ہم اہلحدیث کیوں ہوئے؟

ہم اہلحدیث کیوں ہوئے؟

 

مصنف : محمد طیب محمدی

 

صفحات: 505

 

اسلام وحی الہی کی اتباع وپیروی سے عبارت ہے وحی قرآن مجید اور نبی کریم ﷺ کی حدیث وسنت کی صورت میں امت مسلمہ کے پاس محفوظ حالت میں موجود ہے اللہ تبارک وتعالی نے بھی ہمیں یہیں حکم دیا ہے کہ ’’اتبعوا ما انزل الیکم من ربکم ‘‘یعنی اس شئے کی اتباع کرو جو تمہار ے رب کی طرف سے اتاری گئی ہے اور ظاہر ہے کہ یہ وحی یعنی قرآن وحدیث کے سوا کچھ نہیں اہل حدیث کی صرف یہی دعوت ہے کہ امت فلاح وکامرانی او رکامیابی کا راز کتاب وسنت کی غیر مشروط اطاعت میں مضمر ہے یہ فطری سادہ اور شفاف دعوت ہر طبع سلیم کو اپنی جانب راغب کرتی ہے اور لوگ اپنے آبائی اور علاقائی مسالک ومذاہب کو چھوڑ کر اسے اپنا رہے ہیں زیر نظر کتاب میں چند ایسے ہی خوش قسمت افراد کی داستان بیان کی گئی ہے جنہوں نے وحی کی صدائے دل نواز پہ لبیک کہتےہوئے اپنی تقلیدی مسالک کو ترک کرکے عمل بالحدیث کا مذہب اختیار کیا ٹھنڈے دل اور وسعت قلب کے ساتھ اس کتاب کا مطالعہ کرنے سے انشاء اللہ حق کو قبول کرنے کا جذبہ بیدارہوگا اور خودساختہ فرقوں کی حقیقت نکھر کر نظر وبصر کے سامنے آجائے گی ہم خلوص دل کے ساتھ یہ کتاب ہدیۂ قارئین  کر رہے ہیں امید ہے اسی جذبے کو سامنے رکھتے ہوئے اس کتا ب کا مطالعہ کیا جائے گا

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
مسلک اہلحدیث 13
ممتاز عالم دین مفتی عبدالرحمان رحمانی صاحب 21
جوعلماء  مفتی عبدالرحمان رحمانی کی تقاریراورمناظرے سن کراہل حدیث ہوئے 41
ممتاز حنفی عالم دین اورشیخ الحدیث مولاناعبدالحق 43
حنفی عالم دین مولانامیاں محمد 44
الحافظ القاری محمدحشمت اللہ 45
حنفی دیوبندی عالم دین حافظ محمدابراہیم 47
جیدحنفی عالم محمدطیب بن حکیم محمدصادق 49
حنفی عالم مولاناعبدالستارعاصم 50
حق وصداقت کی فتح (مناظرہ) 51
راجن پورمیں حنفیت کی شکست فاش(مناظرہ) 53
جماعت حقہ کی فتح مبین اورحنفیت کی شکست فاش 55
اعلان حق 57
فیصلہ مناظرہ (موضع بن مرالی۔جھنگ ) 58
فیصلہ مناظرہ (مروٹ ۔ضلع بہاولنگر) 59
فیصلہ مناظرہ حیات عیسیٰ علیہ السلام 61
ارشداقبال صاحب 63
مولاناعبدالعزیزنوراستانی 77
ماسٹراشرف کےاہل حدیث ہونے کاواقعہ 117
مولاناصفدرعثمانی 129
نولکھ ہزاری مزارکے مجاورعبدالرحمن 143
مولاناعبدالسلام رستمی صاحب 159
ایک سابق ہندؤ،نومسلم عبدالسلام 179
مولانااحسن سلفی ۔مدرس جامعہ الاحسان کراچی 187
محترم تنویراحمد۔کراچی 197
مولاناصبغت اللہ شیرانی 209
گدی نشیں ۔مہرعلی شاہ 227
مولاناعبدالرحمن فاضل دیوبند(فیصل آبادی) 239
حکیم عبدالرحمان عثمانی 251
چوہدری حیدرگجر 261
نومسلم محمداسلم 269
حبیب الرحمن سعیدی 279
ایازاحمدصاحب 293
ایم حسن محمد 305
محمدصابربٹ (چونترہ ۔راولپنڈی) 315
سیدمسعودناصرصاحب 325
مولانابہادربیگ صاحب 333
صوفی احمددین صاحب 343
مولانااشرف سلیم صاحب 349
حاجی سیف اللہ توحیدی صاحب 359
سیدعتیق الرحمان شاہ محمدی 375
محترم منصب علی صاحب 395
محترم محمدرمضان صاحب 407
مولاناسیف اللہ صاحب 417
مولاناصادق عتیق صاحب 437
محترم اخترفاروقی صاحب 445
مختاراحمدصاحب 466
اویس بن خلیل برنی صاحب 466
حاجی خوشی محمدصاحب 473
محترم سعیداخترصاحب 481
ایک خاتون 491
شہاب الدین ولداللہ دتہ 499
ڈاکٹرمحمدعارف آرائیں 509
بابامحمدشریف 519
ابونعمان بشیراحمد(استاذحدیث۔ستیانہ بنگلہ) 527
فضائل اعمال (تبلیغی نصاب)کےناشرکی توبہ 551
محمدانس صاحب کاانٹرویو 573
انٹرویوسےمتعلق تبصرے 590
پروفیسرطالب الرحمان شاہ صاحب سے انٹرویو 593
چندعلماء وعامۃ الناس کےاہل حدیث ہونے کے مختصرحالات 625

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہاہل حدیثاہلحدیثحدیثحقحیاتدینقرآنمذہبنظروحی
Comments (0)
Add Comment