حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
مصنف : قاری محمد قاسم قاسمی
صفحات: 209
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ عظیم صحابی رسول ہیں جن سے سب سے زیادہ روایات مروی ہیں۔آپ حافظہ کا پہاڑ تھےاور اپنی زندگی کا اکثر حصہ نبی کریم ﷺ کی صحبت میں گزارتے تھے اور احادیث یاد کرتے رہتے تھے۔ لیکن بعض نا عاقبت اندیش لوگوں نے آپ کی ہستی کو بھی غیر فقیہ کا لقب دے کر ان کی احادیث سے جان چھڑا لی ہے۔ محترم جناب قاری محمد قاسم قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ کے حالاتِ زندگی ،ان کے کارہائے نمایاں، روایت حدیث میں ان کی اہمیت پر قلم اٹھایا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 4 |
تعارف | 7 |
تقریظ | 10 |
دیباچہ | 12 |
وجہ تالیف | 16 |
تدوین حدیث کا تاریخی جائزہ | 18 |
کچھ سنت کے بارے میں | 18 |
اپنی بات | 31 |
سنت قرآن کی روشنی میں | 34 |
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم | 45 |
سنت کی حفاظت اور اس کی اشاعت | 54 |
امام بخاری اور جامع صحیح بخاری | 84 |
امام مسلم | 87 |
امام ابو داؤد | 88 |
امام ترمذی | 90 |
امام نسائی | 91 |
امام ابن ماجہ | 93 |
باب اول اور اس کا خلاصہ | 96 |
آپ کا نسب شریف | 97 |
آپ کی شکل و صورت | 98 |
اسلام سے پہلے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ | 99 |
قبول اسلام اور ہجرت | 99 |
والدہ کا قبول اسلام | 103 |
ملازمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 105 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اہتمام سنت | 107 |
آپ کا فقر وعفت | 115 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا جودو سخا | 121 |
عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں گورنری | 123 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور عثمان رضی اللہ عنہ میں | 125 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور علی رضی اللہ عنہ میں | 127 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ گورنر مدینہ | 130 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور جہاد | 133 |
مزاح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ | 134 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی اخلاقی جھلکیاں | 137 |
مرض الموت | 140 |
وفات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ | 141 |
روایات کا اختلاف | 142 |
خاندان و پسماندگان | 143 |
باب دوم اور اس کا خلاصہ | 145 |
دیباچہ حیات | 145 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی شیفتگی حدیث | 148 |
علم لازوال | 154 |
مجالس حدیث ابوہریرہ رضی اللہ عنہ | 154 |
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہر جمعرات کوحدیث بیان کرتے | 158 |
کثرت حدیث وسعت علم | 163 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یاداشت | 173 |
جوش صیانت حدیث | 176 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ان کا فتویٰ | 177 |
حضرت ابویرہ رضی اللہ عنہ اورقضا | 183 |
شیوخ و تلامذہ | 184 |
آپ کی حدیثوں کی تعداد | 184 |
نمونہ مرویات | 189 |
مرویات بخاری | 192 |
مرویات مسلم | 194 |
مرویات ابوداؤد | 195 |
مرویات ترمذی | 196 |
مرویات نسائی | 197 |
مرویات ابن ماجہ | 199 |
اصح الطرق | 201 |
ثناء ابوہریرہ رضی اللہ عنع | 201 |