول | 38 |
علامہ محمد امین سنقیظی کی وضاحت | 40 |
یوسف کا خود اپنے متعلق برات کااعلان | 41 |
دوسر دلیل | 41 |
عورت کااعتراف | 41 |
عورت کے شوہر کے اعتراف | 41 |
عورتوں کی گواہی | 42 |
گواہ کااعتراف | 42 |
شرمگاہ کی حفاظت نہ کرنے والے کے لیے دردناک عذاب | 43 |
قوم لوط | 43 |
گناہ پرڈٹ جانے کی نقصانات | 43 |
بےحیائی کرنے والوں کاتذکرہ قرآن مجید نے کن الفاظ سے کیاہے ؟ | 44 |
فرمان مصطفی ﷺ کی روشنی میں | 47 |
چند لمحات کی لذت کاانجام | 49 |
امام ابن جوز ی کاقول | 49 |
نفسانی خواہش کےنقصانات | 49 |
جاہل نادان او رکم عقل کامقصد صرف لذت حاصل کرنا ہے | 50 |
شرمگاہ کوکن چیزوں سے محفوظ رکھاجائے | |
پہلاموقف | 51 |
دوسراموقف | 52 |
تیسراموقف | 52 |
زناکاری | 52 |
زانی کی اپنے برےفعل پر ندامت | 52 |
زناکاری کے نقصانات | 53 |
زنا کاری کی حرمت | 54 |
زنا کاری کی سزا | 57 |
باکرہ یعنی شادی شدہ عورت کی سزا | 58 |
کو ڑے اور ایک سال کی وجلاوطنی کی سزا | 58 |
شاد ی شدہ کو رجم کی سزا | 59 |
شر مگاہ کی لواطت سے حفاظت | 60 |
شیطانی ہتھکنڈوں سے بچنے | 60 |
لواطت کی قباحت | 61 |
لواطت کے نقصانات | 63 |
عورت سے بے رغبتی | 64 |
انسانی اعصاب کا متاثر کرنا | 64 |
گودے کامتاثر ہونا | 65 |
لواطت کی کفایت نہ کرنا | 65 |
مضبوط عضلات کاڈھیلاپن | 65 |
لواطت کااخلاقیات سے تعلق | 65 |
اعضائے تناسل کامتاثر ہونا | 66 |
ٹائیفائیڈ وغیرہ کامرض | 66 |
زنا کے امراض | 66 |
لواطت کی سزا | 67 |
چوپاؤں سے بدکاری کا ارتکاب کرنے سے بچو | 69 |
بدکار کی سزا | 70 |
امام ابن حزم ی کاقول | 71 |
امام ابن قیم کاقول | 73 |
امام شوکانی کاقول | 73 |
حائضہ او رنفاس والی عورتوں سے مباشرت کرنے سے بچو | 75 |
حرام کاموں سے بئچے | 75 |
امام سعدی کاقول | 76 |
حافظ بن حجر اور امام نووی کاقول | 77 |
شیخ صالح ابن عثمیین کاقول | 78 |
حائضہ عورت سے فائدہ اٹھانے کی حد | 78 |
عورت سے لواطت کرنا | 80 |
عورت کے ساتھ لواطت حرام ہے | 80 |
قرآن کی روشنی میں لواطت کی حرمت | 81 |
حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں لواطت کی حرمت | 81 |
لواطت کے نقصانات | 83 |
مشت زنی | 84 |
عورت اخلاقیات کادامن ہاتھ سےنہ چھوڑے | 84 |
مشت زنی کی حرمت | 85 |
شیخ ابوالفضل کاقول | 87 |
مشت زنی کے نقصانات | 87 |
شیخ ابو الفضل کی نصیحت | 89 |
شرمگا ہ کو چپٹی بازی سے بچانا | 90 |
چپٹی بازی باعث شرم ہے | 90 |
چپٹی بازی کی حرمت (قرآن کی روشنی میں) | 91 |
چپٹی بازی کی حرمت (حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں) | 91 |
فحاشی اوربے حیائی نقصانات | |
