حدیث خیر و شر

حدیث خیر و شر

 

مصنف : حافظ عبد المتین میمن جونا گڑھی

صفحات: 243

 

جب سے یہ کائنا ت معرض وجود میں آئی اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی راہنمائی کے لیے اپنے برگزیدہ اور محبوب انبیاء اور رسل کو مبعوث فرمایا ۔جو اپنے اپنے مخصوص علاقوں، بستیوں میں لوگوں کی اصلاح فرماتے رہے ۔اگر انبیاء رسل نہ آتے تو کائنات ایک ایسی کتاب ہوتی جس کے ابتدائی اور آخری صفحات کھو گئے ہوں۔اسی سلسلہ کا آغاز حضرت آدم سے ہوا اور آخر ی کڑی ختمی المرتبت فخر رسل سیدنا محمد ﷺ ہیں ۔آپﷺ کی زندگی کا ایک ایک گوشہ اور بول آپ کی ولادت سے وفات تک، کماحقہ محفوظ ہے ۔سیرت نگاروں نے آپ ﷺ کی حیات طیبہ کے تمام پہلوؤں پرشرح بسط سےلکھا ہے۔ ملت اسلامیہ کے ہر فرد کے لیے رسول ﷺکااسوہ حسنہ حرزجاں کی حیثیت رکھتا ہے اور قرون اولیٰ میں اسلاف کا اس پر تمسک ایک تاریخی ریکاڈ ہے مگر رفتہ رفتہ لوگوں نے اپنے اکابر،بزرگوں،ائمہ اور آباء کی پیروی شروع کر دی اور اتباع کو چھوڑ کر تقلید کو اپنا لیاتو معاشرے میں بدعات و خرافات نے جنم لیا۔مسلمانوں نے اپنے اپنے ائمہ کی تقلید کو لازم کر لیااورحنفی،شافعی،مالکی،حنبلی،وغیرہم کہلوانے میں فخر محسوس کرنے لگے اور اپنے مسلک کے دفاع پر اتر آئے حتی کہ ضعیف وموضوع، روایات کا سہارالیتے ہوئے اپنے اپنے مذہب کو ثابت کرنے پر کمر باندھ لی ۔مگر درحقیقت امت مسلمہ کی بھلائی اور نجات اطاعت نبوی ﷺ میں ہی مضمر ہے ۔ائمہ واکابرقابل احترام ہیں مگر ذریعہ نجات آپﷺ کا اسوہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “حدیث خیروشر” حافظ عبدالمتین میمن جوناگڑھی کی تصنیف ہے۔موصوف بھارت کے ممتاز عالم دین ہیں۔یہ کتاب انہوں نے “محمد پالن حقانی” کی کتاب “شریعت یا جہالت”کے جواب میں تحریر کی۔ حقانی صاحب نے اپنی کتاب میں اہل الحدیث پر طعنہ زنی کرتے ہوئے ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کو یہودونصاریٰ سے مشابہت قرار دیا۔تو جناب حافظ عبدالمتین میمن جوناگڑھی نے محمد پالن حقانی کےاس اعتراض اور احناف کے کئی ایک مغالطوں کا دلائل وبراہین سےکتاب ہذا میں تعاقب کیا اور حقانی صاحب کے اعتراضات کا کتاب وسنت کی روشنی میں مدلل اور مسکت جوابات کااہتمام کیا۔اللہ تعالیٰ سے ہم دعاگو ہیں اللہ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔اور ہم سب کو فرقہ واریت سے محفوظ رکھتے ہوئے خالص دین کے نور سے مالامال فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اہل حدیث پر حقانی صاحب کے شرانگیز اعتراضات اوران کے مختصرالزامی جوابات 9
پہلی بات کامختصر جواب 10
دوسری بات کامختصر جواب 12
تیسری بات کامختصر جواب 13
چوتھی بات کامختصر جواب 14
پانچویں بات کامختصر جواب 16
چھٹی بات کامختصر جواب 17
غلط بیانی کی پہلی وجہ 24
دوسری وجہ 25
تیسر ی وجہ 26
چوتھی وجہ 26
پہلی مثال تیمم صرف ایک ضرب ہے 27
دوسری مثال تیمم میں مسح پہنچوں تک ہے 31
تیسری مثال گردن کامسح بدعت ہے 32
چوتھی مثال اکہر ی تکبیر 35
پانچویں مثال اذان میں ترجمع 36
چھٹی مثال دوران خطبہ دو رکعت 37
ساتویں مثال جمعہ میں مخصوص سورتیں 39
آٹھویں مثال عیدین میں مخصوص سورتیں 40
مفصل جوابات تراویح کابیان 42
آٹھ رکعت تراویح کی بنیادی حدیث 42
بیس رکعت تروایح کی بنیادی حدیث 45
شارح بخاری علامہ قسطلانی کابیان 46
شارح بخاری علامہ احمد علی کابیان 47
شارح بخاری حافظ ابن حجر کابیان 47
شارح بخاری علامہ انور شاہ کابیان 48
شاہ صاحب کی ایک اور وضاحت 49
علامہ ابن نجیم کابیان 50
علامہ امام زیلعی کابیان 51
علامہ ابن تیمیہ کابیان 52
علامہ ابو الطیب کابین 53
مولانا وصی احمد صاحب کابیان 53
مولانازکریا صاحب شیخ الحدیث کابیان 54
علامہ امام ابن حمام کابیان 54
علامہ عبدالحق محدیث دہلوی کابیان 55
علامہ عبدالحق محدث دہلوی کاتبصرہ 56
علامہ رشید احمد گنگوہی کابیان 57
علامہ ابو الحسن شرنبلانی کابیان 57
علامہ ملاعلی قاری کابیان 58
علامہ ابن عابدین شامی کابیان 58
علامہ احمد طحطاوی کافتوی 58
علامہ ابو لسعود کابیان 58
علامہ سید احم حموی کابیان 59
مولانا محمد احسن نانانتوی کابیان 59
علامہ ابن ہمام کی ایک اوروضاحت 59
امام سیوطی کی فیصلہ کن بیان 60
بیس رکعت کی سند کاحال 61
پہلا کھوٹا راوی ابراہیم بن عثمان 62
