حیات امام شافعی

حیات امام شافعی

 

مصنف : کامران اعظم سوہدروی

 

صفحات: 251

 

اللہ تعالیٰ نے حدیث او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی ﷫ کا ہے ۔امام شافعی 150ھ کو غزہ میں پیدا ہوئے۔اور204ھ کو مصرمیں فوت ہوئے ۔حضرت امام کی حدیث وفقہ پر خدمات اہل علم سے مخفی نہیں۔ امام شافعی اپنے زمانہ کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ عربی زبان پر بڑی قدرت حاصل تھی۔ اور اعلیٰ درجہ کے انشاپرداز تھے۔ آپ کی دو کتب کتاب الام اور الرسالہ کو شہرت دوام حاصل ہوئی۔آپ کی تالیفات میں سے ایک کتاب مسند الشافعی بھی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ حیات امام شافعی ﷫‘‘ کامران اعظم سوہدروی کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب کو 11 ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔اوران ابواب میں فاضل مصنف نے امام شافعی﷫ کے حالات واقعات ، ذات وصفات،تعلیمات، اجتہادات، تصنیفات، فقہی اصطلاحات اور امام شافعی کی محدثانہ خدمات کو بڑے احسن پیرائے میں پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 19
باب 1…حیات امام محمد بن ادریس شافعی ﷫ 23
نام ونسبت 23
سن وجائے ولادت 25
اللہ عزوجل کی عنایت 26
بچپن 26
باب 2..حضرت امام شافعی ﷫ تعلیم وتربیت کےمیدان میں 27
مکہ سےحصول علم کاآغاز 27
مکہ سے مدینہ کی طرف 29
امام مالک ﷫ کی مجلس درس میں 30
درس حدیث کےطریقے اورآداب 30
امام مالک ﷫ سے فتوی کی سند 32
امام شافعی ی کاتعامل بالکتاب والسنہ سےمتعلق ایک واقعہ 33
امام مالک ﷫ کےانتقال کےبعد 34
مکہ آمد 35
یمن کاسفر اورہاں کی امارت 35
نجران کےعامل کاعہد 35
شعار عدل 36
اہل علم کارویہ 37
والی یمن سے ان بن 37
شعیوں علویوں کی حمایت کاالزام 37
ہارون الرشید کے عتاب سےنجات 38
بغداد میں امام محمد بن حسن شیبانی ﷫ کی مجلس درس میں 39
اما م محمد ﷫ کی شاگردی پر فخر 41
امام محمد ﷫ کی نظر میں اما م شافعی ﷫ کامقام 42
فقہ مالکی سےغیر معمولی تاثر 42
بغداد سےدوبارہ مکہ کی طرف روانگی 43
مکہ سےبغداد آمد 45
مکہ میں فقہ جدید کااحیاء 44
دوبارہ بغداد سےمدینہ میں روانگی 45
تیسری بارمکہ سے بغداد اورروانگی 45
مصر میں قیام 46
امام شافعی ی کاذریعہ معاش 46
امام شافعی ﷫ کے ازواج واولاد 47
باب 3…حضرت امام شافعی ﷫ کےاساتذہ کااجمالی تعارف 48
مسلم بن خالد رنجی ﷫ فقیہ مکہ 49
امام پیشو افضیل بن عیاض بیربوعی مروزی ﷫ 49
محدث حرم امام سفیان عینیہ ﷫ 49
اما م دار البحر ۃ شیخ الاسلام مالک بن انس ﷫ 51
وکیع بن جراح رواسی کوفی ﷫ 52
اما م عبداللہ بن مبارک مروزی ﷫ 52
معددوسےچند شیوخ کےنام 52
باب 4..حضرت اما م شافعی ﷫ کےتلامذ ہ کااجمالی تعارف 54
امام حمیدی ﷫ 55
حرملہ بن یحیی ﷫ 55
سلیمان بن داؤد ﷫ 56
حسن بن محمد زعفرانی ﷫ 56
اسماعیل بن یحیی مزنی 57
ابراہیم بن خالد ابو ثور کلبی بغدادی ﷫ 57
ربیع بن سلیمان بن عبدالجبار بن کامل مرادی ﷫ 59
الحافظ العلامۃ یونس بن عبدالاعلی مصری ﷫ 58
ابوبکر الحمیدہ ﷫ 59
ابوبکر محمدبن ادریس ﷭ 59
ابو الولیدموسی بن ابی الجارود ﷫ 59
ابوعلی الحسین بن علی الکربیسی ﷫ 60
یوسف بن یحیی قریشی ﷫ 60
امام احمد بن حنبل ﷫ 61
اسحاق بن راہویہ ﷫ 63
شیخ ابولعباس احمد بن سریع ﷫ 64
باب  5.حضرت اما م شافعی ﷫ کی تصانیف کااجمالی تعارف 65
امام شافعی ﷫ کااسلوب تحریر 65
امام شافعی ی کاانداز تصنیف 66
امام شافعی ﷫ نےزیادہ کتب بغداد میں لکھیں 68
امام شافعی ﷫ کافن تحقیق 68
امام  شافعی ﷫ کی قدیم وجدید کتب 69
کتب امام شافعی ﷫ کی دواقسام 69
