نعتوں نظموں کا گنجینہ المعروف گلشن چیمہ
مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ
صفحات: 186
اسلام کی دعوت وتبلیغ اور نشرواشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی بلکہ یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر وشاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نعتوں نظموں کا گنجینہ المعروف گلشن چیمہ‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ حفظہ اللہ کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے منظوم انداز میں متعدد دینی واسلامی موضوعات (توحید باری تعالیٰ ، عبادات ، سیرت ، سیرت صحابہ ،تاریخ،اعمال،فکرت آخرت) کو ایک خوبصورت اور حسین انداز میں پیش کیا ہے ۔اہل ذوق حضرات کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔اللہ تعالی ٰمؤلف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لیےذریعہ نجات بنائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
توحید باری تعالی | |
حمدباری تعالی | 12 |
سبحان اللہ | 14 |
پیغام توحید | 17 |
غوث اعظم کون؟ | 19 |
داتاکون؟ | 21 |
مشکل کشاکون؟ | 23 |
مشکل کشاکون؟(اردو) | 27 |
مددصرف اللہ ہی کی | 30 |
رازقِ حقیقی کون؟ | 34 |
کلمہ طیبہ | 35 |
دکھ دورکرنیوالاکون؟ | 37 |
احداوراحمد میں فرق | 42 |
عبادات | |
ذکرالہٰی | 45 |
حج کی تمنا | 49 |
رمضان دیاں برکتاں | 53 |
فرضیت روزہ | 55 |
عید | 57 |
عورتوں کاعید گاہ جانا | 58 |
نماز | 59 |
سیرت | |
شان ابراہیم علیہ السلام | 62 |
حضرت مائی ماشطہ سلام اللہ علیہا | 64 |
ولادت باسعادت | 67 |
اسمائے مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم | 69 |
نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 70 |
نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم(اردو) | 72 |
رحمت مصطفے ،احسان خدا | 77 |
ذکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 79 |
فکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 81 |
ادب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 83 |
اخلاق مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 86 |
انقلاب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 89 |
برکت یدین مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 93 |
اطاعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 95 |
سنت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم | 97 |
مرشد کامل | 100 |
بےمثال پیر | 103 |
جعلی پیر | 105 |
مقام محمد صلی اللہ علیہ وسلم | 108 |
مدنی دی شان | 110 |
اہل حدیث کااصول ادب رسول | 112 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث قرآن کی تفسیر | 113 |
حوض کوثر | 116 |
نقشہ حوض | 117 |
درودوسلام | 118 |
سِیَرِ صِحَابہ | |
ایمان صحابہ رضی اللہ عنہم | 119 |
شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم | 120 |
اصحاب موسی علیہ السلام | 123 |
اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم | 124 |
خندق کاموقعہ | 126 |
شان صدیقی رضی اللہ عنہ | 128 |
ابوبکررضی اللہ عنہ کی شان،بولےقرآن | 131 |
شانِ عمررضی اللہ عنہ | 132 |
تاریخ | |
تعمیرکعبہ کےوقت دعائیں | 134 |
ابراہہ کی تباہی | 135 |
فضائل مکہ مکرمہ | 136 |
مدینےکادیوانہ | 138 |
غاروالوں کاواقعہ | 140 |
استحکام پاکستان | 144 |
اعمال | |
فضائل علم | 146 |
فضائل علماء | 147 |
تاثیرقرآن | 149 |
شان قرآن | 151 |
داڑھی | 153 |
شرعی پردہ | 156 |
رزق کی تلاش | 158 |
احترام محرم | 162 |
اہل حدیث کی دعوت | 165 |
اہل حدیث بننےپرشکرگزاری | 168 |
بناوٹی عاشق | 170 |
رسماں دی خرابی | 173 |
فکرِ آخرت | |
میدان محشر | 175 |
خوف خدا | 176 |
فکرموت | 178 |
رباعی بحروف تہجی | 181 |