حدیث کی اہمیت اور ضرورت
مصنف : خلیل الرحمن چشتی
صفحات: 27
الفوز اکیڈمی کے زیر اہتمام معرفت حدیث کے موضوع پر مصنف کے دئے گئے نو لیکچرز کے ابتدائی تین لیکچرز پر مشتمل اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دین و شریعت کے ایک اہم ماخذ یعنی علم حدیث کو انتہائی سائینٹیفک لیکن سہل انداز میں متعارف کروایا جائے۔ طلبہ کی آسانی کیلئے اس کتاب میں بہت سے چارٹس بنا دئے گئے ہیں، تاکہ وہ اصطلاحات کے مشکل اسباق کو ذہن نشین کرنے میں آسانی محسوس کریں۔ یہ کتاب ہمارے تعلیم یافتہ طبقے کو حدیث، تاریخ حدیث، تدوین حدیث، اظلاحات حدیث ، کتب حدیث اور دیگر متعلقہ علوم کی ابتدائی واقفیت پہنچانے کیلئے نہایت اہم ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ہمارا یہ ذی شعور طبقہ افراط و تفریط سے بچتے ہوئے امت مسلمہ کی سربلندی کے لیے فکری اور عملی اسلحہ سے لیس ہو کر سرگرم عمل ہو جائے۔
صفحہ نمبر | عنوان | باب |
11 | ابتدائیہ | |
21 | حدیث و سنت کا دائرہ کار | پہلا باب |
23 | صحیح البخاری کے ابواب کی فہرست | |
24 | انفرادی سنتیں | |
27 | انفرادی سنتوں سے اجتماعی سنتیں افضل ہیں | |
28 | حلال و حرام میں سنت (حدیث) کا مقام | |
28 | سنت کی رو سے، کم نشہ آور چیز بھی حرام ہے | |
29 | مردوں کے لیے ریشم اور سونا ، سنت کی رو سے حرام ہے | |
29 | اجتماعی سنتیں | |
30 | قانون تعزیرات میں سنت کا مقام | |
31 | ضروریات خمسہ (مقاصد شریعت) اور اسلامی سزائیں | |
31 | سنت (حدیث) کی آئینی حیثیت | |
34 | معاشرت میں سنت (حدیث) کا مقام | |
37 | رسول اللہﷺ کی سنت میں تواز ن اور اعتدال لازمی ہے | دوسرا باب |
40 | توازن کا تقاضا ہے کہ ہر ایک کو اس کا حق ملے | |
42 | سنت میں اصول خمسہ کو پیش نظر رکھیے | |
42 | سنتوں میں رخصتوں سے فائدہ اٹھائیے | |
43 | رسول اللہ ﷺ سے زیادہ متقی بننے کی کوشش نہ کیجیے۔ | |
47 | حدیث اور قرآن کے باہمی تعلق کی مختلف صورتیں | تیسرا باب |
58 | قرآن فہمی کے مستند ذرائع | |
58 | قرآن فہمی کے مختلف ذرائع | |
59 | قرآن فہمی کی راہ میں دو بڑی رکاوٹیں | |
59 | قرآن فہمی کے غیر مستند ذرائع | |
61 | حدیث اور کتابت حدیث | چوتھا باب |
62 | حدیث کے مختلف معانی | |
62 | سنت کے مختلف معانی | |
63 | سنت کا فقہی مفہوم | |
67 | کتابت حدیث | |
67 | رسول اللہ ﷺ کا ابتدائی حکم | |
68 | رسول اللہ ﷺ کا آخری حکم | |
68 | ابتدا میں رسول اللہ ﷺ نے کیوں منع کیا تھا؟ | |
71 | نوعیت کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں | پانچواں باب |
72 | حدیث قولی | |
73 | حدیث فعلی | |
73 | حدیث تقریری | |
77 | علم روایت اور علم درایت | چھٹا باب |
78 | حدیث کے اجزائے ترکیبی | |
79 | السند | |
80 | المتن | |
81 | ایک متن اور اٹھائیس (28) حدیثیں | |
83 | آٹھ صحابہؓ کے شجرہ ہائے روایت | ساتواں باب |
84 | 1۔حضرت ابو ہریرہ ؓ | |
88 | 2۔حضرت عبداللہ بن عمر ؓ | |
90 | 3۔حضرت انسؓ بن مالک | |
92 | 4۔ام المومنین حضرت عائشہؓ | |
94 | 5۔حضرت عبداللہ بن عباس ؓ | |
96 | 6۔حضرت جابر ؓ بن عبداللہ انصاری ؓ | |
98 | 7۔حضرت ابو سعید خدری ؓ | |
100 | 8۔حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ | |
102 | اصح الاسانید کا چارٹ | |
105 | تعدد طرق کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں | آٹھواں باب |
106 | اخبار متواترہ | |
107 | اخبار آحاد | |
108 | تعدد طرق کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں (چارٹ) | |