امام شافعی ﷫ نے چار سال میں کتنا تصنیفی کام کیا 70
تصانیف کاشماریاتی وتحقیقی جائز ہ 70
احکام القرآن 71
مسند لامام  الشافعی 82
کتاب الرسالہ 84
کتاب الام 85
دیوان امام شافعی ﷫ 90
باب 6..حضرت امام شافعی ﷫ بطور محدث خدمات 97
حدیث مرسل ومرسل خفی کااصول 97
مرسل خفی 98
اصول ناسخ ومنسوخ 98
نسخ کےحدود وقبور 100
موقوف ۔منقطع معلق اورتدلیس کی وضاحت 100
خبرآحاد کی صراحت 101
حدیث کےظاہر معنی پر محمول 101
فن اسماء الرجال کااصول 101
شاہد حدیث 102
دوحدیثیں اوراما م شافعی ﷫ 102
امام شافعی ﷫ کے محدث ہونےپر دلائل 104
امام شافعی  ﷫ کےعلم حدیث پر تنقیدی دلائل اوران کارد 105
طبقات الشافعی 109
باب 7..فقہ امام شافعی ﷫ کاتفصیلی جائز ہ 111
تاریخی پس منظر 111
امام شافعی ﷫ کےہاں فقہ کامفہوم 111
اما م شافعی ﷫ اورعلم اصول فقہ 112
فقہ امام شافعی ﷫ کےمآخذ ومصادر پر مباحثہ 113
علم فقہ کےمراتب خمسہ 113
طبقات علم فقہ کی تفصیل 115
الکتاب والسنت 115
کتاب وسنت پہلو بہ پہلو کیوں؟ 115
امام شافعی ﷫ کےہاں سنت کامفہوم 117
فقہ شافعی ﷫ کےہاں  سنت کامفہوم 117
فقہ شافعی ﷫ کامصد اول قرآن 118
کلی شریعت 118
بیان قرآن کی دوقسمیں 119
امثال وشواہد اوران کےاحکام 119
لعان کاواقعہ عہد نبوی ﷺ میں 120
آیات صوم کےاجمال کی تفصیل 121
اقسام ثلاثہ میں سے پہلی قسم 122
احتمال وتعارض کی صورت میں 123
قرآن میں عام وخاص 124
عام کی تین قسمیں 124
چند قرآنی مثالیں 124
تین بےحد اہم مسئلے 127
شوافع اوراحناف کانقطہ اختلاف 129
مطلق ومقید 129
امرونہی 130
صریح وکنایہ 130
قرآنی عربی پر امام شافعی ﷫ کےدلائل 131
قرآن میں عجمی کلمات 131
دلائل امام شافعی ﷫ 131
قرآن کےعجمی الاصل الفاظ 132
قرآن خود کہتاہے 132
ہر مسلمان کےلیے عربی سیکھنا واجب ہے 133
فقہ شافعی ﷫ کامصدر ودوم السنت 134
منکرین حدیث 135
سنت (حدیث )قرآن کی کلید ہے 136
خبر آحاد 136
منکرین حدیث کی قسمیں 137
ایمان بالرسول ﷺ 137
کتا ب وحکمت 138
اطاعت رسول اللہ ﷺ 139
حجت لازم 140
رسول اللہ ﷺ کافیصلہ اللہ کافیصلہ ہے 142
تبلیغ رسالت کاحکم 142
قرآن سےتائید 144
اخبار آحاد کی حیثیت 145
قیاس بھی ایک دلیل ہے 145
ایک اوردلیل 146
صحابہ کرام ﷢ اورخبار آحاد 146
حجیت خبر آحاد 148
قرآن اورخبر آحاد 149
اہم شرائط 150
حدیث مرسل 150
سنت سےحرام وحلال کی توضیح 151
سنت سےوضو کی توضیح 153
سنت کتاب اللہ تابع 154
سنت کی نسخ پر بحث 155
اقوال صحابہ کرام ﷢ 157
اقوال صحابہ ﷢ اورمسلک شافعی ﷫ 158
ثلاثۃ قروء کی تفسیر 160
رد حصص (وراثت )میں اختلاف 160
سگے اورعلاتی بھائیوں کےساتھ داد اکی وراتت کامسئلہ 161
فقہ شافعی ﷫ کا مصدر اجماع 163
اجماع سکوتی 163
حجیت اجماع 165
اجماع کےمسائل 167
اجماع بطلان کےدو پہلو 168
امام شافعی ﷫ اوراجماع اہل مدینہ 170
قیاس 172
قیاس کی تعریف 173
ولالت قیاس کی توضیح 173
قیاس اورعلوم ظاہر وباطن 174
قیاس اورعلم ظاہر 175
قیاس اورنص کاتقابلی جائزہ 176
قیاس شبہ  کی امثلہ 178
حجیت قیاس 181
عد م قیاس کےدلائل 181
قیاس میں اجتہاد کےاصل مصادر 183
مجتہد کی شرائط 184
استحسان 185
استحسان کی تعریف 185
استحسان کی اقسام 186
حجیت استحسان 190
اما م شافعی ﷫کےہاں استحسان کی حیثیت 191
استصلاح (مصالح مرسلہ ) 193
تعریف 193
حجیت استصلاح 194
استصلاح کےبارےمیں تین گروہ 194

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اجتہاداصولاللہامام شافعیامام محمدتبصرہتعلیمحدیثحیاتخدماتدلائلزبانسنتصحابہصحابہ کرامصومعبداللہعربیعلمفقہقرآنمسلماننظرواقعات
Comments (0)
Add Comment