یہ جو قصہ انہوں نے اس کتاب میں بیان فرمایا ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں نہیں ڈالا گیا۔۔۔۔
اور یہ اصلی آگ نہیں تھی ۔ میرے بھائی ۔۔۔۔
یہ اصلی آگ تھی قیاس پر قیاس۔۔۔۔۔۔۔۔
muhammad zakria
لوگ قران کا مطالعہ کر کے اس سے ہدایت حاصل کرتے ہیں لیکن یہ نام نہاد قرانسٹ کا انداز دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ حضرات نعوذباللہ اپنی من مانی مفہوم اور رائے وضع کر کے قران پاک کو ہدایت دینے پر تلے ہیں