غم نہ کریں
مصنف : ڈاکٹر عائض القرنی
صفحات: 479
ایک صحت مند دماغ اور جسم زندگی میں پیش آمدہ امور کو صحیح طور پر نبٹا سکتا ہے او رمایوسی و نفسیاتی بیماریاں انسان کو حالات سے لڑنے کے قابل نہیں چھوڑتیں۔ ایک مسلمان کا ایمان و بھروسہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہوتا ہے کہ وہ تمام اسباب کا مالک ہے او راس کی بے پایاں رحمت جہاں کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس نے اپنے بندوں کی مشکلات اور طبائع کو سامنے رکھتے ہوئے ان کی پیچیدگیوں کا شریعت میں حل رکھا ہے او روہ احکام صادر فرمائے ہیں کہ جن پر عمل پیرا ہوکر او راپنا کر انسان بامقصد اور صاف ستھری زندگی گزار سکتا ہے۔زیرنظر کتابچہ جوکہ عربی کتاب ’’لا تحزن‘‘ کا ترجمہ ہے۔ مؤلف نے اس میں وہ تمام شرعی ہدایات کہ جن کومدنظر رکھتے ہو ے مایوسی اور پریشان کن کیفیت سےدور رہا جاسکتا ہے، ذکر کردیئے ہیں اور یہ ہدایات قرآن و حدیث کی نصوص سے مزین ہیں۔روحانی و قلبی قوت کےلئے کتاب لائق مطالعہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 5 | |
مقدمہ | 7 | |
کچھ اس کتاب کے بارے میں | 8 | |
مقدمہ طبع اول | 9 | |
سوچیں اور شکر بجالائیں | 13 | |
بے جا تنقید کا سامنا کیسے کریں | 18 | |
عسر کے ساتھ یسر بھی ہے | 24 | |
بدلہ صرف اللہ دیتا ہے | 28 | |
نماز | 35 | |
قسمت پر راضی رہیں | 40 | |
غم نہ کریں | 54 | |
جذبات پر قابو | 63 | |
جو کھوگیا اس پر افسوس نہ کریں | 78 | |
لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر پریشان نہ ہوں | 86 | |
خوش رہنے کے قاعدے | 98 | |
رنج وغم اور حسد کے اثرات | 112 | |
خاموشی اچھی غذا ہے | 123 | |
گردش ایام | 133 | |
موت کا ایک دن معین ہے | 145 | |
افسردگی خودکشی کا دروازہ ہے | 162 | |
خوش نصیبی کے عناصر | 178 | |
عبودیت کا تقاضا | 188 | |
ایمان ہی راہ نجات | 206 | |
اپنا احتساب کیا کیجیے | 222 | |
گناہ سے دور رہیں | 233 | |
چار چیزوں سے دور رہیں | 236 | |
کلام الہٰی کو سنیے | 244 | |
مظلوم کی دعا | 257 | |
کتابیں بہترین ساتھی ہیں | 274 | |
رضا مندی کے فائدے | 295 | |
ناراضگی شیطان کی شکار گاہ ہے | 300 | |
دنیا کی زندگی سب کچھ نہیں | 313 | |
خیر کے کام برے نتائج سے بچاتے ہیں | 331 | |
ولی کون ہیں؟ | 352 | |
اولیاء کی کرامات | 263 | |
جیسا کروگے ویسا بھرو گے | 397 | |
منتخب اشعار کا ترجمہ | 459 | |
فہرست مضامین | 465 |