گلوبلائزیشن اور عالم اسلام

گلوبلائزیشن اور عالم اسلام

 

مصنف : عبد الرزاق عبد الغفار سلفی

 

صفحات: 341

 

گلوبلائزیشن کا مطلب ہے سازوسامان اور علمی وثقافتی افکار وخیالات کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر کسی شرط اور قید کے منتقل کرنا یا ہونا ہے۔داخلی مارکیٹ کو خارجی مارکیٹ کے لیے کھول دینا ۔ زندگی کی تمام تر نقل وحرکت تگ ودو ، نشاطات اور ورابط کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کردینا تاکہ ایک قوم دوسری قوم کےساتھ اجتماعی، ثقافتی اور اقتصادی ربط رکھ سکے اور ایک دوسرے سے متعارف ہوسکے۔ اور گلوبلائزیشن ایک ایسا نظریہ ہے جس کا مقصد پوری دنیا کو مغربی اورامریکی جھنڈے تلے جمع کردینا ہے ۔دانش ورروں نے گلوبلائزیشن کی مختلف تعریفیں اور معنیٰ بیان کیے ہیں۔جن کااس کتاب میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ کتاب ’’گلوبلائزیشن اور عالم اسلام ‘‘شیخ عبد الرزاق عبد الغفار سلفی کی تصنیف ہےاور اپنے موضوع پر ایک انتہائی گراں قدر کتاب ہے صاحب کتاب نے موضوع کا پوری طرح حق اداکرنے کی کوشش کی ہے گلوبلائزیشن کے ذریعہ پوری دنیا پر ایک نظام اور ایک تہذیب تھوپنے کی کوشش کو بے نقاب کیا گیا ہے اوراس میں عالم اسلا م پر اس کےاثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہےکہ کس طرح متعدد اسلامی ممالک امریکی پروپیگنڈہ کے زیر اثر ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ اس ایڈیشن کےبارےمیں 15
خراج تحسین 19
اظہار تشکر 21
تقدیم ۔ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری 23
تاثرات ۔ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی 31
کتاب اہل علم کی نظرمیں 35
نوائے پریشاں 37
باب :1 45
گلو بائزیشن کےمعنی 44
گلوبائزیشن سامراجیت کانیاچہرہ 46
گلو بلائز یشن کےعوامل 47
گلو بلائزیشن کےمقاصد 47
اصلی مقاصد 48
گلو بلائزیشن کامیدان عمل 51
سیاست 51
اقتصاد یات 56
فوجی قوت 59
ثقافت 64
گلو بلائز یشن اورعورت 67
مقابلہ حسن 71
گلو بلائز یشن ارومذاہب عالم 73
نصرانیت کی تبلیغ 73
مشزیاں اورعالمی کانفرنسیں 78
گلو بلائزیشن اورصہیونیت 82
باب 2۔ 85
گلو بلائز یشن کےوسائل تنقید 85
اقوام متحد ہ کاقیام 85
اقوام متحدہ کےمقاصد 86
اقوام متحد ہ کےاہم ادارے 87
جنرل اسمبلی 87
فرائض اختیارات 87
سلامتی کونسل 88
فرائض واختیارات 89
ویٹوپاور ایک ظالمانہ قانون 91
اقتصادی وسماجی کونسل 92
فرائض واختیارات 93
تولیتی کونسل 94
فرائض واختیارات 94
سیکریٹریٹ 95
اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل 95
سکریٹری جنرل کےفرائض 95
بین الاقوامی عدالت انصاف 96
عدالت کی تنظیم اورصدر مقام 96
فیصلے کاطریقہ کار 96
عدالت کےقانونی ماخذ 96
عدالت کی سرکاری زبانیں 97
عدالت کادستور 97
عدالت انصاف کامستقبل 97
امت عالم اوراقوام متحدہ کاکردار 98
باب :3 98
عالمی بین گروپ 105
مقاصد عالمی بینک 105
مقاصد اصلی 105
عالمی مالیاتی فنڈ 105
مقاصد 106
اصلی مقاصد 106
عالمی تجارتی تنظیم 106
ڈبلیو .ٹی .کےمقاصد 106
