حرمت ماتم اور تعلیمات اہل بیت ؓ

حرمت ماتم اور تعلیمات اہل بیت ؓ

 

مصنف : حافظ مہر محمد میانوالوی

 

صفحات: 0

 

 واقعہ کربلا نبی کریم ﷺ کی وفات اور دین محمدی کی تکمیل کے تقریباً 50 سال بعد پیش آیا۔ یہ ایک تاریخی سانحہ ہے لیکن  اس واقعہ کی وجہ سے شیطان کو بدعتوں اور ضلالتوں کے پھیلانے کا موقع مل گیا۔چنانچہ کچھ لوگ ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی اور بالخصوص دس محرم میں نام نہاد محبت کی بنیاد پر سیاہ کپڑے زیب تن کرتے ہیں ۔سیاہ جھنڈے بلند کرتے ہیں ۔نوحہ و ماتم کرتے ہیں ۔ تعزیے اور تابوت بناتے ہیں۔ منہ پیٹتے اور روتے چلاتے ہیں۔ بھوکے پیاسے رہتے ہیں۔ ننگے پاؤں پھرتے ہیں۔ گرمی ہو یا سردی، جوتا نہیں پہنتے۔ نوحہ اور مرثیے پڑھتے ہیں۔ عورتیں بدن سے زیورات اتاردیتی ہیں۔ ماتمی جلوس نکالے جاتے ہیں ۔ زنجیروں اور چھریوں سے خود کو زخمی کیا جاتاہے۔ سیدنا حسین  اور دیگر شہداءکی نیاز کا شربت بنایا جاتاہے۔ پانی کی سبیلیں لگائی جاتی ہیں۔ماتم سمیت مذکورہ تمام کام شرعا حرام اور ممنوع ہیں۔اہل بیت سمیت تمام صحابہ کرام  کا ان بدعات کی حرمت پر اتفاق تھا۔ زیر تبصرہ کتاب “حرمت ماتم اور تعلیمات اہل بیت” محترم حافظ مہر محمد میانوالوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اہل بیت کی تعلیمات کی روشنی میں ماتم کی حرمت کو ثابت کیا ہے اور صبر کی ترغیب دی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 1
حکام وانصاف پیشہ حضرت کے لیے 10
مختصر تاریخ اسلام 12
سانحہ کربلاکامختصر ذکر 14
حادثہ کو بلاکے دین پر اثرات 17
محمدی اسلام اورماتمی اسلام کا40باتوں میں تقابل 18
مقام حسین ؓاورعزاکی آڑمیں اسلام کشی 26
غزاداری کےملی ملکی اور اخلاقی نقصانات  15دلائل عقلیہ کی روشنی میں 30
قارئین سے گزارش 39
اہل السنت والجماعت کےمطالعہ کے لیے 39
باب اول 40
صبر ماتم اور تعلیمات قرآنی (50آیات) 41
حرمت ماتم پر صریح دس آیات 48
باب دوم
صبروماتم اور تعلیمات محمدی 53
اہل السنۃوالجماعۃ کی 25مرفوع احادیث 58
طبعی غم پغمیبر کو بھی ہوتا ہے 58
صبرکاوقت صدمہ کاوقت ہے 59
اپنے قریبی بھی ماتم سے آپ نےمنع فرمایا 59
ماتم سے میت کو عذاب ہوتاہے 60
آواز سے رونا حرام ہے 61
میت کی تعریف میں مبالغہ عذاب کاباعث ہے 62
ماتم کرنے والے حضور کی امت سے خارج ہیں 62
ماتم میں لباس بدلنا بھی جاہلیت ہے 64
میت پررونے سے رحمت کے فرشتے دور ہوجاتے ہیں 64
مصیبت کےوقت صبر کابہت بڑاثواب ہے 65
احادیث مذکورہ کاخلاصہ 67
شیعہ حضرات کی توجہ کی لیے ستر احادیث مستند کتب شیعہ سے 67
ماتم ونوحہ کی حرمت پر کتب شیعہ سے مرفوع احادیث 69
ماتم جاہلیت کاشعار 69
ماتم وبین کی سزا 69
ماتم سے حضور نے منع فرمایا 69
ماتم سےاعمال صالحہ برباد ہوجاتے ہیں 71
حضرت فاطمہ ؓ کوحضور نے صبر کی وصیتیتں فرمائیں 72
خدانےبھی کی وصیت نازل فرمائی 73
باب سوم
صبر وماتم اور تعلیمات اہل بیت 74
حضرت علی ؓ کے ارشادات 76
حضرت امام حسن ؓکاارشاد وعمل 78
حضرت امام حسین ؓ کی وصایا 79
حضرت زین العابدین کے ارشادات 82
حضرت امام باقر کے ارشادات 85
اہم مصیبت پر حضور کی موت یاد کرو 86
حضرت امام جعفر صادق کےارشادات 87
میت پر بین کرنا اور کپڑے پھاڑنا حرام ہے 87
تعلیمات اہل بیت کاخلاصہ 88
نوٹ مذہب شیعہ کی بنیادی کمزوری 91
دلائل مذکورہ کامعارض نہیں 95
باب چہارم
مروجہ ماتم وغزاداری بدعت ہے 97
بدعت کی مذمت احادیث سے 97
بدعت کی تعریف 99
بدعات غزاواری کی ایجاد وتاریخ 102
تعزیہ کی اقسا م 102
مروجہ عزاواری شرک ہے 104
دبت پرستی کی حقیقت 104
ماتم وعزاواری کی ایجاد وتاریخ 107
مجتہدین شیعہ بھی عزاواری  کو حرام کہتے ہیں 109
علامہ الفت حسین صاحب کافتوی 109
علامہ محمد حسین کافتوی اقتباسات کی روشنی میں 109
بدعتی پراما جعفر صادق کافتوی 112
تعزیہ بنانیواالاخارج اور اسلام ہے شیخ صدوق 113
ماتم غناکی وجہ سے بھی حرام ہےامام حسین کاظمی 113
غنا کی تعریف وتشریح 115
مرثیہ محوانی وغیرہ بھی یقینا غنا ہے 116
باب پنجم
 اہل ماتم کے سطحی شبہات اور ان کےجوابات 120
ہر دلیل عزاکےرد پر وس اصولی مقدمات 120
1۔قرآن مستقبل حجت نہیں 120
2۔خلاف قرآن احادیث مردووہوں گی 122
3۔استدلال کے چار طریقے 122
4۔ترجیح کےاسباب 123
5۔استدلال صرف صحاح سے ہوگا 123
6۔نصوص کے مقابلے میں قیاس 124
یاعمل عوام سے استدالال باطل ہے 124
7۔مقربین الہی کی طرف گناہ کی نسبت بڑی جسارت ہے 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاسلامامام حسنامام حسینبدعتتاریختبصرہتعلیماتچانددعادینشرکشیعہصحابہصحابہ کرامقرآنکربلالباسماتممحرممذہبموتمیتنظروصیت
Comments (0)
Add Comment