غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کی طلاق

غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کی طلاق

 

مصنف : نا معلوم

 

صفحات: 447

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے۔اللہ تعالی نے جہاں نکاح  کرکےبندھن میں بندھنےکے احکام بیان کئے ہیں ، وہیں اگر یہ بندھن قائم رکھنا مشکل ہو جائے تو اسے طلاق کے ذریعے ختم کرنے کے احکام بھی تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” غیر مسلم ممالک میں عدالتوں  کی طلاق ” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اس موضوع پر متعدد اہل علم کے مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 11
پہلا باب تحقیقی امور
اکیڈمی کافیصلہ 15
سوالنامہ 17
تلخیص مقالات 20
عرض مسئلہ 67
دوسراباب تفصیلی مقالات
غیر مسلم ممالک کی عدالتوں سےطلاق کےفیصلے 81
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق کامسئلہ 95
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق دینے کاشرعی حکم 103
غیر مسلم عدالت کافیصلہ نسخ نکاح 112
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کاشرعی حکم 118
غیر مسلم عدالت کافیصلہ نسخ نکاح 112
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 134
غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کی طلاق 140
غیر مسلم ممالک میں آباہونے والے مسلمانوں کی ذمہ داریاں  اوران کے حق میں غیر مسلم حکام کے فیصلے 146
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق 158
غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق 167
غیر مسلم ملکوں میں عدالت کے ذریعہ حاصل کئےگئے طلاق کاشرعی حکم 183
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق کافیصلہ 205
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق 217
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق وتفریق 225
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ حاصل کئے گئے طلاق کاشرعی حکم 228
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعے طلاق 262
غیر مسلم عدالتی فیصلہ  اسلامی تناظر مین 253
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق ایک تحقیقی جائزہ 277
غیر مسلم ممالک مین عدالت کےذریعہ طلاق شرعی تناظر میں 283
غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق 292
غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق 302
غیر مسلم عدالت  میں ذریعہ کےفیصلے 301
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق 317
تیسر اباب مختصر تحریریں
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کامسئلہ 331
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعے طلاق 334
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق وتفریق 337
غیر مسلم ملکوں  میں بذریعہ عدالت طلاق کافیصلہ 343
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 347
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 350
غیر اسلامی  عدالت کے ذریعہ طلاق 354
کیاغیر مسلم جج مسلمانوں کانکاح نسخ کرسکتا ہے 358
غیر مسلم عدالت میں طلاق وتفریق کافیصلہ 362
غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق شرعامعتبر ہےیانہیں 367
غیر مسلم عدالت کے ذریعہ طلاق ایک تحقیقی جائزہ 370
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 375
غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق کاشرعی حکم 379
نسخ نکاح میں غیر مسلم ممالک کےعدالتوں کافیصلہ 383
غیر اسلامی عدالتوں  میں طلاق مسائل 387
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 389
غیر مسلم عدالت کے ذریعہ طلاق کاشرعی حکم 398
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کامسئلہ 401
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کافیصلہ 402
غیر مسلم ممالک کی عدالتوں میں تفریق کافیصلہ شریعت کی نظر میں 406
غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق 411
غیر مسلم عدالتوں کے ذریعہ دی گئی طلاق  کامسئلہ 413
غیر مسلم ملکوں میں بذریعہ عدالت طلاق کاشرع حکم 415
چوتھا باب اختتامی امور
مناقشہ 416

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاحکاماسلاماسلامیتبصرہتعلیماتحقحیاتدعادہلیشریعتطلاقعلممذہبمساواتمقالاتنظرنکاح
Comments (0)
Add Comment