گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں
مصنف : ابن لعل دین
صفحات: 373
دین اسلام میں تصوف اور رہبانیت کی قطعا کوئی گنجائش نہیں- لیکن صوفیت نے کتاب وسنت کو ظاہر قرار دے کر پس پشت ڈالا اور من گھڑت خرافات کو باطنی قرار دے کر اس کا چرچا شروع کر دیا-انہی باطنی فرقوں میں سے ایک نیا فرقہ ” انجمن سرفروشان اسلام ”ہے جس کا سربراہ ریاض احمد گوہر شاہی ہے- اس کتاب میں ابن لعل دین نے اس فرقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں کر کے ، ان کا لٹریچر پڑھ کر تفصیل کے ساتھ ان کے عقائد اور سرگرمیوں پر ایک تحقیقی کتاب مرتب کی ہے-کتاب کے شروع میں مصنف نے گوہر شاہی کے دوجلسوں کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے جس سے گوہر افشانیوں کے اصلی روپ کا کچھ اندازہ ہوجائیگا-اس کے بعد گوہر شاہی کون ہے؟ اور اس کی مکاریوں کو عیاں کرتے ہوئے ذکرالہی میں صنف نازک کے ساتھ اٹھکیلیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے-پیر صاحب کی مستانی محبوبہ کے ساتھ یاریوں کا تفصیلی تذکرہ کرنے کے ساتھ ساتھ فرقہ گوہریہ کے خطرناک عقائد اور خودساختہ شریعت پرسے پردہ اٹھایا گیا ہے-اس کے بعد گوہر شاہی کی نازیبا گستاخیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے چند دیومالائی داستانوں اور علم باطن والی روایت کی اصل حقیقت عیاں کی گئی ہے-علاوہ ازیں مصنف نے دلائل کے ساتھ ثابت کیاہے کہ امریکہ اور یورپ گوہر شاہی کی مکمل پشت پناہی کررہے ہیں اور گوہر شاہی ایک بیرونی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
دیباچہ | 17 | |
پیش لفظ | 19 | |
گوہر شاہی کے دو جلسوں کا آنکھوں دیکھا حال | 23 | |
ڈسکو دہنوں پر رقص | 26 | |
صرف سبحان اللہ کہہ کر کتنے ہی بندے مار ڈالے | 28 | |
کشمیر میں جہاد کی بجائے اللہ ھو کریں | ||
جنت میں جانے کی گارنٹی | ||
لکشمی چوک میں کعبہ | 31 | |
مدینہ کو دل میں بساؤ ، گوہر شاہی سے قلب رگڑاؤ | ||
موچی دروازہ میں حوریوں اور پر یوں کی آمد | 34 | |
عبد اللطیف شہید کون تھا ؟ | 35 | |
موسیقی کی دہنوں میں اسٹیج پر پیر کا استقبال | ||
حاجت روا کو حاجت ہو گئی | 36 | |
پیر گوہر کی تقریر کے چند شہہ پارے | 37 | |
گوہر شاہی کون ہے ؟ | ||
کشمیر سے فرار | 40 | |
گوجر برادری پھنس گئی | 41 | |
ایک مردہ دو مزار | ||
شیطان سے یاریاں | ||
شیطان کابیس ( 20 )سالہ شکار | 42 | |
درباروں اور گدیوں کے چکر | ||
میرا مرشد شیطان ہے | 43 | |
پیر گوہر کا مرشد پیشاب میں | ||
سایہ کی وفاداریاں | 44 | |
شیطان بھی نماز پڑھتا ہے | 45 | |
اللہ تعالی شیطان سے مل کر ڈرامہ کر رہے ہیں | 46 | |
جنگل سے واپسی اور انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد | 48 | |
گوہر شاہی کا بچپن | 49 | |
آستانہ یا قتل گاہ | ||
مستقبل کے مہدی پر قتل کا مقدمہ | 50 | |
