غزوہ موتہ

غزوہ موتہ

 

مصنف : محمد احمد باشمیل

 

صفحات: 408

 

غزوۂ موتہ کا شمار اسلام کے فیصلہ کن معرکوںمیں ہوتا ہے یہ جنگ روم کے عیسائیوں کے خلاف لڑی گئی اس میں آپﷺ نے تین سپہ سالاروں کومقررکیا لیکن وہ تینوں شہید ہوگئے تو مسلمانوں کو انتہائی پسپائی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تو اس صورت حال میں حضرت خالد بن ولید ﷜نے اسلامی فوج کی قیادت سبنھالی اور مسلمانوں کو جمع کرکے رومیوں کو شکست سے دوچار کیا ۔ زیر نظر کتاب عرب کے مشہو ر تاریخ دان احمد باشمیل کی عربی کتاب کاسلیس آسان ترجمہ ہے فاضل مؤلف نے اس کتاب میں شام کے حالات وواقعات اس کاتاریخی پس منظر او رہجرت کے بعد واقع ہونے واقعات کا جائزہ لیتے ہوئے ان امورکی وضاحت بھی پیش کی جن کےنتیجہ میں غزوۂ موتہ پیش آیا تھا او راس غزوہ کے حالات واقعات کو تفصیلاً پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۃ المولف 23
غزوہ موتہ کے اسباب 25
فصل اول ہزاروں سال سے شام ایک عربی ملک ہے 38
قبل از میلاد آشوریوں سے لڑنے والی عرب مملکت 40
باقی ماندہ عمالقہ 41
انسانوں میں سب سے پہلے عربوں نے شام پر قبضہ کیا 42
عرب آغاز تاریخ شام کے اصلی باشندے ہیں 47
اسلام سے قبل شام میں عربی حکومتوں کے زمانے 49
عاد کے بادشاہوں کا دور 49
انباط کے بادشاہ 53
انباط اور یونان کا معرکہ 53
تدمر کی عربی مملکت 59
تدمر کی عرب قوم 61
تدمر اور رومی 65
تدمر کے نمایاں بادشاہ 66
اذنیہ اصغر تدمر کا دوسرا بادشاہ 70
اذنیہ کا ایران کے دار الخلافہ کا محاصرہ کرنا 75
الزباء کے عہد میں تدمر کا عظمت کی چوٹی پر پہنچنا 77
ملکہ الزباء کا مصر پر قبضہ کرنا 78
ملکہ الزباء کا انجام 82
مشیخت یا مملکت 84
شاہان قضاعہ 85
قضاعہ ایک طاقتور جنگجو قوم تھی 86
غسان نام کی وجہ 89
غناسہ شام میں کس طرح آئے 92
غساسنہ اور رومی 96
آمدم برسر مطلب 101
غسان اور اسلام 105
فصل دوم خیبر اور موتہ کے درمیان ہونے والے سیاسی اور عسکری واقعات کا اختصار 106
عسکری انضباط اور مسلمان 112
حضرت اسامہ بن زید کا ایک مسلمان کو قتل کرنا 123
بت پرست اکٹھ کی پراگندگی 132
صلح کا درمیانی حل 142
صلح حدیبیہ کے فوائد 146
قائم مقام امیر مدینہ 148
مدینہ سے روانگی 151
عقیدہ پر ثابت قدمی کے ثمرات 152
قریش کا مکہ سے باہر چلے جانا 158
قریش کی حیرت 167
صفا اور مروہ کے درمیان قربانی 173
مشرکین کے بے وقوفوں کا مسلمانوں سے الجھنے کی کوشش 178
خالد بن ولید اور ابو سفیان بن حرب 181
خالد بن ولید اور عمرو بن العاص کا اسلام قبول کرنا 183
جزیرہ عرب میں حالات کا استحکام 197
ملوک اور امراء کا رد عمل 206
ہرقل کا نامہ برکی عزت کرنا 217
رومیوں کی رائے معلوم کرنا 218
کیا شاہ ہرقل اسلام لایا تھا 223
ہرقل کے اسلامی موقف کی تحقیق 228
مقوقس حاکم مصر کا موقف 232
شاہ یمامہ کا اسلام کے قریب ہونا اور مسلمان نہ ہونا 241
غیر مسلم نجاشی 248
معرکہ موتہ 262
بازنطینی کامن ویلتھ 264
فوج کے سالاروں کا تقرر 267
سالار عبداللہ بن رواحہ کا آگ کے خوف سے رونا 271
جنگ کے شان دار دستور کے پاس کچھ وقت 276
مسلمانوں کا فوج کو الوداع کہنا 277
معان میں فوجی عدالت 280
موتہ میں مسلمانوں کا قلعہ بند ہونا 289
تاریخ کی سب سے بڑی حربی جانبازی 295
تینوں سالار کب اور کیسے شہید ہوئے؟ 301
عیسائی عربوں کے سالار کا قتل 312
معجزہ کے متعلق بیہقی کی روایت 319
موتہ میں حضرت خالد ؓکے ہاتھ میں نو تلواروں کا ٹوٹنا 333
مدینہ میں فوج کے خلاف مظاہرہ 336
معرکہ موتہ کے تینوں امراء کی فضیلت 349
سالار عمر بن العاص 351
فوج کا مدینہ سے مارچ کرنا 353
غزوہ نے اپنے مقاصد پورے کیے 361
قابل سماعت نصیحت 367
استدراک وتعقیب 375
شکست کے بعد فتح 386
سالار کو اعلیٰ تمغہ عطا کرنا 394
معرکہ موتہ سے حاصل ہونے والے اسباق 394
تحلیل و تجزیہ 395
موتہ میں عقیدہ کو کیسے فتح ہوئی؟ 396
ٹیکنالوجی کی برتری کی حماقت 403
جون میں عربوں نے کس وجہ سے شکست کھائی اور یہودی کیوں فتح یاب ہوئے 404

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیامیرتاریخترجمہعبداللہعربعربیمسلمانمصرنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment