حیات صحابیاتؓ داستانیں ، عبرتیں اور نصیحتیں

حیات صحابیاتؓ داستانیں ، عبرتیں اور نصیحتیں

 

مصنف : ابو انس ماجد البنکانی

 

صفحات: 307

 

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ حیات صحابیات داستانیں عبرتیں اور نصیحتیں‘‘ ایک عربی عالم دین الاستاذ ابو انس ماجد البنکانی کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتا ب کا اردو ترجمہ وطن عزیز کےنامور ادیب جناب مولانامحمود احمد غضنفر ﷫ نے کیا ہے مترجم موصوف صحابہ کرام ، صحابیات کریمات، تابعین عظام اور تابعین عظیمات پر تراجم وتالیفات کوعلم و ادبی حلقوں میں بہت زیادہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں جلیل القدر خواتین کی سوانح حیات کا تذکرہ اس انداز میں کیا ہے کہ یوں محسوس ہوتاہےکہ ان میں سے ہرایک میں اخلاص، تقویٰ، ثابت قدمی، خوشی اخلاقی ، اللہ ورسول کی محبت واطاعت اورایثار وقربانی جیسے اوصاف بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں۔نیز امہات المومین ، نبی کریم ﷺ کی بیٹیاں، نواسی اور رضاعی بہن ، نبی کریم ﷺ کی پھوپھیاں اور مدرسہ نبوت سے فیض پانے والی جلیل القدر صحابیات کاتذکرہ بھی اس کتاب کی زنیت ہے۔ بلاشبہ آج ہماری خواتین ان عالی مقام صحابیات کریمات کی پاکیزہ زندگیوں سےاستفادہ کر کے اپنے معاشرے کودرست سمت پر استوار کرسکتی ہیں ۔ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
القرآن الکریم 9
خطبتہ  الحاجتہ 10
اسلام  میں   عورت کا مقام 11
حرفے چند 150
ازواج مطہرات﷜
ام  المو منین سیدہ خدیجہ بن خویلد 19
ام المو منین  سیدہ عائشہ ﷜ 34
و اقعہ بہتان 50
واقعہ بہتان کے مفید پہلو 53
 ام المو منین  سیدہ عائشہ ﷜ کی ثابت قدمی 57
وفات 58
ام المو منین سیدہ  حفصہ بنت  عمر  ﷜ 63
ام المو منین  سیدہ  صفیہ  بنت  حی ﷜ 69
سیدہ صفیہ  ﷜ کی شجا عت  او راس کا حھاد 72
ام المو منین  سیدہ زینب  بنت جحش﷜ 75
ام المو منین  سیدہ ام حبیبہ﷜ 86
 اللہ کا دشمن رسو ل اللہ کے بستر پر نہیں بیٹھ سکتا 89
ام المو منین  سیدہ ام سلمہ﷜ 93
ام المو منین  سیدہ میمونہ بنت الحارث﷜ 105
ام المو منین  سیدہ  سو دہ بنت زمعہ﷜ 108
ام المو منین  سیدہ جویریہ بنت الحارث﷜ 113
نبی کریم ﷺ کی بیٹیاں .نو اسی ا ور رضاعی بہن ﷢
سیدہ زینب  بنت رسول اللہ ﷺ 121
اپنے خاوند کا فدیہ دینے  والی 121
سیدہ رقیہ بنت رسول اللہ ﷺ 125
سیدہ ام کلثوم بنت رسو ل اللہ ﷺ 131
سیدہ فا طمتہ الزہر ا ء ﷜ کی  وفات 143
سیدہ امامہ بنت ابی  العاص﷜ 147
سیدہ الشیما ء بت  الحا رث السعد یہ ﷜ 153
نبی کریم ﷺپھوپھیاں‎
سیدہ حلیمہ سعدیہ ﷜ 159
حلیمہ کو  خیر و بر کت  میسر  آئی 160
حلیمہ کی مکہ معظمہ  کی طرف   پہلی واپسی 162
سیدہ ام ایمن  الحبشہ ﷜ 167
رسول اللہ ﷺ اورام ایمن کے درمیان  چپاتی  بنانے  میں جو  واقعہ پیش آیا 169
سیدہ صفیہ بنت   عبد المطلب﷜ 173
سید ہ  ام الفضل ﷜ 177
سیدہ ام الفضل ﷜ کا کار نامہ 179
سیدہ  فاطمہ  بنت  اسد ﷜ 182
سیدہ ام رومان﷜ 186
جلیل القدر صحابیات طیبات ﷜ جنھوں نے  مدرستہ نبو ت سے فیض حا صل کیا
سیدہ ام المند ر بنت قیس﷜ 191
سیدہ ام  حرام بنت ملحان﷜ 195
سیدہ ام عطیہ الاءنصا ریہ ﷜ 199
سیدہ ام ھانی﷜ 203
سیدہ ام امیمتہ بنت صبیح ﷜ 207
سیدہ اسما ء بنت  یزید  بن السکن﷜ 211
رو میوں کوز قتل کرنے کی داستان 214
سیدہ الربیع  بنت معوذ﷜ 216
رسول اللہ ﷺ کا الربیع اور اس کی والدہ ام سنبلہ کا اکرام 218
سیدہ خولہ بنت ثعلبہ﷜ 221
سیدہ درۃ ﷜ 225
سیدہ سمیہ بنت خیاط ﷜ 231
سمیہ بن خیاط تاریخ  اسلام  کی پہلی شہید خاتون 234
سیدہ نسبیتہ  بنت کعب  الا نصاریہ ﷜ 239
سیدہ اسما ء بنت  ابی بکر ﷜ 243
طلاق 250
سیدہ  اسما ء  بنت عمیس ﷜ 261
و فات 266
سیدہ ام الدحداح  الانصاریہ﷜ 269
سیدہ ام سلیم  ﷜ 275
سیدہ  حبیبہ  بنت خارجہ ﷜ 283
سیدہ کبشہ بنت  رافع﷜ 287
ایمانی کا ر نامہ  جو  اس کے صبر جہاد اور شجاعت  پر دلالت  کرتا ہے 288
سیدہ الخنسا ء﷜ 291

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواردو ترجمہاسلاماکابراللہتبصرہترجمہتمدنجہادحیاتخاوندخواتیندینسوانح حیاتصحابہصحابہ کرامصحابیاتعربیعلمیمسلمان
Comments (0)
Add Comment