حصن المسلم (عبد الحمید سندھی)

حصن المسلم (عبد الحمید سندھی)

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 186

 

قرآن و حدیث میں دعا کی اہمیت کو بہت زیادہ اجاگر و نمایاں کیا گیاہے۔دعا دراصل خدا کے حضور اپنی لاچاری،بے بسی اور عاجزی کا اقرار اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ پر اعتماد وتوکل کا اظہار ہے۔یہی وجہ ہے کہ دعا نہ کرنے والوں کو متکبر قرار دیا گیا ہے۔دعا کی اہمیت کے پیش نظر نبی مکرم ﷺ نے امت کو زندگی کے ہر موقع سے متعلق دعائیں سکھائی ہیں،جوکہ کتب احادیث میں مذکور ہیں۔’حصن المسلم‘میں انہی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے۔یہ مجموعہ اصلاً ایک عربی عالم نے جمع کیا ہے،لہذا اس کا ترجمہ بھی ضروری تھا تاکہ اردو دان طبقہ ان دعاؤں کے معانی سے بھی واقف ہو سکتا۔چنانچہ جناب عبدالحمید سندھی نے یہ ضرورت بھی پوری کر دی اور تمام دعاؤں کا اردو ترجمہ کردا۔اس مجموعہ دعا کے مختلف ایڈیشن بازار میں دستیاب ہیں۔تاہم اس ایڈیشن کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی تحقیق و تخریج محدث زماں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
اپنی بات 15
مقدمہ التحقیق 17
ذکر کی فضیلت 19
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں 27
کپڑا پہننے کی دعا 32
نیا لباس پہننے کی دعا 33
لباس اتارے تو کیا دعا پڑھے؟ 34
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا 35
وضو شروع کرتے وقت کیا پڑھے 35
وضو سے فارغ ہونے کے بعد کیا پڑھے 36
گھر سے نکلتے وقت کیا پڑھنا چاہیے 37
گھر میں داخل ہوتے وقت کی  دعا 38
مسجد کی طرف جانے کی دعا 39
مسجد میں داخل ہونے کی دعا 41
مسجد سے نکلنے کی دعا 42
اذان کے اذکار 43
دعائے استفتاح 45
سورۃ الفاتحہ 52
رکوع کی دعائیں 53
رکوع سے اٹھنے کی دعائیں 55
سجدے کی دعائیں 56
جلسئہ استراحت(دو سجدوں کے درمیان )کی دعائیں 59
سجدہ تلاوت کی دعائیں 60
تشہد 61
نبی کریم ﷺ پر ورد پڑھنا 62
سلام پھیرنے سے پہلے اخری تشہد میں دعائیں 63
سلام پھیرنے کے بعد کے اذکار 70
فجر کی نماز کے بعدیہ پڑھے 76
نماز استخارہ کی دعا 76
صبح و شام کے اذکار 79
شام کے وقت یہ دعا پرھے 83
سوتے وقت کی دعائیں 95
رات پہلو بدلتے وقت کی دعا 103
نیند سے گھبراہٹ اور حشت کے وقت دعا 103
برا خواب دیکھنے والا کیا کرے 104
قنوت وتر کی دعائیں 104
نماز وتر سے سلام پھیرنے کے بعد ذکر 107
غم اور فکری کی دعا 107
بے چینی کی دعا 109
دشمن اور حکمران سے ملتے وقت کی دعا 110
جسےحکمران کےظلم کا خوف ہو اس کے لیے دعا 111
دشمن کے خلاف بد دعا 113
جب کسی سے خطرہ ہو تو کیا کہے 114
جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا 114
ادائیگی قرض کی دعا 115
نماز یا قرآن پڑھتے وقت وسوسہ آنے پر دعا 116
جس پر کوئی شخص آن پڑے اس کےلیے دعا 116
جس سے گناہ سرزد ہو جائے وہ کیا کہے اور کیا کرے 117
شیطان اور اس کا وسوسہ دور کرنے والی دعائیں 117
ناپسندیدہ واقعہ یا بے بسی کی دعا 119
جس کے ہاں بچہ پیدا ہو اسے مبارک باد دینا 119
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناد دی جائے 120
مریض کی عیادت کے وقت دعا 121
بیمار کی تیمار داری کرنے کی فضیلت 122
زندگی سے مایوس مریض کے لیے دعا 122
قریب المرگ کو لا الہ الا اللہ کی تلقین 124
جسے مصیبت پہنچے اس کی دعا 124
میت کی آنکھیں بند کرتے وقت دعا 125
نماز جنازہ  کی دعائیں 125
نماز جنازہ میں بچے کے لیے دعا 128
تعزیت کی دعا 130
