ہندوستان عربوں کی نظر میں جلد۔2
مصنف : ضیاء الدین اصلاحی
صفحات: 350
تجارت کی غرض سے عرب تاجر ہندوستان کے ساحلوں پر آتے جاتے رہتے تھے اس سلسلے میں ایک بڑی تعداد سری لنکا میں آباد ہو گئی تھی اس کے علاوہ مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی عرب مسلم آبادیاں تھیں ایک روایت کے مطابق فتح سندھ سے قبل عرب مسلمان سندھ میں بستے تھے پانچ سو عرب مسلمان مکران سے سندھ میں آکر آباد ہو گئے تھے دیبل کی بندرگاہ کی وجہ سے بھی سندھ میں مسلمان آبادیاں تھیں۔ بعض روایتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عرب مسلمانوں کا دوسرا مرکز ہندوستان کا وہ آخری کنارہ تھا جس کو ہندوؤں کے پرانے زمانے میں “کیرالہ” کہتے تھے اور بعد کو “ملیبار” کہنے لگے یہاں تجارت کی غرض سے آنے والے بہت سے عرب تاجر بس گئے تھے۔ تجارت کے علاوہ عربوں کے ہندوستان پر حملوں کو بھی تاریخ میں عربوں کی آمد کی وجہ بتایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ہندوستان عربوں کی نظر میں‘‘ ضیاء الدین اصلاحی کی کاوش ہے۔ جسے انہوں نے ہندوستان کے متعلق قدیم عربی مصنفین خصوصاً جغرافیہ نویسوں اور ساحوں کی عربی کتابوں سے استفادہ کر کے اردو میں دو جلدوں میں پیش کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | |
ارشاد معین الدین احمد ندوی ناظم دارالمصنفین ،اعظم گڑھ | 6/5 |
ابن ندیم | 1 |
عبدالقاہر بغدادی | 25 |
الفرق بین الفرق | 6 |
قاضی صاعد اندلسی | 28 |
عبدالکریم شہرستانی | 40 |
الملل والنحل جلداول الملل والنحل جلد ثالث | 42 |
قاضی رشید بن زبیر | 82 |
کتاب الذخائر اوالتحف | 83 |
ہندوراجہ کاتحفہ والی سندھ کو | 85 |
ہند وراجہ کاتحفہ رہارون رشید کو | 86 |
ہند وراجہ کاتحفہ حسن بن سہل کےنام | 87 |
والی سندھ کاہندی تحفہ معتمدکے لیے | 91 |
برہماراجہ کاخط مامون کےنام | 92 |
مامون کاخط راجہ برہما کےنام | 95 |
مامون کاہدیہ | 97 |
قیقان کےراجہ نےحضرت معاویہ ؓ کےپاس آئینہ جہاں نما بھیجا | 99 |
قندھار میں منارہ تبع حمیری | 100 |
عرب امراءواسلاطین کےپاس ہندوستان کی قیمتی چیزیں | 101 |
والی سندھ کےپاس قیمتی ہندوستانی سامان | 102 |
محمود غزنوی کےپاس غزنہ میں | 106 |
ہندوستان کےسدھے ہوئے ہاتھی | 106 |
شریف الادر یسی | 108 |
(6)نزحۃ المشاق فی اختراق الآفاق | 112 |
جاحظ کےبیان پر تنقید | 125 |
ان مقامات کےجائے وقوع اورفاصلے کےبارےمیں ادریسی کی رائے | 141 |
ویبل کےجائےوقوع | 143 |
نیرون | 143 |
منصورہ | 144 |
دریائے سندھ کی دوشاخیں | 144 |
سندھ کےبعض اورشہروں کےنام یہ ہیں | 147 |
اترمی اوربسمد | 149 |
منجاءبری | 151 |
فیزپور | 152 |
مکران کےشرہ قصبات | 152 |
کیز | 152 |
تیز | 153 |
ارمامل | 154 |
قنیلی | 154 |
درک | 154 |
راسک | 155 |
ماسکان اورقصران | 155 |
مشکی | 156 |
مکران کی زبان | 156 |
ان کافاصلہ | 157 |
منصورہ طوران اورفہرج کافاصلہ | 157 |
قزدار | 158 |
کیزکانان | 158 |
ملتان | 159 |
ملتان کابت | 159 |
بت کی ہیت | 160 |
جندور | 156 |
بدھ قوم | 165 |
بدھ کاعلاقہ | 166 |
ہابیل | 166 |
سندھ کےبعض اورشہر | 167 |
طوران کےشہر | 167 |
مامورجان | 167 |
طوران سےمنصورہ | 168 |
ہندوستان کاعلاقہ | 168 |
ہندوستان کےدوسرے شہروقصبات | 168 |
کھنبایت | 169 |
چیمور | 171 |
ملی | 172 |
ولیھ رائے کی حکومت | 172 |
الجرالثامن من الاقلیم الثانی | 175 |
جزیرے | 175 |
بھروچ | 175 |
نہروارد | 176 |
مالوہ | 189 |
موریدس | 189 |
قندھار | 190 |
کاہلی اورہند | 191 |
ازکا | 194 |
ابن ابی اصیبعہ | 196 |
عیوان الانباء فی طبقات | 197 |
ابن بطوطہ | 216 |
رحلۃ ابن بطوطہ جلد دوم | 216 |
جامع مسجد دہلی کاذکر | 237 |
سلطان رضیہ | 248 |
سلطان ناصر الدین بن سلطان | 249 |
سلطان محمد تغلق شاہ | 254 |
عیدکی نماز کاجلوس | 258 |
عیدکادربار | 260 |
بادشاہ کی تواضع اورانصاف | 268 |
احکام شرعی کی پابندی | 267 |
انصاف کادربار | 267 |
قحط میں لوگوں کی پرورش | 269 |
شیخ شہاب الدین کاقتل | 270 |
بادشاہ کاشہر دہلی کااجاڑنا | 271 |
قلقشندی | 286 |
صیح الاعشی جلد پنجم | 288 |
مضافات | 288 |
غلوں پھلوں پھولوں اورترکایوں کاوغیرہ کاذکر | 300 |
نقوداورسکے | 303 |
نرخ اورقیمتیں | 305 |
اہل سنت کالباس اوروضع قطع | 316 |
شاہی عہد داروں کی تنخواہیں | 318 |
اشاریہ | 331 |
اشخاص | 331 |
مقامات | 338 |
کتب | 346 |
اقوام ومذہبی فرقے | 349 |