غصہ مت کریں
مصنف : ابو عبیدہ عبد الرحمن بن منصور
صفحات: 307
غصہ اطمینان اور رضامندی کی نقیض اور ضد ہے اس میں قوت ، جوش ،غضب ،برہمگی ، ناراضی ، طیش او رجھلاہٹ کا معنیٰ پایا جاتا ہے ۔غصہ اور جارحیت انسان کا فطری ،انسانی اور صحت مندجذبہ ہے لیکن یہ اس کاغیر اخیتاری فعل ہے ۔غصہ انسان کو تباہی کے کنارے پر لے جاتا ہے اورہلاکت کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اس لیے اس کے نقصانات اور ہلاکت خیزیوں سے آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ اس کے شر سے بچا جاسکے۔غصے اور جذبات پر قابو نہ کرنے کی وجہ سے آج ہمارے معاشرے میں بہت دور رس اثرات مترتب ہور ہے ہیں اور ہمارے باہمی ، معاشرتی تعلقات روبہ زوال ہیں جس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم ان امور میں اسلامی تعلیمات کونظر انداز کر ر ہے ہیں ۔ نبی کریم ﷺ تو ایسے شخص کوبڑا پہلوان قرار دیتے ہیں جو غصے میں اپنے اوپر قابورکھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کسی پر ظلم اورزیاتی نہیں کرتا۔ زتبصرہ کتاب ’’ غصہ مت کریں ‘‘ شیخ ابو عبیدہ عبد الرحمٰن بن منصور کی عربی تصنیف ’’لا تغصب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں غصے کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے اور اس سلگتے ہوئے انسانی المیے اور معاشرتی اصلاح اور بگاڑ میں اس جذبے کی صحیح حدود وقیود بیان کی ہیں۔آخر میں والدین کے لیے بچوں کے ساتھ رویے اور تعامل میں غصے کےمتعلق بڑی مفید اور کارآمد نصیحتیں درج کی ہیں ۔نیز فاضل مصنف نے غصے کے متعلق تحریروں سےاستفاد ہ کر کے اس کتاب میں غصے کے پچاس کے قریب نقصانات پیش کیے ہیں ۔اپنے موضوع میں یہ بڑی بہترین کتاب ہے ۔ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 15 |
عرض مولف | 17 |
غصے کامفہوم درجات اورانواع | 22 |
وقت غضب میں لوگوں کےدرجات | 23 |
افراط | 23 |
تفریط | 24 |
اعتدال | 25 |
غضب اورتوازن کےدرمیان لوگوں کےطبقات | 26 |
غصے کی انواع | 27 |
قابل تعریف غصہ | 27 |
قابل مذمت غصہ | 30 |
جائز غصہ | 32 |
کس کس کوغصہ آتاہے ؟ | 35 |
اللہ جبار کاغضب | 35 |
قیامت کےدن اللہ تعالیٰ کاغصہ شدت اختیار کرےگا | 37 |
اللہ تعالی ٰ ان لوگوں پر غضب ناک ہوتےہیں جنھوں نےاس کا کفرکیا اورانبیاء کوقتل کیا | 40 |
نبی محترم ﷺ کواذیت دینےوالے پر اللہ تعالیٰ کاغصہ | 41 |
اللہ کےنیک بندوں کواذیت دینےوالے مجرموں پر اللہ تعالی کاغضب | 41 |
انبیائے کرام کاغصہ | 42 |
موسی کاغصہ | 43 |
حضرت یونس کاغصہ | 43 |
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کاغصہ | 43 |
نبی محتشم ﷺ کےغصے کی چند صورتیں | 46 |
عدل وانصاف کےالزام پر غصہ | 46 |
اللہ تعالیٰ کےناپسندیدہ کام یاچیز پر غصہ | 46 |
فیصلہ نبوت تسلیم کرنےمیں ہچکچاہٹ پر غصہ | 47 |
صحابہ کےاختلاف کےموقعے پر غصہ | 48 |
فرض نماز سے پیچھے رہنے پر غصہ | 49 |
فرشتوں کاغصہ | 49 |
شیطان کاغصہ | 55 |
شیطان کو غصہ دلانے والے کام | 57 |
جانوروں کاغصہ | 60 |
پہاڑوں ،دریاؤں اورسمندروں کاغصہ | 61 |
غصے کےاسباب ومحرکات | 62 |
امراض قلب | 62 |
برافروختہ انسان کےسامنے ہنسنا | 64 |
غصہ دور کرنےکےلیے کوشش کرنا | 65 |
فحش گوئی | 66 |
حسد اورکینہ | 68 |
میاں بیوی کےجھگڑے اوراختلافات | 68 |
سوتنوں کےمابین حسد | 70 |
خاوند کابیوی پر توجہ نہ دینا | 71 |
بےانصافی | 71 |
بیوی کاخاوند کابستر چھوڑدینا | 71 |
بیو ی کاخاوند کےخصوصی امور کاخیال نہ رکھنا | 72 |
وعدہ خلافی کرنا | 72 |
بےجامال اکٹھا کرنا | 72 |
غربت وفقر | 73 |
کج بحثی اورمذاق | 74 |
ظلم | 76 |