اُخروی نقصانات | 94 |
موت کی سختیاں | 95 |
قبرکی ہولناک کیاں | 97 |
قبر کادبانا | 100 |
قبرکاعذاب | 102 |
آگ میں جلنے والوں سے اللہ تعالی کاپر دہ | 104 |
حوض کو ثر سے دھتکار ے جانا | 106 |
آگ سے چھٹکار ‘کب ؟ | 107 |
پل صراط کی سختیاں | 109 |
کن نافرمانوں کےمتعلق سفارش قبول ہوگی | 112 |
دل کے نقصانات | 114 |
بندے کے ایمان کی کیفیت | 114 |
دل کی زنگ آلودگی | 115 |
دل کی سیاہی اورتاریکی | 118 |
امام ابن قیم کاقول | 119 |
عشق کامرض | 120 |
روحانی نقصانات | 122 |
اللہ کاتقوی اختیار کریں | 122 |
اللہ کی نافرمانی کے نقصانات | 123 |
روح کا فلسفہ | 123 |
امام ابن کثیر کاقو ل | 124 |
خلاصہ کلام | 125 |
دینی نقصانات | 125 |
صحیح راستے سے پھر جانا | 125 |
ایمان کی روشنی کاچھن جانا | 128 |
غیرت کاجنازہ | 129 |
حیاء کاخاتمہ | 131 |
براانجام | 133 |
اخلاقی نقصانات | 134 |
معاملات میں فحش گوئی | 135 |
بہیمانہ حالت | 137 |
مزدلی | 138 |
اچھے اخلاق سےمحرومی | 140 |
اخلاقی اثرات | 141 |
دنیوی اور معاشرتی نقصانات | 141 |
رزق میں تنگی | 142 |
عذاب اور ہلاکت کاسامنا | 144 |
فساد کاپھیل جانا | 146 |
طاعون اور بھوک میں مبتلاہوجانا | 148 |
نسل انسانی کاخاتمہ | 149 |
کثرت جرائم | 150 |
جانی نقصانات | 152 |
اللہ کا نیک بندہ | 152 |
گمراہ آدمی | 152 |
خاندانی نقصانات | 153 |
ادلے کابدلہ | 154 |
اولاد کاضیاع | 156 |
ندامت کاآنسو | 157 |
آرام وسکون کاخاتمہ | 159 |
جب چڑیا چگ گئ کھیت | 160 |
شیخ سید قطب کاقول | 161 |
جسمانی نقصانات | 162 |
سوزاک اور آتشک | 164 |
سوزاک کابانچھ پن تک پہچانا | 166 |
مجزائے بول او رآتشک کاجنسیت کامتاثر کرنا | 166 |
پیپ والی پھنسیاں | 166 |
جلن اورسوزش | 167 |
ہربیس | 167 |
ایڈز | 168 |
برےکاموں سے بچنے کاطریقہ او رفحاشی کاعلاج | |
سچی توبہ | 173 |
توبہ کی شروط | 173 |
بندگان خداکو پر امید رکھنے والی آیات | 176 |
اللہ کی رحمت سے مایوسی گناہ | 177 |
رسول اللہ ﷺ کااستغفار | 178 |
اللہ تعالی کابندہ کی توبہ سے خوش ہونا | 180 |
گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا | 182 |
دعا | 186 |
دعا کی فضیلت | 189 |
رات کی آخری گھڑیوں میں دعا کرنا | 191 |
دعا کے آداب | 193 |
اسم اعظم کے وسیلے سے دعا | 195 |
شادی | 198 |
شادی کی فضیلت | 200 |
اللہ تعالی کا پاکدامنی کے لئے شادی کرنے والے کی مدد کرنا | 203 |
والدین کےنام | 205 |
نوجوانوں کے نام | 207 |
رزوہ | 208 |
روزے کی فضیلت | 209 |
روزے کے لوازمات | 211 |
ایک اعتراض کاجواب | 212 |
نگاہ کو پست رکھنا | 213 |
حیلے بہانوں سے اجتناب کریں | 213 |
