حقیقت توحید و سنت

حقیقت توحید و سنت

 

مصنف : گوہر رحمان

 

صفحات: 322

 

انسانیت کے لیے سب سے قیمتی چیز توحید  ہے۔توحید وہ گوہر نایاب ہے جس کے ساتھ اللہ تعالی نے تمام انبیا کو مبعوث کیا ہے، اور یہ اللہ کا بندوں پر پہلا حق ہے۔ جس کے بغیر انسان کا کوئی عمل قابل قبول نہیں ہے۔ زیر نظر کتاب میں مولانا گوہر رحمان نے توحید کے موضوع پر بہترین انداز میں قلم کاری کی ہے ، اور عقلی طرز استدلال کے ذریعے توحید کے موضوع  کو واضح کیا ہے ۔ غیر مسلم فلاسفہ اور مفکرین کے اقوال کو استعمال میں لاتے    ہو ئے یہ ثابت  کیا گیا ہے کہ توحید انسانی فطرت ہے اور انسانوں کی اکثریت کا عقیدہ ہے۔ غیر اسلامی دنیا میں دعوت توحید کی ذمہ داری ادا کرنے والے لوگوں کے لیے یہ ایک بے نظیر کتاب ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 15
توحید کی حقیقت 15
عبادت کی حقیقت 16
سنت کا مفہوم 22
پہلا باب 25
خالقیت 25
خلق کے لغوی معنی 25
قرآنی طرز استدلال فطری ہے 27
قرآن کے طرز استدلال کی چند  مثالیں 28
دوسرا باب 34
سلف صالحین اور فقہاء اسلام کا استدلال 34
امام جعفر صادق کا استدلال 34
امام ابو حنیفہ کا استدلال 36
امام مالک کا استدلال 38
امام شافعی کا استدلال 38
امام احمد بن حنبل کا استدلال 39
ایک اعرابی کا استدلال 40
علامہ اقبال کا استدلال 43
تیسرا باب 45
ایمان باللہ اور انسانی فطرت 45
علامہ طنطاوی کا استدلال 46
انیسویں صدی اور انسان کا ابتدائی تصور 47
چوتھا باب 51
تھیلز ملطس 51
انکسا گورس 52
اپیڈ وکلیز 52
سقراط 53
افلاطون 56
ارسطو 57
ہندوستان کی مذہبی کتابیں 58
جاپانی قوم کا تصور الٰہ 61
عربوں کا عقیدہ 65
فلاسفہ اسلام 66
پانچواں  باب 68
مغربی فلاسفہ 68
ڈیکارٹ 69
بوسورتھ 71
نیوٹن 72
کلارم 73
روسو 75
ھرشل 77
چھٹا باب 77
جدید سائنس اور وجود باری تعالیٰ 77
ایٹمی سائنس کے انکشافات 82
ایک ملحد کی کتاب 84
علم نفسیات اور وجود باری تعالیٰ 85
ساتواں باب 93
نفس اور روح 93
ابن قیم کی تحقیق 101
اہل ہند کا عقیدہ 103
قدیم مصریوں کا عقیدہ 104
اہل یورپ کا عقیدہ 105
روح انسان کی ماہیت 107
آٹھواں باب 114
انسانوں کی اکثریت کا عقیدہ 114
عرب اللہ کی ہستی کو مانتے تھے 116
نواں باب 123
مالکیت 123
دسواں باب 127
اللہ تعالیٰ کے مالک الملک ہونے کا ذکر قرآن کریم میں 127
اللہ تعالیٰ کے مالک الملک ہونے کا ذکراحادیث رسول  میں 130
گیارہواں باب 145
بائبل میں اللہ کی وحدانیت کا ذکر 145
رسول اللہ ﷺ اور نجران کے نصاریٰ کا مباحثہ 178
صرف اللہ کے مختار کل ہونے کے بارے میں 152
باہواں باب 161
مسئلہ الہ 161
الہ کے بارے میں آیات 166
الہ وہی ہو سکتا ہے جو بےبس کی فریاد سنتا ہے 174
تیرہواں باب 190
دانشوران عرب 194
زید بن عمرو بن نفیل 196
علاف بن شہاب تیمی 203
حافظ ابن کثیر کی تحقیق 223
چودہواں باب 227
رسالت و نبوت 227
الہام رحمانی 232
الہام شیطانی 233
رسالت و نبوت کے لغوی معنی 240
پندرہواں باب 255
سولہواں باب 267
سترہواں باب 278
اٹھارہواں باب 291
حاصل بحث 314

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابو حنیفہاسلاماسلامیاقوالاللہانسانتوحیدحقسائنسقرآننظریورپ
Comments (0)
Add Comment