دہشت گردی کا اڈا اور پولیس کا جوڑ توڑ | 54 | |
گوہر شاہی کے مرید کو سترہ (17) سال قید کی سزا | 59 | |
نوجوان نسل کو پھانسنے کی منصوبہ بندیاں | ||
گوہر شاہی اور شیطان کے درمیان سودے بازی | 61 | |
ذکر الہی میں صنف نازک کی ادائیں | ||
چہرے کا تجسس | 69 | |
جب تھک جاتا تو خوبصورت عورتیں مجھے دباتیں | 70 | |
میر ے پیٹ کو ہاتھ لگا کر دیکھو | ||
پیر گوہر اور مستانی محبوبہ | ||
——- پھر گوہر شاہی مستانی محبوبہ کے قدموں میں لیٹ گیا | 71 | |
مستانی کے ہاتھوں بھنگ کا جام | 72 | |
——- پھر گلے لگا لیا | ||
ادائیں —— | 73 | |
مستانی محبوبہ کون تھی ؟ | ||
پھر اس ظالم کی یاد ستاتی ہے | 76 | |
مستانی کی یاد کی ٹک ٹک — | ||
امر یکہ میں مستانی مل گئی لیکن مہنگی پڑی | ||
الٹی ہو گئیں سب تاویلیں | 80 | |
گوہر شاہی اور دو شیزائیں اور برطانیہ | 81 | |
پیر ریاض خالق یا مخلوق ؟ | ||
پیر ریاض کی منظوم عقیدت کی تباہ کاریاں (چند نمونے ) | ||
اللہ تعالی اور گوہر شاہی کا مرتبہ | 84 | |
Godاور Dogگستاخانہ فلسفہ | 88 | |
اللہ کی پوجا کیوں کریں ؟ | 89 | |
گوہر شاہی مشکل کشا کے روپ میں | 91 | |
مردے زندہ ہونے لگے | 92 | |
گدا گر اور منگتے کس کے ؟ | 94 | |
جب ہماری روح نکلے تو ؟ | 96 | |
پیر گوہر کو دیکھنا بھی عبادت ہے | 96 | |
گوہر شاہی کی وجہ سے ہی دینا آباد ہے | 97 | |
رسو ل اللہ ﷺ نے گوہر شاہی کو خود بیعت کیا دعوی | ||
پیر گوہر کا الہامی کلام | 100 | |
پیر گوہر کے مخالفین ابو جہل کے ساتھی ہیں | 102 | |
گوہر شاہی خاندان کی پر اسرار اور مشکوک سرگرمیاں | 104 | |
فرقہ گوہریہ کے عقائد | ||
اللہ کا مذہب | 109 | |
چھوڑ عبادت ایسی —- | 112 | |
امت کے وی – آئی – پی | ||
گوہر شاہی شریعت | ||
فرقہ گوہریہ کی نماز | 117 | |
شیطان بھی نماز پڑھتا ہے | 118 | |
میر ی نماز بندے کو عرش معلی تک پہنچا دیتی ہے | ||
ایک لاکھ نماز کا ثواب | ||
دو رکعت میں پور ا قرآن | 124 | |
گوہر شاہی تصور زکوۃ | 125 | |
مسجدوں سے نفرت | ||
علم حدیث مقام شرہے | 126 | |
سو فیصد زکوۃ کا نصاب | ||
مردوں سے مدد لینے کا گوہر شاہی طریقہ | 127 | |
گوہر شاہی معیار ولایت | ||
گالیاں دینے والے ولی | 129 | |
شریعت پر عامل مسلمان جنت میں غلام بن کر رہیں گے —– مگر کس کے ؟ | 130 | |
مذہب گوہر کی معراج دھمال اور بھنگڑا | 132 | |
ملنگوں کی دیوانہ وار دھمال | ||
الف لیلہ کا منظر اور اللہ ھو کی ضرب کی طاقت | 133 | |
جب قلندر پاک بھی دھمال ڈالنے میں شریک ہو گئے | ||
موسیقی مزا اور سرور دیتی ہے | 135 | |
ڈانس کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ | ||
منشیات کا داعی مذہب | ||
ایک ہی کش سے اللہ سے ملانے والے | 137 | |
زبردستی بھنگ پلانے والے ولیوں کےزیر سایہ فقر کی منزلیں | 138 | |
شرابا ً طہوراً کیا ہے ؟ | 139 | |