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا 131
میت کو دفن کرنے کے بعد کی دعا 131
قبروں کی زیارت کی دعا 132
ہوا چلتے وقت کی دعائیں 133
بادل گرجنے کی دعا 134
بارش کی دعائیں 134
بارش اترتے وقت دعا 135
مطلع ابر آلود ہونے کی دعا 136
چاند دیکھنے کی دعا 137
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا 137
کھانے سے پہلے دعا 138
کھانا کھانے سے فارغ ہونے کی دعائیں 139
کھانا کھلانے والے کے لیے دعا 140
جو شخص کچھ کھلائے پلائے  اس کے لیے دعا 140
افطار کروانے والے کے لیے دعا 141
روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ رو زہ نہ کھولے 141
روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو وہ کیا کہے 142
پہلا پھل دیکھنے کی دعا 142
چھینک کی دعا 143
شادی کرنے والے کے لیے دعا 144
شادی کرنے اور سواری خریدنے والے کے لیے دعا 144
بیوی سے ہمبستری سے قبل دعا 145
غصے کے  وقت دعا 145
مصیبت زدہ کو دیکھنے کی دعا 146
مجلس میں کیا کہا جائے 146
کفارہ مجلس کی دعا 147
جو کوئی تم سے نیکی کرے اس کے لیے دعا 147
دجال سے محفوظ رہنے کی دعا 148
جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں اس کے لیے دعا 148
جو شخص تمہیں اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا 149
قرض کی ادائیگی کے وقت دعا 149
شرک سے خوف کی دعا 149
جو شخص تمہیں بارک اللہ کہے اس کے لیے دعا 150
بدشگونی سے کراہت کی دعا 150
سوار ہوتے وقت دعا 151
سفر کی دعا 152
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا 153
بازار میں داخل ہونے کی دعا 154
سواری سے گرنے کی دعا 155
مسافر کی مقیم کے لیے دعا 155
مقیم کی مسافر کے لیے دعا 156
سفر کے دوران تسبیح وتکبیر 156
مسافر کی دعا جب صبح کرے 157
سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہرنے کی دعا 157
سفر سے واپسی کی دعا 157
خوش کن یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے 158
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت 159
سلام عام کرنا 160
کوئی غیر مسلم سلام کرے تواس سے کیا کہا جائے 161
مرغ بولنے اور گدھا ہینگنے کے وقت دعا 162
رات کو کتے بونکتے وقت کی دعا 162
جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لیے دعا 163
جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے 163
اپنی تعریف سن کر کیا کہے 163
حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے 164
جب حجر اسود کے پاس آئے تو تکبیر کرے 165
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان دعا 165
صفا و مروا پر ٹھہرنے کی دعا 166
یوم عرفہ کی دعا 168
مشعر حرام کے قریب دعا 168
رمی جمار کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھنا 169
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا 170
خوش خبری ملے تو کیا کہے 170
جسم میں تکلیف محسوس کرنے والا کیا کرے اور کیا کہے 171
اپنی نظر لگنے کا ڈر ہو تو کیا کرے 171
گبھراہٹ کے قوت کیا کہے 172
قربانی کرتے وقت کیا کہے 172
سرکش شیاطین کے مکر و فریب سے بچنے کی دعا 173
استغفار اور توبہ کا بیان 174
تکبیر،تسبیح،تمحید اور تحلیل کی فضیلت 176
نبی ﷺ تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے 181
مختلف نیکیاں اور جامع آداب 181

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاردواردو ترجمہاستخارہاللہتحقیقترجمہتوبہحدیثخداخوابدعادعائیںسفرعربیقرآنلباسمسلماننظرنماز
Comments (0)
Add Comment