دوسراکھوٹا راوی حم بن عقیبہ کوفی 65
تیسر اکھوٹا راوی محمد پالن حقانی 67
علامہ عینی کابیان 63
علامہ ذہنی کابیان 63
پہلا انعام 72
دوسرا انعام 72
تیسرا انعام 72
چوتھا انعام 74
پانچواں انعام 74
چھٹاانعام 75
ابن عباس کےفتوے 76
زیرناف ہاتھ باندھنے کی حدیث 83
ہولناک غلطی 86
آٹھ رکعت تروایح کی دوسری حدیث 88
رکوع کے رفع الیدین کی بحث 90
آٹھ رکعت کی دوسری حدیث سے حنفیہ کااستدلال 95
امام زیلعی کااستدلال 95
ملاعلی قاری کااستدلال 96
علامہ عبدالحی لکھوی کااستدلال 96
علامہ عینی کااستدلال 97
پہلے استدلال کرنا سیکھو 99
آٹھ رکعت تروایح کی تیسری حدیث 104
رئیس التبلیغ مولنا محمد یوسف کابیان 105
تروایح اورتہجد 106
وتر رات کی آخری نماز 107
شیخ الحدیث مولانا انور شاہ کابیان 113
حضرت مولانا قاسم نانوتوی کابیان 114
تراویح میں جماعت کاثبوت 115
آپ کی آرزوبھی سنت ہے 118
علتوں کابیان 120
جلسہ استراحت 120
اذان عثمانی کی علت 123
قرآن کی ترتیب کیا عثمانی ہے 131
قرآن کے اعراب کیا حجاج نے لگائے 135
نص قطعی اورحجیت شرعی  کےخلاف خلیفہ یا امام کی اطاعت نہیں ہے 139
مسئلہ طلاق 144
تین طلاق صرف ایک کےحکم میں 145
حضرت رکانہ کاواقعہ 149
حضرت ابن عباس کافتوی 151
حضرت عمرؓ کی اپنے فیصلے پرندامت 152
صاف دھوکہ 152
جماعت سے تراویح پڑھنے کی احادیث 157
امام ابو حنیفہ کی وضاحت 159
ایک ہاتھ سے مصافحہ کابیان 161
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پہلی حدیث 161
ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنے کی دوسری حدیث 162
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تیسری حدیص 163
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چوتھی حدیص 164
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پانچویں حدیث 165
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چھٹی حدیث 165
ایک ہاتھ سے مصافہ کی ساتویں حدیث 166
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی آٹھویں حدیث 167
ایک ہاتھ سے مصافحہ نویں حدیث 168
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی دسویں حدیث 169
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی گیارہویں حدیث 171
ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی بارہویں حدیص 171
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تیرہویں حدیث 172
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چودہویں حدیث 172
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی پندرہویں حدیث 175
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی سوہویں حدیث 175
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی سترہویں حدیص ذ176
ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی اٹھاررویں حدیث 177
حبیب الرحمن اعظمی کی تحقیق 178
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی انیسویں حدیث 178
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی بیسویں حدیث 179
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی اکیسویں حدیص 180
ایک ہاتھ ےس مصافحہ کی بائیسویں حدیث 181
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی تئیسویں حدیث 181
ایک ہاتھ سے مصافحہ کی چوبیسویں حدیث 182
دوہاتھ سے مصافحہ کرنےوالوں کی دلیل 184
امام بخاری کی دہائی 186
امام بخاری کا طرز استدلال اورمعترض کی چوری 193
حدیث ابن مسعو د کامعنی ومطلب 199
مقلد معتر ض ابنے امام ےس بھی دو قد م آگے 200
اللہ تعالی کاایک ہاتھ ےس مصافحہ اور اس پر مزید لطف معلومات 203
امام الائمہ امام ابن خزیمہ کاواقعہ 206
شیخ ضیاالدین نقشبندی کابیان 207
امام نوری کابیان 207
شیخ عبدالروف مناوی کابیان 208
شیخ علی نب احمد العزیز ی کابیان 208
پیران پیرشیخ عبدالقادر جیلانی کابیان 208
اہل حرمین کےعمل کےنام پر دھوکہ دیہ 209
حرمین کاعمل بمقابلہ حدیث حجت نہیں 218
اختلافات کی بھر مار 216
بیس رکعات تروایح کی روایات کاحال 220
حضرت عمر ﷜کاصحیح حکم 225
سونےکی چٹانیں 228
امام مالک کی تروایح میں پسنج 226
امام اعظم 235
امام شافعی 237
اہل حدیث مذہب 239
تقلید کابیان 239

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment