حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث–جلداول

حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث–جلداول

 

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

 

صفحات: 764

 

الله عزوجل نے ہمیں وحئی الہی کی اتباع وپیروی کاپابندکیاہے نہ کہ کسی خاص شخص یاگروہ کی اطاعت کا۔فلہذاہمیں براہ راست کتاب وسنت سے مسائل زندگی کاحل تلاش کرناچاہیے اوراسی کوہرشئےپرمقدم رکھناچاہیے یہ ہے اہل حدیث کاموقف ومسلک ۔لیکن بعض لوگوں کی رائے ہے کہ ہم براہ راست کتاب وسنت کوسمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لہذاکسی مخصوص امام کی فقہ کی پابندی ناگزیرہے ،اسی پربس نہیں بلکہ وہ اہل مدینہ پربےجاالزام تراشیاں اوربہتان طرازیاں بھی کرتےرہتے ہیں ۔زیرنظرکتاب بھی دراصل ایسی ہی ایک کتاب ’’حدیث اوراہل حدیث‘‘کاجواب ہے ۔مؤخرالذکرکتاب ایک دیوبندی مقلدنے تحریرکی ہے ،جس میں اہل حدیث پرنارواتنقیدکی گئی ہے اوربے شمارمغالطے دئیے گئے ہیں ۔زیرنظرکتاب میں اس کامفصل ومدلل ،تحقیقی جواب دیاگیاہے۔

 

