غیر مسلم تہوار اسلامی تہذیب کے سینے پر خنجر
مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے
صفحات: 274
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اوردستور زندگی ہے۔اس کی اپنی تہذیب، اپنی ثقافت، اپنےرہنے سہنے کے طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر مذاہب سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال کسی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ،اسلامی اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع شعائر ہے۔اسلام میں شعائر مقرر کرنے کا حق صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو اسلام نے مقرر کر دئیے ہیں،ان کے علاوہ دیگر اقوام کے تہوار میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ غیر مسلم تہوار، اسلامی تہذیب کے سینے پر خنجر ‘‘ محترم تفضیل احمد ضیغم صاحب کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے کافر اقوام کے بے شمار تہواروں کو جمع کر کے مسلمانوں کو ان بچنے اور ان میں شرکت نہ کرنے کی ترغیب دی ہے،کیونکہ غیر اسلامی تہوار منانا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
اشک مولف | 9 |
غیرمسلم تہوار منانے کی ممانعت کیوں ؟ | 17 |
بسنت بھاربے حیائی کابازار | |
بسنت کی تاریخی حیثیت | |
بسنت کی شرعی حیثیت | |
مال اورقت کاضیاع | |
بسنت ایک خونی کھیل | |
احادیث کی رو سے | |
لڑائی جھگڑےاورگالیاں | |
اسلحہ کی نمائش | |
اونچی آواز سےفحش گانے | |
گانابجانا احادیث کی نظرمیں | |
موسیقی کاحکم | |
ایک دوسرے پر اظہار فخر | |
دوسروں کےسکون کی بربادی | |
ویلنٹائن ڈے | |
ویلنٹائن ڈے منانے کی مختلف انداز | 76 |
ادکارو کےویلنٹائن ڈے منانے کے انداز | 77 |
عوام کو یلنٹائن ڈے منانے کےمختلف انداز | 79 |
ویلنٹائن ڈے کی تاریخی حیثیت | 81 |
ایک رسالہ کے تاثرات | 82 |
ایک ملک غیرسے لوٹ کرآنے والے کے تاثرات | 83 |
ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت | 86 |
گناہ کی ابتداء | 86 |
دشمن حیاء | 87 |
آزاد انہ اختلاط | 92 |
مخلوط تعلیم پر شیخ عبدالعزیز بن باز کافتوی | 96 |
بےشرمی اوربےغیرتی کی طرف قدم | 105 |
خواتین کاعالمی دن | |
آزاد خیال خواتین کےمطالبات شریعت کی نظر میں | 113 |
مردکو زیادہ شادیوں کااختیار توعورت کوکیوں نہیں | 113 |
بچوں سےآزادی | 122 |
وراثت میں زیادہ کامطالبہ | 123 |
پردے سےچھٹکارے کامطالبہ | 125 |
بےپردگی میں خواتین کاتحفظ یاپامالی | 137 |
عورت کی گواہی مرد کےبرابر ہونی چاہیے | 138 |
اسلام میں عورت کامقام | 139 |
اپریل فول | |
وہ خاص امور جن میں جھوٹ بولنا جائز ہے | 152 |
اپریل فول منانا کیوں جائز نہیں | 153 |
اپریل فول کی تاریخی حیثیت | 154 |
لغت کی کتابوں سے | 156 |
یکم مئی کی تاریخی حیثیت | 162 |
مزدور کےمعاشی حالات کےمطابق اجرت | 169 |
مزدور کی طاقت سےبڑھ کرکام لینےکی ممانعت | 170 |
مزدور کی عزت نفس کاخیال | 170 |
اعلیٰ وادنی کےتصور کاخاتمہ | 171 |
مدرزدے ڈے | |
مدرزدے کاتاریخی پس منظر | 179 |
مدرز ڈے کی شرعی حیثیت | 183 |
مدرز ڈے بر بےحیائی کےمناظر | 183 |
کیااسلام نےماؤں کےلیے صرف ایک دن مقرر کیاہے | 184 |
والدین احادیث کےآئینہ میں | 186 |
آبادی کی عالمی دن | |
منصوبہ بندی پر سب سےبڑی شرعی دلیل | 202 |
سالگرہ | |
سالگرہ کی شرعی حیثیت | 211 |
سالگرہ اورالیاس عطارڈے | 214 |
کرسمس ڈے | |
عیدکارڈ کی تاریخی اورشرعی حیثیت | 221 |
کرسمس ٹری | 222 |
سنتاکلاز | 223 |
کرسمس کارڈ | 223 |
ہیپی نیوائیر | |
ہیپی نیوائیر کی تاریخی حیثیت | 231 |
ہیپی نیوائیر کی شرعی حیثیت | 232 |
ہیپی نیوائیر اورشراب نوشی | 232 |
شراب قرآن کی نظرمیں | 234 |
شراب حدیث کی نظر میں | 236 |
شراب پینے والوں کےدلائل | 238 |
جوئے بازی | 244 |
حرام کمائی کے اثرات | 246 |
زناکاری | 247 |
مجرے اوبےباک نظریں | 250 |
ہیپی نیوائیر اوربازاروں کاشوروغل | 255 |
چند دنوں کےمتعلق مختصر معلومات | |
دودھ کاعالمی دن | 259 |
زمین کاعالمی دن | 259 |
پانی کاعالمی دن | 260 |
ڈانس کاعالمی دن | 260 |
مرودوں کاعالمی دن | 260 |
انٹرنیشنل چلڈرن ڈے | 261 |
ورلڈ ویٹرنری ڈے | 261 |
تشدد کےخلافت ورلڈویمن ڈے | 261 |
مائیگر یٹری ڈے | 262 |
یوم انسداد ومنشیات | 263 |
انٹر نیشنل ہینڈواش ڈے | 263 |
دنیا میں منانے جانےوالے 142دن | 264 |