غزنوی خاندان

غزنوی خاندان

 

مصنف : عبد الرشید عراقی

 

صفحات: 162

 

برصغیر پاک وہند کے علمی ودینی خاندانوں میں خاندان غزنویہ (امرتسر) ایک عظیم الشان خاندان ہے اس خاندان کی علمی ودینی اور سیاسی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ اس خاندان کی علمی ودینی خدمات کااحاطہ نہیں کیا جاسکتا۔اور سیاسی خدمات بھی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔تحریک آزادئ وطن میں اس خاندان کے افراد نے عظیم کارنامے سرانجام دیئے۔مختلف اہل قلم نے خاندان غزنویہ کی مختلف شخصیات کے تعارف تدریسی وتبلیغی خدمات کےمتعلق مضامین لکھے اور کتب تصنیف کیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ غزنوی خاندان ‘‘وطن عزیز کے معروف مضمون نگار ، سیرت نگار مصنف کتب کثیرہ محترم جنا ب عبدالرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتا ب میں غزنوی خاندان کے جد امجد مولانا سید عبد اللہ غزنوی ﷫ (م 1298ھ) کے حالات کے علاوہ ان کےصاحبزاد گان مولانا محمد غزنوی ، مولانا عبد الجبار غزنوی ، مولاناسید عبد اللہ غزنوی ، مولانا عبد الرحیم غزنوی اور پوتوں میں سے مولانا سید محمد داؤد غزنوی ، مولانا عبد الاول غزنوی ، مولانا عبد الغفور غزنوی ، مولاناسید اسماعیل غزنوی ، مولانا حافظ محمد زکریا غزنوی ، اور پڑپوتوں میں مولانا سید ابوبکر غزنوی﷭ کا تذکرہ کیا ہے اوران حضرات کی علمی ودینی وسیاسی خدمات کا بھی تذکرہ سپرد قلم کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش آغاز 11
مقدمہ 14
تقریظ (پروفیسر حکیم راحت نسیم ہوہدروی ) 20
فن ہائے گفتنی (محمد تنزیل الصدیقیس الحسینی ) 23
مولانا سیدعبداللہ غزنوی 31
نام نسب اورخاندان 31
ولادت 31
ابتدائی تعلیم 31
علامہ حبیب اللہ قندھاری کی خدمت میں 32
مولانا سیدنا محمد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں 33
دہلی کاسفر 33
دہلی سےوطن واپسی ،کتاب وسنت کی دعوت ،شرک وبدعت کی تردید مخالفت اورجلاوطنی 34
وطن واپسی اوردوبارہ جلاوطنی 37
پشاور جلاوطنی اورامرتسر مستقل سکونت 39
خدمات 39
درس وتدریس 39
دعوت تبلیغ 40
اشاعت کتب 40
تصوف وسلوک کی راہوں سےآئی ہوئی بدعات کی تردید اورصحیح اسلامی زہد وعبادت اورروحانیت کادرس کمالات 41
اخلاق وعادات 43
وفات 44
اعتراف عظمت 44
مولانا سیدمحمد نذیر حسین محدث دہلوی ﷫ 44
مولانا سیدنواب صدیق حسن خان 45
مولانا شمس الحق  ڈیانوی عظیم آبادی 46
مولانا سیدعبدالجبار غزنوی 46
علامہ حبیب اللہ قندھاری 47
مولانا سیدعبدالحئی  الحسنی 47
قاضی غلام قندھاری 48
مولانا سیدعبداللہ غزنوی کےودوخاص رفیق 48
مولاناغلام رسول قلعوی 48
مولانا حافظ محمد بارک اللہ لکھوی 50
تلامذہ 52
مولانا حافظ ابراہیم آروی 53
مولانا رفیع الدین شکرانوی بہاری 56
مولانا قاضی طلاء محمد خان پشاوری 57
مولاناقاضی عبدالاحدخان پور ی 58
مولانا محی الدین عبدالرحمن لکھوی 62
مولنا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی 63
مولانا غلام نبی الربانی سوہدروی 66
مولانا حافظ محمد رمضان پشاوری 68
مولانا عبدالوہاب دہلوی 69
مولانا قاضی ابوعبداللہ محمدخان پوری 71
مولانا سیدعبداللہ غزنوی کی اولاد 72
مولانا عبداللہ بن عبداللہ غزنوی 75
مولانا عبدالجبار غزنوی 76
مولانامحمد حسین ہزاروی خویش مولانا عبدالجبار غزنوی 84
مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی 86
مولانا عبدالواحد غزنوی 88
مولاناعبدالرحیم غزنوی 91
مولانا سیدعبدالاول غزنوی 92
مولانا سید عبدالغفور غزنوی 93
مولاناسید اسماعیل غزنوی 95
مولانا سیدمحمد داؤد غزنوی 98
ولادت 98
ابتدائی تعلیم 98
فراغت تعلیم کےبعد 101
سیاسی زندگی 101
اخبار توحیدکااجراء 105
چند اہم واقعات 106
تحریک ختم نبوت 106
آئین کمیشن کےسوالنامے کاجواب 108
دستورنہ اسلامی ہےنہ جمہوری 108
سعودی حکومت سےغزنوی خاندان کےمراسم 109
مسلک 110
حدیث نبوی سےمحبت وشغف 110
مولانا ابواللکام آزاد سےتعلقات 113
علماء کی صحبت اوران کااحترام 113
کتب خانہ 114
فتوی  لکھنے کاطریق کار 115
قادیانیت کی تردید 116
جماعت اہل حدیث کی تنظیم 117
انجمن  اہل حدیث پنجاب 119
مغربی پاکستان میں جمعیۃ اہل حدیث کاقیام 119
جامع سلفیہ کاقیام 120
جامعہ سلفیہ کی کمیٹی 122
لاہور میں دار العلوم تقویۃ الاسلام اجراء 125
تصانیف 125
ادبی ذوق 127
مولانا ظفر علی خان اورمولانا داؤد غزنوی 130
داؤد غزنوی اورمحمود غزنوی 132
اخلاق وعادات 133
وفات 134
اولاد 135
مولانا داؤد غزنوی مشاہیر کی نظر میں 135
مولانا سیدابوالحسن علی ندوی 136
مولانا غلام رسول  مہر 136
مولانا محمد حنیف ندوی 137
ڈاکٹر سیدعبداللہ 138
شوش کاشمیر ی 138
رئیس احمد جعفری 139
محمد اسحٰق بھٹی 139
مولانا عبدالعظیم انصاری 140
ابویحییٰ امام خان نوشہروی 142
مولانامحمد عطاء اللہ حنیف 140
ابوالمحمود ہدائت اللہ سوہدروی 143
حکیم مولوی عبداللہ خان نصر سوہدوری 145
حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی 147
سیدنا  عمرفاروق غزنوی 151
سیدابوبکر غزنوی 152
حافظ محمد ذکریا غزنوی 159

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلامیاللہاہل حدیثپاکستانتبصرہتعلیمحدیثخدماترمضانسیرتعبد اللہعبداللہعلمیمحمد حنیفمضامیننظر
Comments (0)
Add Comment