<td widt

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 17
عرض مؤلف 29
حدیث اوراہل تقلید 32
چندابتدائی اصول 34
اصول اول:مرسل روایات سے احتجاج 34
اصول دوم :حدیث رسول ﷺ کے خلاف جب صحابی کافتوی ہو 35
اصول سوم:جب صحابہ کرام میں کوئی مسئلہ مختلف فیہ ہو 38
اصول چہارم :تابعین  کےاقوال دین میں حجت نہیں 39
اصول پنجم :علمائےامت  کےاقوال 39
اصول ششم :عدم ذکرنفسی ذکرکومتلزم نہیں ہوتا 41
اصول ہفتم :ثبوت نفی پرمقدم ہوتاہے 42
مقدمہ حدیث اوراہل تقلید 43
فصل اول 43
دیوبندی عقائد 43
عقیدہ وحدت الوجود 43
غیراللہ سےاستعانت 44
مرنے کے بعددنیامیں آنا 45
ارواح سے مدد حاصل کرنا 47
علم فی الاصلاب 49
علم فی الارحام 49
سینےکاراز معلوم 50
موت وحیات کااختیار 51
دیوبندکابہشتی مقبرہ 53
نفع ونقصان کاعلم 54
تقدیرپراختیار 54
فوق الاسباب قدرت 55
یہ لوٹاکس مٹی کاہے 56
شفاء پرقدرت 56
طے الارض 57
علم غیب 58
بارش کب ہوگی 60
ایک ہی وقت پرمتعددمقامات پرحاضر 61
ڈوبتےجہازکوبچالیا 62
عین حالت بیداری میں رسول اللہ ﷺ سے ملاقات 62
کشف قبور 63
تصرف فی الامور 63
قبرپرستی 64
کون کب اورکہاں مرےگا؟ 66
مردے زندوں سےکلام کرتے ہیں 68
بھنی ہوئی مچھلی زندہ کردی 68
جہنم میں جلتاہوادیکھانے کی قدرت 69
انکارختم نبوت 69
رسو ل اللہ ﷺ کی گستاخیاں 71
دیوبندی نماز 72
دیوبندی روزہ 73
فصل دوم 74
مناقب امام حنفیہ 74
سیدناعیسی ٰ ؑ کامعراج 81
حنفی مذہب کی حالت 82
امام ابو حنیفہ ؒ اور علم حدیث 83
قلت کےاسباب 84
سبب اول عدم تحصیل حدیث 84
سبب دوم عدم سفردرتلاش احادیث 85
سبب سوئم عدم تدوین احادیث 86
سبب چہارم قلت عربیت 87
ابن خلدون کی عبارت 87
امام عبداللہ بن مبارک کاقول 92
تحصیل علم کی روایت 93
علامہ شبلی کی عبارت 94
امام ابو حنیفہ ؒ اوراجماع صحابہ 94
حضرت امام ابوحنیفہ ؒ پرجرح 97
مقلدانوارصاحب کےاعتراضات 100
’’کیاحنفیہ میں کوئی ولی ہواہے ‘‘ 102
کذاب کون ؟مولاناجےپوری یامقلدانوارخورشید 102
مسائل حقیقت الفقہ 106
مقلدانوارخورشیدکی لاعلمی 108
احادیث رسول ﷺ اورحنفی 115
مقلدین کےبارےمیں محقیقین کانظریہ 125
اما م ابو حنیفہ ؒ او رمقلدین کےاصول اجتہاد 127
کیاحنفی اہل حدیث ہیں 129
کیاحنفی تقلیدکوچھوڑکرحدیث پرعمل کرتے ہیں 130
پہلا مسئلہ 131
دوسرامسئلہ 133
تیسرامسئلہ 134
چوتھامسئلہ 134
پانچواں مسئلہ 135
چھٹامسلہ 137
ساتواں مسئلہ 137
آٹھواں مسئلہ 138
نواں مسئلہ 139
دسواں مسئلہ 140
گیارھواں مسئلہ 141
کیااحناف پرانکارحدیث کاالزام غلط ہے ؟ 142
عبارات علمائے اہل حدیث 143
فتوی تکفیرکی ابتداء کس طرف سےہوئی 145
بخاری شریف آگ میں العیاذباللہ 146
مقلدانوارخورشیدکی گپ 149
امام طحاوی کی امام مزنی سے ناراضگی 149
تحریک اہل حدیث کامقصد 150
نوافل رواتب 153
حق  مہرکی مقدار 154
مقلدانوارخورشیدصاحب کے سیپارے واپس نہ لیے 155
مسائل اہل حدیث 155
ایام قربانی 156
اونٹ کی قربانی میں دس افرادکی شرکت 157
ایک مجلس کی تین طلاقیں 158
ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا 158
اتحادامت کاقاتل کون؟ 159
خدمت حدیث کے پردہ میں 161
کیااہل حدیث کےفقط یہی بزرگ ہیں 162
1باب پانی کی طہارت 165
فصل اول 165
فصل دوم 167
افتراکی بدترین مثال 169
2باب منی کی طہارت 171
فصل اول 171
فصل دوم 174
3باب شراب کی نجاست 179
فصل اول 179
شراب کی حرمت 179
فصل دوم 184
4باب مردہ جانور ،خون اورخنزیرکی نجاست 190
فصل اول 190
مردہ جانور کی نجاست 190
خون کی نجاست 192
خنزیرکی نجاست 193
فصل دوم 194
فصل سوم 203
کتے کے جھوٹھے کی طہارت ونجاست 203
5باب جوجانورحلال ہے ان کاپیشاب نجس نہیں 211
فصل اول 211
فصل دوم 213
6باب پگڑی پرمسح کرنا 218
فصل اول 218
فصل دوم 221
7باب کیاوضوء میں پاؤں کادھونافرض نہیں 225
8باب بسم اللہ پڑھے بغیروضونہیں ہوتا 229
فصل اول 229
فصل دوم 230
اجماع کاجھوٹادعویٰ 236
9باب گردن کامسح ثابت نہیں 237
فصل اول 237
فصل دوم 238
10باب جسم سے خون نکلنے پروضونہیں ٹوٹتا 244
فصل اول 244
صحابہ کرام ؓ کےآثار 244
فقہائے مدینہ کاعمل 245
تعامل خیرالقرون 246
فصل دوم 246
11باب چندنئی دریافتیں 250
12باب قےاورنکیہ سےوضوٹوٹنے کے دلائل کی حقیقت 252
13باب نماز میں قہقہہ  لگانے سے وضوٹوٹنے کے دلائل کی حقیقت 255
انوارخورشیدکی عالمانہ بددیانتی 256
فقہاءاحناف کی بے بسی 259
14باب شرمگاہ کوہاتھ لگنے سے وضوٹوٹ جاتاہے 260
فصل اول 260
آثارصحابہ کرام ؓ 263
تعامل امت مرحومہ 264
مولاناعبدالحئی لکھنوی مرحوم ؒ کااعتراف حقیقت 264
فصل دوم 265
حنفیہ کاتناقض 273
15باب اگرناخن پالش لگی ہوتوکیاوضوہوجاتاہے ؟ 274
(1)صاحب فقہ السنہ سیدمحمدسابق کافتوی 275
(2)الشیخ محمدبن صالح عثیمین کافتوی ؒ 275
(3)فضیلۃ الشیخ عبدالعزیربن باز کافتوی ؒ 276
(4)حضرت الشیخ ابوالبرکات احمدالبنارسی کافتوی ؒ 277
16باب قضائے حاجت کےوقت قبلہ کی طرف منہ اور پیٹھ کرنا 278
فصل اول 278
مذاہب فقہاء 279
محاکمہ مذاہب 280
فصل دوم 282
17باب جمعہ کےدن غسل کرناواجب ہے 288
فصل اول 288
حکم سے وجوب ثابت ہوتاہے 291
آثارصحابہ کرام ؓ 292
فصل دوم 293
فضول بھرتی 304
فقہ وحیدالزمان یافقہ حنفی 304
18باب تیمم میں صرف ایک ہی ضرب ہے 307
فصل اول 307
فصل دوم 310
19باب حیض کی مدت عادت اورخون اسودوغیرہ کی پہچا ن ہے 319
فصل اول 319
فصل دوم 322
20باب قرآن کریم کوچھونےکے لیے وضوشرط نہیں 325
فصل اول 325
فصل دوم 326

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment