غزوہ بدر

غزوہ بدر

 

مصنف : محمد احمد باشمیل

 

صفحات: 290

 

ہجرت کے بعد مسلمانوں کا سب سے پہلا غزوہ بدر کےمقام پر لڑی جانےوالی جنگ ہے۔ اس معرکہ میں کفار مکہ کی تعداد ایک ہزار سے زائد تھی اور ان کا پورا سراپا لوہے کے ہتھیاروں سے آراستہ تھا ۔ جبکہ مسلمانوں کی تعداد صرف 313 تھی، ان کے ہتھیار ٹوٹے ہوئے اور ان کی تلواریں کند تھیں۔ لیکن پھر بھی مسلمانوں نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور توحید کے سچے جذبے کے ساتھ دشمنان اسلام پر فتح پائی۔ زیر مطالعہ کتاب میں محترم احمد باشمیل نے اسی غزوہ کو ایک منفرد انداز میں صفحات پر بکھیر دیا ہے۔ اس سے نہ صرف غزوہ بدر کی تمام جزئیات سامنے آگئی ہیں بلکہ اس وقت کے مسلمانوں کا جذبہ جہاد اور جوش ایمانی کا بھی بھرپور اندازہ ہو جاتا ہے۔ کتاب کا سلیس اردو ترجمہ مولانا اختر فتح پوری نے کیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
جنگ بدر میں اسلام کی فتح 10
مکہ کی پارلیمنٹ کا اجتماع 36
حضرت نبی کریم ﷺ اور انصار کی پہلی ملاقات 57
معاہدہ عقبہ کے بہادروں کی تعداد 72
مدینہ کا تاریخی دن 105
جدید معاشرہ 105
مسجد نبوی کی تعمیر 105
مکی فوج کا مارچ 143
دشمن کی فوج میں جاسوسی 156
آنحضرت ﷺ معرکہ میں 172
معرکہ میں فریقین کے مقتولین 186
جنگ کےمجرمین 236
آخری فیصلہ 244
مکہ شکست کے بعد 257
آنحضرت ﷺ کے قتل کی سازش 263
فتح کی ظاہری اسباب 271
خاتمہ او رامید 280

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواردو ترجمہاسلاماللہترجمہتوحیدجہاد
Comments (0)
Add Comment