ہم نے کیوں اسلام قبول کیا؟
مصنف : محمد انور بن اختر
صفحات: 553
مسلمان ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں۔ اسلام کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور عیسائیت سے توبہ تائب ہوکر اسلام لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر اللہ تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن اسلام کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی مذہب کو ترک کر کے اسلام کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے ماحول خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ حق میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ ہم نےکیو ں اسلام قبول کیا ؟‘‘ محمد انور بن اختر کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے یہودیت اور عیسائیت سے اسلام لانے والے مردوں کےایمان فروز حالات کو عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔تاکہ لوگوں میں ان حالات کوپڑ ھ کر اللہ کے شکر کاداعیہ پیدا ہو اور لوگوں کو یہ معلوم ہو سکے دین ِاسلام میں کفار کس تیزی سے داخل ہورہے ہیں ۔اس وقت اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے جس کے سائے میں دنیا بھر کے مسلم جوق درجوق داخل ہور ہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اشاعت اسلام کا ذریعہ بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
دنیا میں اسلام کیسے پھیلا | 17 | |
دین اسلام پر مشرکین کےاعتراضات | 17 | |
مسلمانوں کی بے رخصتی | 18 | |
مغرب میں پھیلتی ہوئی اسلام کی کرنیں | 20 | |
اسپین میں ایک بار اسلام کا جھنڈا بلند ہو رہا ہے | 24 | |
مغربی ممالک میں خفیہ طور پر اسلام | 25 | |
یورپ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے | 26 | |
امریکہ اور برطانیہ اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے | 28 | |
امریکہ میں بارہ سو مساجد اور ساٹھ لاکھ مسلمان ہیں | 35 | |
دوہزار امریکی فوجیوں کا قبول اسلام | 36 | |
امریکی فوج میں مسلمانون کی تعداد اٹھارہ ہزار تک پہنچ گئی | 38 | |
محمد ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں | 39 | |
قرآن مجید غیر مسلموں کی نظر میں | 40 | |
اسلام غیر مسلموں کی نظر میں | 42 | |
قرآن پاک کی حقانیت کےدلائل | 44 | |
افریقہ میں فروغ اسلام کی اسباب | 47 | |
اسلام یہودیت کا عظیم محسن | 48 | |
اسلام نے مغربی کی ثقافت کومتاثر اور مالا مال کردیا | 51 | |
پادریوں کی رنگین مزاجی کے واقعات | 52 | |
ہم جنس پسندی اور خواص | 52 | |
اہل کلیسا اور ہم جنس پسند پادری | 52 | |
ہم جنس پادریوں کے اعداد و شمار | 53 | |
پادریوں کی یتیم لڑکوں سے بد فعلی | 53 | |
ہم دنیا بھر کے سامنے شرمندہ ہیں | 54 | |
امریکہ کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن کےپادری کے فحش کر توت | 56 | |
پادریوں کے کرتوت | 56 | |
امریکہ کا سب سے بڑا پادری اور جنسی زندگی | 56 | |
کم سن بچیون سے زیادتی ، جنسی حملے ، چار سو ملین ڈالر کا جرمانہ | 58 | |
ایک کلیسائی عقیدہ : اعتراف گناہ کی کہانی جارج رچرڈز کی زبانی | 59 | |
حق بولتا ہے | 61 | |
برطانیہ کےپادریوں نے عیسائیت کو ترک کیا | 61 | |
فحاشی کا عذاب | 62 | |
تمہاری تہذیب آپ ہی اپنے ہاتھوں سے اپنی خودکشی کرے گی | 62 | |
مغربی ممالک میں خودکشی کےواقعات | 67 | |
داستان عبرت | 69 | |
میں نے امریکہ میں کیا پایا کیا کھویا | 69 | |
صداقت اسلام کا عظیم الشان مظاہرہ | 73 | |
شیخ احمد دیدات اور امریکہ کے بشپ اعظم کے درمیان مظاہرہ | 73 | |
غیرمسلموں کو دعوت اسلام | 79 | |
بائبل اختلافات سے لبریز ہے | 87 | |
بائبل غیر مستند غیر الہامی کتابوں کا مجموعہ ہے | 87 | |
بائبل کے الہام ہونے کی مزید تردید | 88 | |
چاروں انجیلوں کے چند مجموعی اختلافات | 90 | |
بائبل کی دیگر کتابوں سے چند اختلافات | 91 | |
عیسائیت کے عقیدہ کفر | 94 | |
یہ ہے ہندو مذہب | 97 | |
کنجومیلہ | 99 | |
برطانیہ کے مہذب جنگل میں ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی | 102 | |
دنیا بھر کے غیر مسلم مردوں کے قبول اسلام کے واقعات (سابقہ مذہب) | ||
ایک عظیم مہنت اور اچاریہ کا قبول اسلام (ہندو) | 105 | |
بی بی سی کے چیف جان برڈ کے بیٹے کااسلام قبول کر لیا | 107 | |
عیسائی مذہب کے اختلافات میرے قبول اسلام کا باعث بنے ( عیسائی) | 109 | |
اسلام اندھیے میں روشنی کی رکن ( عیسائیت ) | 114 | |
برطانوی نومسلم محمد یوسف (ابالن سین ) سے ملاقات | 119 | |
اسلام کی حقانیت کااعتراف (پادری) | 123 | |
میں نےاسلام کیوں قبول کیا ؟ ( عیسائی ) | 126 | |
گرجہ گھروں میں بت پرستی میرے قبول اسلام کا ذریعہ بنی ( عیسائیت ) | 129 | |
ایک فلپائنی عیسائی کا قبول اسلام (عیسائیت ) | 132 | |
ایک نو مسلم کی حیرت انگیز داستان (عیسائیت ) | 133 | |
سات افراد کا قبول اسلام ( عیسائیت ) | 139 | |
عیسائی نوجوان جیمس کا قبول اسلام ( عیسائیت ) | 141 | |
جارج واشنگٹن (سابق امریکی صدر) کے پوتے کا قبول اسلام ( عیسائیت ) | 144 | |
اسلام میں عقیدہ تثلیث کی طرح پیچیدگیا نہیں ( عیسائیت ) | 154 | |
امریکی فوجی کے قبول اسلام کا عبرت آموز واقعہ (عیسائیت ) | 158 | |
ہدایت یوں بھی مل جاتی ہے (عیسائیت ) | 163 | |
بینجمن لارٹے سے بشیر لارٹے تک (عیسائیت ) | 166 | |
لیو پولڈ سے محمد اسد بننے تک ( یہودیت ) | 170 | |
ملائشیا کے پادری کے قبول اسلام کا ایمان افروز تذکرہ (عیسائیت ) | 182 | |
اور اسلام قبول کر کے مجھے سکون مل گیا | 187 | |
فطرت کا انتخاب (سکھ) | 195 | |
محمد علی کلے ( دنیا کے سب سے خطرناک باکسر کا قبول اسلام ) ( عیسائیت) | 204 | |
میں مسلمان کیوں ہوا ، ایک نومسلم کی درد بھری آپ بیتی ( عیسائیت ) | 227 | |
روشنی کا سفر (عیسائیت ) | 237 | |
عمر فاروق عبداللہ( امریکہ) | 246 | |
مجھے ایمان کی حلاوت اپنی طرف کھینچ رہی ہے | 250 | |
الحاج ملک الشہباز ( میلکم ایکس ) امریکہ (عیسائیت ) | 254 | |
اوروہ حق کے سامنے جھک گیا (عیسائیت ) | 261 | |
انسان کی تخلیق کا مقصد کا جواب مجھے قرآن مجید سےمل گیا (عیسائیت ) | 267 | |
اسلام کےبارے میں یورپ کا نقطہ نظر | 270 | |
موت کی حقیقت نےہمیں اسلام سے قریب کیا | 280 | |
ہندو مذہب کےعالم دھرم اچاریہ کے مالک کا قبول اسلام ( ہندو9 | 285 | |
ایک فرانسیسی ڈاکٹر کے قبول اسلام کی کہانی خود ان کی زبانی | 294 | |
اسلام ہی جین حق ہے (عیسائیت ) | 296 | |
اسرائیل سے اسماعیل تک ( عیسائیت ) | 299 | |
مہاتماگاندھی ( ہندوستان کاوزیر اعظم ) کا بیٹا مسلمان کیسے ہوا ؟ ( ہندو) | 303 |