گناہوں کے برےاثرات

گناہوں کے برےاثرات

 

مصنف : عبد الرحمٰن ابن جوزی

 

صفحات: 142

 

قرآن مجید کی آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ﴿إِن تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُم مُّدْخَلًا كَرِيمًا ﴿٣١﴾ …النساء اگر کوئی شخص کبیرہ گناہوں سے بچا رہے تو اس کی بخشش ہو جائے گی۔ یہ حقیقت میں خدا تعالیٰ کی رحمت کا اظہار ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے بندوں کے ساتھ سختی کا معاملہ نہیں کرنا، اصلاً رحمت اور شفقت کا معاملہ کرنا ہے۔ کبیرہ گناہوں سے بچنا صرف اسی صورت میں ممکن ہے، جب اصلاً کوئی شخص اپنی زندگی خدا خوفی کے اصول پر گزار رہا ہو۔اور اگر کوئی آدمی ان سے بچا ہوا ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ اصلاً بندگی کی زندگی گزار رہا ہے۔ یہی وہ شخص ہے جسے یہ خبر دی گئی ہے کہ اسے گناہوں اور کوتاہیوں کے باوجود خدا کی مغفرت حاصل ہو جائے گی۔اسی لیے اہل علم نے امت کی راہنمائی کے لیے عقائد، فقہ، احکام، آداب اور دیگر موضوعاتپر قلم اٹھا کر گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔حسبِ موقعہ کبائر کا تذکرہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ گناہوں کے برےاثرات‘‘ علامہ الامام الحافظ عبد الرحمن ابن جوزی کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا محمد انس چترالی صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں امام ابن جوزی کی حالات زندگی اور ان کی کتاب ’’المعاصی والذنوب‘‘ مختصر تجزیہ کیا گیا ہے۔ امید ہے یہ کتاب گناہوں سے بچنے میں کافی معاون ثابت ہوگی۔ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ مسنونہ 11
حضرت امام ابن جوزی کےحالات زندگی 11
گوشہ نشینی 12
بعض متصوفین کی تردید 15
علماءکےدرمیان آپ کامقام 15
ابن جوزی کےمتعلق امام ذہبی فرماتےہیں 16
خطابت 17
حق گوئی 17
راہ حق میں آزمائش وابتلاء 17
وفات 19
اساتذہ کرام 19
اساتذہ کےاسمائےگرام 20
مشہورتلامذہ 21
تصانیف وتالیفات 22
ابن جوزی  کےہاں وقت کی قدروقیمت 23
موضوع کتاب’’المعاصی والذنوب‘‘کامختصرتجزیہ 28
گناہوں کےنتائج 28
گناہوں کی جڑتین چیزیں ہیں 29
گناہوں کےاثرات 30
گناہوں کی وجہ سےامم سابقہ پرآنےوالےعذاب 34
طوفان کاعذاب 34
سخت تندوتیزہواکاعذاب 34
بجلی کی کڑک 34
سنگ باری کاعذاب 35
طوفان ٹڈی جوں‘مینڈک اورخون کاعذاب 35
قسم،قسم کےامراض اوروباؤں میں مبتلاکرنا 37
گناہوں کی قسمیں 38
گناہوں کی دوسری تقسیم 40
عام لوگوں کی عادات 41
علماءدنیااورعلماءآخرت میں فرق 42
متقین کی زندگی 42
لغزشات 43
دل کازندہ ہونامردگی کی چھاجاناعمل کی سردست سزاہے 46
باطن کی درستگی 47
خواہشات نفس میں افراط 48
ایمان اورگناہ 48
حالات کی تبدیلی 49
گناہ اورنیک عمل کاانجام 49
پےدرپےلغزشیں 50
گناہوں کےآگےہتھیارڈالنا 51
گناہوں کےانجام پرغوروفکر 52
کسی گناہ کوبھی چھوٹانہیں سمجھناچاہیے 53
کس طرح اورکب کیامانگاجائے؟ 54
راہ حق میں جدوجہدکامزا 56
نفس کوبھلاکرکام لینا 56
وقت کاضیاع 57
علم پرعمل کرنےوالےعلماء 58
جان کنی کی حالت 59
نفس کااحتساب 61
نافرمانی کی سزا 61
مصائب میں ابتلاءکےوقت کاطریقہ 61
جلوت پرخلوت کااثر 62
گناہ اورتوبہ 63
مرضیات نفس کےآگےشکست کھانا 65
شیطان کےساتھ کشمکش 66
ہمیشہ شیطانی چالوں سےبچنےکی کوشش کرنی چاہیے 66
موت کےلیے تیاری کرنا 68
بہترتوبہ 69
اللہ تعالیٰ انسان کےاپنی عظمت کی بقداراس کوعزت دیتاہے 70
بعض دفعہ گناہ کی پاداش میں ملنےوالی سزاطویل بھی ہوتی ہے 70
اللہ تعالیٰ کےغصےکی آگ توبہ کےآنسوہی بجھاتےہیں 71
ہرحال میں اللہ تعالیٰ سےڈرتارہناچاہیے 71
اللہ تعالیٰ کےلیے خودکوگناہوں سےبچانےپراجرملتاہے 71
ناجائزخواہشات سےبچنےکےلیے مشتبہات سےبچنا 73
خواہشات کانشہ انسان کوغافل کردیتاہے 75
غلبہ شہوت 76
تفریط کاانجام 76
گناہ کاسبب غفلت ہے 77
مخلوق کےبجائےاخالق کوراضی کرناچاہیے 78
عمررسیدہ لوگوں کےلیے نصیحت 79
مراتب گناہ 82
علماءکےاندرپائےجانےوالےامراض 83
دن رات موت کےلیے تیاری کرنا 85
خواہشات نفس کادھوکہ 88
خواہشات نفس کی پیروی حیوانیت ہے 89
نافرمانی کاانجام 90
علماءظاہراورعلماءباطن 91
قضاوقدرکابہاناکرنابےہودگی ہے 92
صراط مستقیم کیاہے؟ 94
نفس انسانی خواہشات کاطمع کرتارہتاہے 95
نیکی کوٹالناحماقت ہے 97

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آداباردواردو ترجمہاصولاللہانسانتبصرہترجمہتوبہحقخداخدماتدعاعلممسلمانموت
Comments (0)
Add Comment