اصلی مقاصد 107
باب :4 109
امریکی قوت نافذ اورگلوبلائز یشن وہی حیلے ہیں پرویزی 109
عالمی مارکیٹ پر کنٹرول 110
اقتصادی امداد اورقرضے 111
عالم اسلام اورغیر ملکی قرضوں کابوجھ 114
غیر ملکی کےاثرا ت 118
اقتصادی پابندیاں 122
باب :5 125
پابندیاں اوران کےاسباب 125
جمہوریت اورانسانی حقوق کی پاسداری 125
مغرب اورحقوق انسانی 130
بنیادی انسانی حقوق کامفہوم 130
انسانی حقوق کامغربی مفہوم 134
امریکہ اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں 139
برطانیہ اورانسانی حقوق کی خلا ف ورزیاں 150
باب :6 155
اسلام اورانسانی حقوق 155
حرمت جان 156
معذروں اروکمزوروں کاتحفظ 157
تحفظ ناموس خواتین 158
معاشی تحفظ 159
عدال وانصاف 159
مساوات کاحق 160
ظلم کی اطاعت سےانکار کاحق 161
آزادی کاتحفظ 161
تحفظ ملکیت 162
عزت کاتحفظ 163
نجی زندگی کاتحفظ 163
آزادی اظہار رائے 164
مذہبی دل آزادی سےتحفظ کاحق 165
شبہات پرکار وائی نہیں کی جائے گی 165
باب :7 167
اسلام اوروادداری 167
رواداری کامفہوم 167
رواداری کااصطلاحی مفہوم 167
مولانا ابو الکلام آزاد کےالفاظ میں 168
مولانا ابو الاعلی مودودی کےالفاظ میں 168
اسلام میں روادرای کی تعلیم 169
رواداری کی پہلی سیاسی دستاویز 173
فتح مکہ اورمذہبی روادرای 175
ایفائے عہد رواداری کابلند ترین اصول 177
اسلامی رواداری کی چند جھلکیاں 183
سرمیوکاقابل قدر بیان 183
ایک فاضل ہندوشرعی سند رلال جی الفاظ میں 184
ایڈورڈگبن کی رائے 184
فتح بیت المقدس اور حضرت عمر ؓکاصلح نامہ 185
غیر مسلم قیدی اروشیخ الاسلام ابن تیمیہ کاموقف 185
ایک فاضل ہندومسٹر چونی لال آنند کی شہادت 186
آریہ سماج کےمشہور لیڈر الالہ جیپت کی رئے 186
پروفیسررام پر شاد جی کھوسلہ کی شہادت 187
بنگالی مورخ سرجادو نتھ سرکار کےالفاظ میں 187
باب :8 189
اسلامی اورغیر اسلامی ’گلوبلائز یشن کافرق 189
اسلامی اورمغربی جنگوں کاایک تقابلی جائزہ 194
جنگ ایک اخلاقی فرض 198
یورپ امریکہ اورواردای 204
تخفیف اسلحہ اوروراداری 212
طاقت کےعدم توازن نے امریکہ کوہٹ دھرم بنادیا 217
باب :9 221
دہشت گردی کاخاتمہ 221
دہشت گردی معنی مفہوم 221
امریکہ اوردہشت گردی 222
امریکہ کی فوجی دہشت گردی 224
معاشی اوراقتصادی دہشت گردی 231
اسلا م اوردہشت گردی 236
دہشت گردی کی جنت امریکہ 247
تحویل محرمین یامقدمہ بازی 257
دوسرے ممالک کی پناہ گاہیں ناقابل برداشت ہیں 258
امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں 260
اسرائیل اوردہشت گردی 266
دہشت گردی حقیقت کےآئینے میں 269
باب :10 283
عالم اسلام پر ایک نظر 283
عالم اسلام کی بڑی تنظیمیں 287
مغربی میڈیا اورعالم اسلام 292
سعودی میڈیا پر ایک نظر 297
پاکستانی میڈیا پر ایک نظر 303
مسلم دنیا اوربین الاقوامی تجارت 308
گلوبلائز یشن دینی مدارس کےدروازوں پر 314
گلوبلائز یشن اورہمار اموقف 225
انسانیت کےلئے راہ نجات 328
مراجع ومصادر 335

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیابن تیمیہاسلاماسلامیامریکہبیت المقدسحقحقوقعلمعلمیمدارس
Comments (0)
Add Comment