شرعی احکام سےناواقفیت | 76 |
عاردلانا | 77 |
دغابازی | 77 |
دوآمیوں کاتیسرے آدمی کو چھوڑکر آپس میں سرگوشی رکنا | 78 |
رابطے کی کمی | 79 |
بدنظمی | 80 |
درگزر نہ کرنا | 81 |
غلطیوں کاطورماراکٹھا ہوجانا | 82 |
انسان پر شیطان کاتسلط | 83 |
انرجی ڈرنکس | 85 |
پریشانی اورلمبی تفکیر | 85 |
اشتعال دلانا | 86 |
شیطان کی تصدیق | 86 |
حکم ماننے میں تاخیر کرنا | 87 |
جامع اسباب | 88 |
بچوں کےغصے کےاسباب | 88 |
عضویاتی اسابب | 88 |
خاندانی اسباب | 89 |
تربیتی اسباب | 89 |
نفسیاتی اسباب | 90 |
نوخیزوں میں غصے کے اسباب ومحرکات | 91 |
خاوند کےغصے کے اسباب | 92 |
بیوی کےغصے کے اسباب | 93 |
اساتذہ کےغصے کے اسباب | 93 |
معاشرے کےغصے کے اسباب | 94 |
بچوں میں غصہ | 95 |
بچے پر غصے کی تاثیر کےمظاہر | 100 |
غصے کےنقصانات | 104 |
غصے کے ظاہری اثرات | 107 |
غصے یاغم کی حالت میں کھانے سےپرہیز کریں | 112 |
غصہ موت کاباعث بھی بن سکتاہے | 113 |
حاملہ خاتون کےغصے کاجنین پر اثر | 115 |
غصے کادماغ کی شریانیں پھٹنے میں کردار | 115 |
غصہ دل کےدور ےاورکومے میں جانے کاباعث ہے | 115 |
غصے کی کئی خفیہ اقسام جن میں لاکھوں افراد مبتلا ہیں | 117 |
غضب ناک انسان کےساتھ برتاؤ کی کیفیت | 119 |
اللہ تعالیٰ اوراآخرت کی یادلائی جائے اورغضب الہی سے ڈریا جائے | 120 |
اس کی راہنمائی اورخیر خواہی کی جائے | 123 |
غضب ناک انسان کےساتھ وجدانی ہمدردی کااظہار | 124 |
غصے کی حالت میں نرمی سےکام لینا | 126 |
غضب آلود شخص کی دل جوئی اوراس کےساتھ دل لگی کرنا | 127 |
غضب ناک انسان کےدل کونرم کیاجائے اورا س کی بروباری کو واپس لانے کی کوشش کی جائے | 130 |
اگرغصے کاتکرار کےساتھ ظہور ہواتوکوئی صاحب فضل وکمال بھی سکتا ہے جس کی بات وقعت رکھتی ہو | 135 |
عفواوردرگزر کاثواب یاد کروانا | 136 |
انسا ن کےانداز کلام کےاتار چڑھاؤ سےغصہ محسو س کرلینا | 137 |
کیابری عادتوں کو محنت اورکوشش سےبدلا جاسکتاہے ؟ | 139 |
احتیاطی تدابیر اورغصے کاعلاج | 148 |
توحیدالہیٰ کو ذہن میں حاضر رکھنا | 148 |
اللہ تعالی سےپناہ طلب کرنا | 149 |
غصے کاعلاج نماز | 152 |
غصے کاعلاج روزہ | 157 |
نیک کاموں میں شرکت کرکے غصے کاعلاج | 160 |
حج وعمرہ ادا کرکے غصے کاعلاج کرنا | 161 |
آب زم زم پینا | 161 |
غصے کاعلاج کثرت ذکر الہیٰ | 163 |
غصے کاعلاج کثرت دعا | 166 |
غصے کاعلاج خاموشی | 167 |
بیٹھ کریالیٹ کرپوزیشن بدل لینا | 168 |
غضب ناک انسان کازمین کےساتھ چپکنا | 171 |
وضو کےساتھ غصے کاعلاج | 172 |
غصہ دبانے کےاجر عظیم کو ذہن میں رکھنا | 174 |
غصہ چھوڑنےکےفضائل | 175 |
اللہ تعالیٰ کی محبت کاحصول | 175 |
غصہ چھوڑناجنت میں جانے کاباعث | 176 |
قیامت کےدن سرفخر سےبلند کرنےکاسبب | 176 |
اللہ کےغضب سےنجات | 176 |
غصہ پینا افضل عمل ہے | 177 |
رسول اللہ ﷺ کی وصیت پر عمل | 178 |
غصے کےبارےمیں سلف صالحین کےسنہرے اقوال | 180 |
نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام کےطرز عمل کی پیروی کرتےہوئے غصے کاجواب درگزر کےساتھ دینا | 183 |
جگہ چھوڑدینا | 189 |
واضح مقصد حیات اورانصب العین | 190 |
اسباب غضب سےاجتناب کرنا | 191 |
ذہن اشتعال انگیزی سےصرف نظر کرنا | 192 |
قرآن کریم کےساتھ | 193 |
قرآن کریم کی انسانی جسم کےتناؤ میں کمی لانے میں تاثیر | 196 |
اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں غوروفکر کرنا | 197 |
گھٹےہوئے جذبات کاآزاد نہ اظہار | 197 |
نفس کو اللہ تعالیٰ کی سزا سےڈرانا | 201 |
اس کےمحرکات جانیے | 201 |
ضبط نفس اورمحاسبہ نفس کےساتھ غصے کاعلاج | 202 |