حاذق

حاذق

 

مصنف : حکیم اجمل خان

 

صفحات: 449

 

انسا ن  کو بیماری  کا لاحق ہو نا  من  جانب  اللہ  ہے  اوراللہ تعالیٰ نے  ہر بیماری کا علاج بھی   نازل فرمایا ہے بیماریوں کے علاج  کے لیے  معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ  علاج،حجامہ سے  علاج) سے  علاج کرنا  سنت  سے  ثابت ہے ۔ ۔نبی کریم ﷺ جسمانی  وروحانی بیماریوں کا علاج جن وظائف اور ادویات سے  کیا کرتے تھے یاجن  مختلف بیماریوں کےعلاج کےلیے  آپﷺنے جن چیزوں کی نشاندہی کی اور  ان کے  فوائد ونقصان کو  بیان کیا ان کا ذکر  بھی  حدیث وسیرت کی کتب میں موجو د ہے  ۔ کئی اہل علم نے  ان  چیزوں کو یکجا کر کے  ان کو طب ِنبوی کا نام  دیا ہے ۔ان میں امام  ابن قیم﷫ کی کتاب  طب نبوی  قابل ذکر  ہے  او ردور جدید میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی  کتب بھی  لائق مطالعہ ہیں۔طب کی اہمیت وافادیت کے  پیش نظر اس کو بطور  علم پڑھا جاتارہا ہے  اور  کئی نامور ائمہ ومحدثین ماہر طبیب بھی ہوا کرتے تھے۔ہندوستان میں بھی طب کو  باقاعدہ  مدارس ِ اسلامیہ  میں پڑھایا جاتا  رہا ہے  اور الگ سے   طبیہ کالج  میں بھی قائم تھے ۔ ہندوستان کے کئی نامور  علماء کرام اور شیوخ الحدیث ماہر  طبیب وحکیم تھے ۔طب اسلامی اورطب یونانی  کے تحت جڑی بوٹیوں سےعلاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’حاذق‘‘  مسیح المک حکیم اجمل خان  کی  تصنیف ہے۔یہ کتاب  میدان طب میں موجود دیگر طبی کتب میں منفرد مقام رکھتی ہے ۔اس کتاب میں سرتا پا کثیر الوقوع امراض کی ماہیت، اسباب،علامات اورشافی علاج بڑی وضاحت سے درج ہے۔یہ  نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے  کتاب  وسنت سائٹ بر پبلش کی گئی ہے۔ طب   سےتعلق رکھنے والے احباب کے لیے یہ کتاب  بڑی اہم اور مفید ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دماغ کی تشریح 1
درد سر
دردسرضعف دماغ 6
درد سرنزلی 6
درد سرشرکی 6
دردصفراوی 8
آدھا سیسی 8
بے خوابی 15
نیند کی زیادتی 17
دوران سر 22
مالیخولیا(جنون) 29
خواب میں ڈرنا 37
سکتہ 39
فالج 39
نزلہ زکام 49
نزلہ وبائی 52
سُن 54
منافع چشم 57
ضعف بصر 58
آنکھیں دکھنا 60
شبکوری رتوندا 68
روزکوری؟ 69
آنکھ میں کچھ پڑجانا 71
آنکھ پرچوٹ لگنا،ڈھلکا 72
پڑبال 74
گوہانجنی 77
روہے 78
کان کی بیماریاں
کان کی تشریح ومنافع 80
کان میں میل جمع ہوجانا 81
کان کی کھجلی اورپھنسیاں 83
کان بہنا 85
کان کادرد 86
کان بجنا 89
بہراپن 91
ناک کی بیماریاں
ناک کی تشریح 92
نکسیر پھوٹنا 93
سونگھنے کی قوت جاتے رہنا 96
ناک سے بدبوآنا 97
ناک کی خشکی اورکھجلی 100
ناک کی بواسیر 100
منہ اورزبان کی بیماریاں
منہ اورزبان کی تشریح 103
منہ آنا(اقلاع) 104
رال بہنا 107
منہ سے بدبوآنا 109
قوت ذائقہ کازائل ہونا 111
ہکلاپن (لکنت) 112
ورم زبان 113
زبان کاپھٹنا 115
ہونٹوں کی بیماریاں
ہونٹوں کی تشریح ومنافع 116
ہونٹ کاورم اورپھنسیاں 17
ہونٹ پھٹنا ہونٹوں کی خشکی 118
دانتوں اورمسوڑوں کی بیماریاں
دانتوں اورمسوڑھوں کی تشریح ومنافع 120
دانتوں کادرد 121
دانتوں کاہلنا 124
دانتوں کی رنگت خراب ہونا 125
دانتوں کانیند میں بجنا
دانتوں کاترش ہوجانا 126
مسوڑھوں کاورم اورمسوڑھوں سے خون جاری ہوجانا 128
حلق کابیماریاں
حلق اوراس کے متعلقات کی تشریح و منافع 130
ورم حلق خناق،ورم گلو 132
مشکل سے نگلنا (عسر البلغ) 132
آواز بیٹھ جانا 137
پھیپھڑے اورسینہ کی بیماریاں
سینہ اورپھیپھڑوں کی تشریح ومنافع 139
دمہ(ضیق النفس) 142
کھانسی ۔سبل 144
خون تھوکنا(نفث الدم) 153
ذات الجنب(پسلی کادرد
ذات الریہ(نمونیا) 156
دل کی بیماریاں
دل کی تشریح ومنافع 160
خفقان 163
درددل 168
غشی(بیہوشی) 169
معدہ کی بیماریاں
معدہ کی تشریح ومنافع 172
دردمعدہ 174
ہچکی(افواق) 179
قے،عثیان،متلی 180
تہوع(ابکائی)
خون کی قے(قے الدم) 183
نفخ وقراقرمعدہ 185
پیاس کی زیادتی 186
بھوک کم لگنا یابالکل نہ لگنا 187
بھوک کاہونا 189
ورم معدہ 190
ضعف معدہ سوءہضم تخم ہیضہ 193
جگرکی بیماریاں
جگر کی تشریح ومنافع 203
ورم جگر 211
پتہ اورتلی کی بیماریاں
پتہ اورتلی کی تشریح ومنافع 221
یرقان 223
تلی کابڑھ جانا،تلی کاورم 225
آنتوں اورمقعد کی بیماریاں
آنتوں کی تشریح  ومنافع 228
قبض 230
دستوں کاآنا(اسہال) 233
آنتوں کی خراش اورمروڑ 238
پیچش(زحیر) 240
قولنج
پیٹ کے کڑے(کرم شخم) 247
اپھراہ (نفخ شکم) 250
سنگرہنی (ذرب) 251
بواسیر 253
بواسیر ریحی 255
خارش مقعد،ورم مقعد 257
شقاق مقعد
کانچ نکلنا 259
بھگندر(نواسیر) 260
گردوں اورمثانہ کی بیماریاں
گردہ ومثانہ کی تشریح ومنافع 262
دردگردہ 264
ضعف گردہ ومثانہ 266
ورم گردہ
ذیابیطس 269
دردمثانہ 272
ریگ گردہ مثانہ 273
پیشاب میں ون آنا(بول الدم) 276
پیشاب کامشکل سے آنا یا بند ہوجانا 278
پیشاب کاقطرہ قطرہ آنا 280
گردہ کی لاغری اوربو ل زلالی 281
بستر پرپیشاب نکل جانا 284
بلاارادہ پیشاب نکل جانا 284
سوزاک 285
مردوں کی مخصوص بیماریاں
مردانہ اعضائے تناسل کی تشریح ومنافع 289
نامردی ضعف باء 294
جریان 297
اختلام 299
سرعت انزال،برقت 300
جلق(مشت زنی) 302
خصیوں کادردورم 305
عورتوں کی مخصوص بیماریاں
پستانوں کی تشریح ومنافع 308
پستانوں کابڑھ جانا 309
پستانوں کاچھوٹا ہوجانا 310
دودھ کی زیادتی
دودھ کی کمی 313
پستانوں کاڈھیلا ہوجانا 312
پستانوں میں دودھ کامنجمد ہوجانا 315
پستانوں کاخارش اورورم 218
رحم کی بیماریاں
رحم کی تشریح ومنافع 320
پھنسیاں اورزخم
حاملہ کی بیماریاں
استقرار حمل
بانجھ پن(عقریا عقم) 323
کثرت حیض
حیض کامشکل سے آنا 327
رحم کاورم،رحم کا ٹل جانا 330
اختناق الرحم(ہسٹریا) 333
سیلان الرحم
رحم کی خارش 340
شرمگاہ کی خارش اورورم 340
وضع حمل اورزچہ کےلئے ہدایات 349
بچوں کی بیماریاں
بچوں کے متعلق عام ہدایات 315
بچوں کی کھانسی 358
بچوں کی مرگی 351
پسلی چلنا،(ڈبہ) 359
عطاش اطفال 360
کالی کھانسی 361
بچوں کےدست 363
دانت نکلنا 364
سرخبادہ اطفال 367
خسرہ وچیچک 368
جوڑوں کی بیماریاں
وجع المفاصل(گٹھیا) 374
لنگڑی کادرد(عرق النساء) 378
جلدی بیماریاں
پتی اچھلنا(شری) 379
خارش (کھجلی) 381
داد (قوبا)
گرمی دانے 384
چھیپ جھائیاں،مہاسے
جذام (کوڑھ) 387
برص(پھلبہری) 389
خنازیر(کنٹھ مالا) 393
آتشک 393
بخاروں کی بیان
خون کابخار(حمی وموی) 395
صفراوی بخار 398
بلغمی بخار 401
سوداوی بخار(چوتھیہ) 403
تپ دق 404
موتی جھرہ 406
تپ لرزہ(موسمی بخار) 407
لُولگنا 410
طاعون 411
بالوں کی بیماریاں
بالوں کی بیماریاں 414

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاسلامیحدیثعلمعلماءمدارسنظرہندوستانوظائف
Comments (0)
Add Comment