غامدی مذہب کیا ہے؟

غامدی مذہب کیا ہے؟

 

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

 

صفحات: 274

 

امت میں بے شمار فتنے پیدا ہوتے رہے ہیں ،جن میں معتزلہ ،خوارج،باطنیہ ،بہائیہ،بابیہ وغیرہ نے امت کو بے حد نقصان پہنچایا ہے ۔فی زمانہ جناب جاوید احمد غامدی کے نظریات بھی فتنہ بنتے جار ہے ہیں ۔انہوں نے بے شمار مسائل میں امت کے متفقہ اور اجماعی مسائل سے انحراف کی راہ اختیار کی ہے ۔زیر نظر کتاب میں جناب رفیق چودھری صاحب نے غامدی صاحب کے نظریات کی علمی تردید کی ہے اور ان کے منحرف افکار کا تعارف کرایا ہے ۔ان کے یہ قول غامدیت،پورے دین اسلام کو بگاڑنے اور اس میں فساد برپا کرنے کا دوسرا نام ہے اور اسلام کے متوازی ایک نیا مذہب ہے ،ممکن ہے اس میں مبالغہ محسوس ہو لیکن اگر دیکھا جائے کہ غامدی صاحب کے نزدیک رجم کی سزا ثابت نہیں:دوپٹہ اور داڑھی دین کا حصہ نہیں ،موسیقی اور مصوری جائز ہیں اور اسی طرح کے دیگر نظریات تو بہت حد تک یہ رائے واضح نظر آتی ہے ۔غامدی صاحب کے افکار سے آگاہی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید رہے گا کہ اس کے مصنف غامدی صاحب کو ذاتی طور پر ایک طویل عرصے سے جانتے ہیں اور ان کے ذہنی وفکری ارتقاء سے پوری طرح باخبر ہیں نیز اسلامی حمیت وغیرت بھی رکھتے ہیں ،جس کا ایک عمدہ نمونہ یہ کتاب ہے ۔دعا ہے کہ خداوند عالم مسلمانوں کو اس قسم کے فتنوں سے محفوظ رکھے اور دین پر صحیح معنوں میں عمل پیرا ہونے کی توفیق فرمائے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 11
پہلا باب:قرآنیات
کیا قرآن کی صرف ایک ہی قراءت صحیح ہے؟ 19
کیا قرآن کی صرف ایک ہی قراءت درست ہے؟ 20
کیا ایک کے سوا باقی تمام قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں؟ 24
کیا قرآن کا متن ایک قراءت کے سوا کسی دوسری قراءت کو قبول ہی نہیں کرتا؟ 26
کیا قرآن میزان ہے؟ 31
کیا سورہ النصر مکی سورہ ہے؟ 36
قرآن کی معنوی تحریف کے نادر نمونے 43
پوری آیت نہ لکھنا 43
مذموم تفسیر بالرائے 45
احادیث صحیحہ کا انکار 47
اجماع امت کا انکار 47
اسلامی شریعت کا انکار 48
تحریف قرآن کی چند دیگر مثالیں 48
سورہ الفیل کی غلط تاویل 51
صحابہ کرام کی تفسیر 54
غثاء احری کا ترجمہ وتفسیر 68
کیا کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟ 80
دوسرا باب:حدیث وسنت
شادی شدہ زانی کے لیے سزائے رجم کا انکار 84
جرم زنا کی شناعت 85
شادی شدہ آدمی کا جرم زنا 89
قرآن میں جرم زنا کی سزا 91
قرآن حکیم اور قتل نفس 112
سنت اور سزائے رجم 122
فقہائے اسلام اور حد رجم 129
حد رجم کا اثبات 135
مرتد کی سزائے قتل کا انکار 140
صحیح احادیث 140
مرتد کے سزا کی عقلی دلائل 144
مرتد کی سزا کے بارے میں غامدی صاحب کے موقف کاجائزہ 149
کیا حدیث مذکورہ کا حکم عام نہیں؟ 151
مذکورہ حدیث کا قرآن سے ربطہ 153
کیا مرتد کے لیے قتل اسلامی سزانہیں؟ 155
دیت 157
قرآن اور مسئلہ دیت 157
حدیث اور مسئلہ دیت 163
آثار صحابہ ؓ اجمعین اور اجماع صحابہ ؓ اجمعین 169
اجماع امت 170
پردے کے بارے میں مغالطہ انگیزیاں 172
قرآن مجید میں پردے کے احکام 172
تیسراباب:فقہیات
کفار کے خلاف جہاد وقتال کا انکار 185
اسلام اور جہاد و قتال 186
قرآن اور جہاد وقتال 187
احادیث اور جہاد وقتال 195
شہید کے فضائل 208
قرآن اور شہید 208
احادیث اور شہید 213
چوتھا باب:فکری تضادات
سنن کی تعداد میں تضاد 224
حدیث پر غور کرنے میں تضاد 231
قرآن وسنت کی اصطلاح میں تضاد 238
تکفیر کےمسئلے میں تضاد 244
پانچواں باب:متفرقات
متفقہ اسلامی عقائد و اعمال سے تقابل 247
غامدی صاحب کی تحریروں کے حوالہ جات 253
غامدی صاحب کے چند مزید عقائد ونظریات 263
ضمیمہ:غامدیات(غامدی صاحب کا منظوم تعارف)
غامدی نامہ 267
غزل 269
تضمین بر شعر اقبال 270
صاحب اشراق کےاسرار ورموز 271

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاشراقترجمہتفسیرجہادحدیثداڑھیدینشریعتصحابہعلمیغامدیقرآنمذہبمسئلہمسائلنظرنظریات
Comments (0)
Add Comment