نشئی عبادت گزار سے افضل ہے | 139 | |
چرس پی کر ذکر کی محفل کا انعقاد | 141 | |
آخری فیصلہ | 142 | |
خود ساختہ انوکھا ذکر | ||
ساڑھے تین کروڑ گنا ثواب | 144 | |
بہتر ہزار قرآن پاک کی تلاوت کے برابر ثواب | 145 | |
دل میں اللہ بٹھانے کا ماڈرن طریقہ | 146 | |
بناوٹی ذکر کی خطرناک صفات | ||
سارے قرآن کاعرق اللہ ھو ہے | 147 | |
قرآن پڑھنے کی ضرورت نہیں | 148 | |
ذاکرین کی اقسام | ||
عقل نکلنا شروع ہو جاتی ہے | ||
اللہ ھو کا ذکر تمام عبادات سے افضل ہے | ||
سب قسم کے ذکر چھوڑ دو | 150 | |
اگر مجھ سے ذکر کی اجازت نہ لی تو ؟ | ||
بارہ (12) سال ننگے رہنے کے بعد | 151 | |
صراط مستقیم اور اللہ ھو اور بلب توڑ ذکر | 153 | |
اللہ اور اللہ ھو کا فرق | 154 | |
جب گوہر شاہی نے انگریز عورت کو مسلمان ہونے سے روک دیا | 155 | |
مجھ سے ذکر نہ لینے والے سب جانور ہیں | ||
اللہ کے نام پر سیاست | 156 | |
گوہر شاہی کی گستاخیاں | ||
توہین الوہیت | 161 | |
مجبور ہونے والا خدا | ||
عرش الہی تھر تھر کانپتا ہے | ||
توہین قرآن قرآن پڑھنا چنے چبانے کے مترداف ہے | 163 | |
قرآن اللہ تک نہیں پہنچا سکتا —– قرآن بند کر دو | 164 | |
نبی کریم ﷺ پیر محی الدین کے کندھے پر ؟ | 166 | |
گوہر شاہی کی چلہ گاہ پر محمد رسو ل اللہ ﷺ کا آنا | ||
دیگر انبیاء ؑ کی توہین | 168 | |
رسول اللہ ﷺ کی ایک دلخراش توہین | ||
آدم ؑ کی گستاخی | 170 | |
آدم ؑ شیطان کے بچے کو کھا گئے | ||
پیر نبی سے افضل ہے | 173 | |
خضر ؑ کی شان میں گستاخی | ||
سیدہ فاطمہ ؓ نے مجھے سیب بھیجے ،، گوہر شاہی کا دعوی | ||
پھر گھنٹی بجی | 174 | |
بیت اللہ کی توہین نور کی برسات | 175 | |
سیدنا بلال حبشی ؓکی زوجہ محترمہ سے ملاقات کا دعوی | 176 | |
محفل ذکر اللہ میں رسول اللہ ﷺ کی شرکت | 177 | |
بیت اللہ میں اللہ ھو ——– اور پیروں کی ٹولیاں | ||
دیدار اور ریال | 180 | |
علم غیب کے دعویدار کی جہالت | 182 | |
توہین ملائلکہ | ||
منکر اور نکیر گرفتار | ||
فرشتوں کو قبر میں خوب ستانا | 183 | |
چند دیو مالائی اور افسانوی حکایات | ||
گوہر شاہی کے اڑنے والے گدھے پر پرواز | 184 | |
جب دھوتی کا قلب جاری ہو گیا | 185 | |
جنات بردار جہازوں کی پیر گوہر پر بمباری | 186 | |
گوہر شاہی کی حفاظت چیونٹیاں بھی کرتی ہیں | 187 | |
گوہر شاہی کے بہروپ گوہر شاہی سپر مین کے روپ میں | 188 | |
اللہ ھو پڑھنے والا پرندہ | 190 | |
لاش غائب ہو گئی اور فرشتے ہائی جیک ہو گئے | 191 | |
مریدان گوہر شاہی کی شان | ||
باطنی مٹھائیوں سے تواضع | 194 | |
مریدان گوہر کے ہاں اولیاء اللہ کا حاضری دینا | 195 | |
اللہ ھو کے ذاکر خضر ؑ کو بھی عاجز کر دیتے ہیں | 196 | |
گوہر شاہی کے مرید مرنے کے بعد فرشتے بن جاتے ہیں | 197 | |
بخشش کا کوٹہ سسٹم | ||
مرید و گناہوں کی پرواہ مت کرو | 198 |