نگاہ کو پست رکھنے کاحکم | 215 |
امام ابن قیم کاقول | 217 |
سید قطب کاقول | 217 |
گناہ پر ابھارنے والے مناظرہ کو دیکھنا ؟ | 218 |
نگاہ کو پست رکھنے کے فوائد | 218 |
موسیقی سننے سے اجتناب | 222 |
گانا،بجانا او رنوجوان نسل کاطرز عمل | 222 |
آلات لہواو رموسیقی کی حرمت | 223 |
حرمت موسیقی پر دلالت | 227 |
گانے کے مختلف نام | 228 |
مختلف فیہ ترانے | 231 |
جنسی شہوات کو بھڑکانے والے خیالات کو ترک کرنا | 233 |
سینے میں کھٹکنے والی چیز گناہ ہے | 234 |
شیطانی ہتھکنڈوں سے بئچے | 235 |
سیدھے راستے کی طرف لوٹیے | 237 |
برے خیالات سے چھٹکا را | 238 |
شیطان مسلمان بندے کے دل کو کیسے قابو کرتاہے ؟ | 240 |
شیطانی خیالات سے بچاؤ کاطریقہ | 241 |
یوم حساب کے لیے تیاری کریں | 242 |
نیک رفقاء | 243 |
خوف الہی کامیابی کی سیٹر ھی ہے | 243 |
نیک لوگوں کی صحبت پر ترغیب | 244 |
دوست کیسا ہونا چاہیے | 246 |
محاسبہ نفس | 248 |
نفس کے ساتھ جنگ | 248 |
اللہ تعالی کا خوف رکھنا | 249 |
محاسبہ نفس | 253 |
سیدنا حسن کاقو ل | 254 |
ابن قدامہ کاقول | 255 |
مجاہد ہ نفس | 256 |
برائیوں سے بچنے کے چند مزید بڑے بڑے طریقے | 260 |
باپردگی | 260 |
آراستہ ہوکر نکلنے کی ممانعت | 261 |
اجنبی عورتوں کو چھونے اور مصافحہ کی حرمت | 261 |
غیر محرم عورت کے ساتھ علیحدگی کی حرمت | 263 |
عورت بغیر محرم کے سفر نہ کرے | 264 |
عورت خوشبو لگا کر باہر نہ نکلے | 265 |
عورت بالکل نرم لہجے میں بات نہ کرے | 266 |
باطل قسم کے اختلاط کی ممانعت | 267 |
گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت | 268 |
جہنم کی آگ کاتصور | 269 |
جہنم کاحال اور اس کی ہولناکیوں کابیان | 271 |
جہنم کی گہرائی او راس کی گرمی کی شدت | 273 |
جہنمیوں کا کھانا پینا | 275 |
حسن بصری کاقول | 278 |
عذاب جہنم کااستحکام | 279 |
جنت اوراس کی نعمتوں کا نظارہ کیجیے | 281 |
جنت کاحال اور اس کی نعمتوں کابیان | 282 |
جنت کی کو ئی نظیر نہیں | 284 |
جنتیوں کا کھاناپینا | 286 |
جنتیوں میں سب سے کم درجے والے کی قدر ومنزلت کیا ہوگی؟ | 289 |
بڑی بڑی آنکھوٹ والی حوریں | 291 |
سحرزدہ حوروں کابیان | 294 |
مختلف کے قسم کے واقعات | |
پاکدامن لوگوں کے واقعات | 296 |
ایک عبادت گزار کاواقعہ | 296 |
غار والوں کاقصہ اور پاکدامنی کاانجام | 298 |
حضرت یوسف کاواقعہ | 300 |
سیدہ عائشہؓ بیت سندنا ابوبکر صدیق کاواقعہ | 302 |
حضرت مریم کاواقعہ اور سیدناعیسی ٰ کاگود میں کلان کرنا | 304 |
توبہ کابیان | 306 |
سیدنا ماعزاسلمی کاقصہ | 306 |
غامدیہ خاتون قصہ | 308 |
بدکاری چھوڑنے کاانجام | 310 |