109 | اخبار آحاد کی پہلی قسم: حدیث مشہور | |
110 | اخبار آحاد کی دوسری قسم:حدیث عزیز | |
111 | اخبار آحاد کی تیسری قسم: حدیث غریب | |
113 | نسبت کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم | نواں باب |
114 | حدیث قدسی، حدیث مرفوع | |
119 | حدیث موقوف، حدیث مقطوع | |
121 | قبولیت اور عدم قبولیت کے اعتبار سے احادیث کی قسمیں | دسواں باب |
123 | خبر کی قسمیں (چارٹ) | |
124 | حدیث صحیح:حدیث مقبول کی پہلی قسم | |
125 | علت کا کیا مطلب ہے؟ | |
126 | شذوذ | |
128 | حدیث حسن:حدیث مقبول کی دوسری قسم | |
129 | حدیث ضعیف (مردود) کی تعریف | |
129 | حدیث حسن اور حدیث ضعیف کا فرق | |
130 | فضائل اعمال میں بھی ضعیف حدیث پر عمل جائز نہیں ہے | |
131 | ڈاکٹر صحبی صالح کی رائے | |
131 | ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی رائے | |
136 | اسلام کے تین بنیادی مآخذ اور ان کی صحیح ترتیب | |
139 | احادیث ضعیفہ | گیارہواں باب |
140 | سقوط سند کے سبب مردود (ضعیف) احادیث (چارٹ) | |
141 | سقوط ظاہری کےسبب ضعیف حدیثیں | |
141 | المعلق، المرسل | |
142 | المعضل ، المنقطع | |
143 | سقوط خفی کے سبب ضعیف حدیثیں | |
143 | المدلس ، تدلیس کی تین بنیادی اقسام | |
144 | سقوط سند ، المرسل الخفی | |
144 | حدیث معنعن ، حدیث مؤنن | |
145 | طعن راوی کے سبب مردود (ضعیف) احادیث | |
145 | حدیث معلل ، حدیث موضوع | |
146 | حدیث منکر، حدیث متروک | |
147 | ثقہ راویوں سے اختلاف کے سبب مردود (ضعیف) احادیث | |
147 | حدیث شاذ ، حدیث مدرج | |
148 | حدیث مقلوب ، المزید فی متصل الاسانید | |
148 | حدیث مصحف ، حدیث مضطرب | |
149 | احادیث کی مشترک اقسام: عالی اسناد اور نازل اسناد | |
149 | چند متفرق اصطلاحات | |
151 | احادیث موضوعہ (جھوٹی حدیثیں) | بارہواں باب |
152 | جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا عذاب | |
153 | جھوٹی حدیثوں کی مثالیں | |
154 | وضع حدیث کے اسباب و محرکات | |
155 | چند مشہور واضعین حدیث | |
177 | صحت کے اعتبار سے کتب حدیث کے طبقات | تیرہواں باب |
180 | کتب حدیث کی قسمیں | |
182 | صحیح احادیث کہاں مل سکتی ہیں؟ | |
183 | صحیح بخاری صحیح مسلم | |
184 | مؤطا امام مالک ؒ | |
186 | سنن نسائی،سنن ترمذی | |
188 | سنن ابی داؤد،سنن ابن ماجہ | |
190 | دیگر کتب احادیث | |
193 | صحیح احادیث کے مراتب | |
194 | حضرت امام بخاری ؒ ۔ حضرت امام مسلم ؒ | |
198 | حضرت امام مالک ؒ بن انس | |
201 | راویوں کے مراتب | چودھواں باب |
202 | تعدیل کے مراتب اور ان کے الفاظ | |
205 | جرح کے مراتب | |
211 | تاریخ روایت احادیث | پندرہواں باب |
212 | رسول اللہ ﷺ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں | |
213 | حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی زندگی۔۔ ایک نظر میں | |
215 | حضرت عمر فاروق ؓ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں | |
217 | حضرت عثمان غنی ؓ کی زندگی ۔۔ ایک نظر میں | |
218 | حضرت علی ؓ کی زندگی ایک نظر میں | |
219 | خلفاء، فقہاء اور محدثین ۔۔ ایک نظر میں (چارٹ) | |
223 | اسمائے رواۃ بہ ترتیب تاریخ وفات | |
255 | علمائے اہلحدیث اور شاہ ولی اللہ ؒ کا سلسلہ روایت حدیث | |
256 | حنفی علمائے دیوبند اور شاہ ولی اللہ ؒ کا سلسلہ روایت حدیث | |
261 | پندرہویں صدی ہجری کے عظیم محدث ۔۔ ناصر الدین البانی ؒ | |
262 | علم حدیث اور عصر حاضر کے تقاضے | |
265 | منکرین حدیث کے چند اعتراضات کے جوابات |