حیات رسول امی ﷺ

حیات رسول امی ﷺ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد خالد مسعود

 

صفحات: 601

 

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ حیات رسول امیﷺ‘‘ خالد مسعود کی ہے۔ جس میں آپﷺ کی ولادت لاسعادت سے قبل عرب کے حالات و واقعات ، ولادت با سعادت سے ما بعد مکی ، مدنی زندگی اور وفات تک 63 سال کی زندگی کو موتیوں کی لڑی میں پرو کر رکھ دیا ہے۔ اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایاں خوبیاں ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ مصنف کی اس عظیم خدمت کو قبول فرمائے اور آخرت میں بخشش کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 9
حصہ اول: تاریخی پس منظر 13
باب1: تخلیق آدم اورمنصب رسالت 15
تخلیق آدم کی مذہبی توجیہ 15
آدم کی اطاعت کاامتحان 18
منصب خلافت کےاہم تقاضے 20
باب2۔نظام نبوت ورسالت 23
وحی کی مختلف شکلیں 24
وحی کی بنیادی تعلیم 25
رسولوں کی بعثت 26
باب3۔مرکزتوحیدکی تعمیراوردعئےابراہیم 31
محبوب فرزندگی کی قربانی 33
مرکزتوحیدکی تعمیر 36
دعائےابراہیمؑ 36
حضرت اسماعیلؑ کی ذمہ داریاں 37
باب4۔بنی اسرائیل میں ایک عظیم رسول کی آمدکی خبر 41
حضرت موسیؑ کی پیشین گوئی 42
حضرت داؤدؑ کی پیشین گوئی 45
حضرت یحییٰ کی منادی 47
حضرت مسیح کی منادی 48
باب5۔بنی اسماعیل کی تولیت بیت اللہ 55
قصی بن کلاب 56
ہاشم بن عبدمناف 58
عبدالمطلب بن ہاشم 59
اولادعبدالمطلب 61
باب6۔بنی اسماعیل کویہودپرترجیح دینےکےاسباب 63
بنی اسرائیل کی کارگردگی 63
بنی اسرائیل کی کارگردگی 65
بنی اسرائیل کی مذہبی واخلاقی حالت 67
حصہ دوم:حیات قبل ازبعثت 77
باب7۔نبی موعودکی آمد 79
حلف الفضول 84
کسب معاش 85
رشتہ ازدواج 86
تعمیرکعبہ 88
کاررسالت کےلیے تربیت 91
حضورؐ کی یتیمی 95
حمایت مظلوم 94
دینی رجحان 95
حقیقت کی جستجو 96
روشنی کی ایک کرن 99
حصہ سوم: نبوت کامکی دور 105
باب9۔بعثت اوردعوت دین کاآغاز 107
آغازوحی 107
دعوت کاآغاز 109
دعوت کوبرداشت کرنےکادور 113
قریش کوانذارکاحکم 116
باب10۔قریش کی پریشانی اورمسلمانوں پرسختی 119
مسلمانوں پرتشددکادور 119
منافقین 125
قریش کی نئی منصوبہ بندی 127
باب11۔قرآن پرقریش کےاعتراضات 129
شاعری اورکہات 129
انسانی کاوش 132
سحر 133
قرآن کی حیثیت 133
باب12۔رسول اللہؐ کی شخصیت پراعتراضات 137
بشریت کاطعنہ 137
دنیاوی خوشخالی نہ ملنےکاطعنہ 143
شاعرکاہن ساحرمسحواورمجنون ہونےکاالزام 146
باب13۔ہجرت حبشہ 149
قریش کاتعاقب 151
حبشہ کےعیسائی وفدکاقبول اسلام 153
حضرت عمرؓ کاقبول اسلام 155
مسلمانوں کوغلبہ کی بشارت 158
حبشہ سےمہاجرین کی واپسی 160
باب14۔اسلام سےقریش کی وحشت کےاسباب 161
شرک اوربت پرستی پرگرفت 161
حقیقت  توحید 163
فرشتوں اورجنات کی پوزیشن 164
آخرت کاتصور 165
احکام وآداب حج 166
کھیتی اورجانوروں میں حرام وحلال 168
باب15۔طلب مددکےلیے قریش کایہودسےرابطہ 171
قرآن کےوحی ہونےپراعتراض 172
اہل کتاب کی معاونت کاالزام 174
قرآن واورقدیم صحف میں فرق کااعتراض 177

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاسلاماللہپریشانیتبصرہحیاتخلافتدعادینروحسورجسیرتعربعربیواقعات
Comments (0)
Add Comment