فقہائے ہند جلد چہارم حصہ دوم

فقہائے ہند جلد چہارم حصہ دوم

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 435

 

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہائے پاک وہند ” پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
جہاں گیر 2
تعلیم وتربیت 4
جہاں گیر کی بغاوت 5
تخت نشینی اور بارہ احکام 7
شرع محمدی کے نفاذ وتحفظ کی شرط 10
بیٹوں کی مخالفت 11
علمائے کرام سے محبت وعقیدت 12
خلاف شرع رسوم سے نفرت 15
سفر کانگڑہ میں علمائے اسلام کی معیشت 17
مطالعہ ء کتب کا شوق اور مدارس دینیہ کی تعمیر 18
قرآن مجید سے قلبی لگاؤ 19
اورادو وظائف 19
ادب وشعر کا ذوق بلند 20
مے نوشی اور افیون خوری 20
ملکی مصالح 21
دور جہاں گیری کے علمائے کرام 22
شیخ محمد میر سے عقیدت وتعلق 22
برصغیر میں انگریز کا قدم 23
وفات 24
شاہ جہاں 25
بغاوت اور اس کا پس منظر 27
داور بخش کی عارضی تخت نشینی 30
شاہ جہان کی تخت نشینی 32
اعیان دولت اور عمال حکومت کے نام فرماں 33
پابندئ نما ز اور وظائف واور اد 36
عدل و انصاف 38
ایک نہایت قبیح رسم کا خاتمہ 40
ہندوؤ کے قبضے سے مسلمان عورتوں کی رہائی اور مساجد کی واگزاری 41
صوبہ کابل کی ایک انتہائی مزموم رسم ختم کر نے کا حکم 41
ہگلی کے فر نگیو ں کی گوشمالی 42
بدعات کا خاتمہ او رٹیکسو ں کی معافی 43
بادشا ہ کا فر ض 45
اللہ کی عبودیت کا اقرار 45
دور شاہ جہان کے علماو مشائخ 46
شجاعت اور فتوحات 47
علمی ‘ ثقافتی اور تہذیبی ترقی 47
معزولی اور وفات 48
ع
مولنا عبد الحکیم سیالکوٹی 49
حصول علم 50
مسند درس و تدریس 50
عہد جہان گیری میں 52
عہد شاہ جہان میں 53
وسعت علم و فضل او رقبولیت عامہ 54
ہم عصر علما سے علمی مباحثے 57
مجدد الف ثانی سے تعلق خاطر 61
حضرت میاں میر سے ملاقات 62
تصنیفات وحواشی 62
تفسیر بیضاوی 63
مولنا عبد الحکیم کا حاشیہ 66
حاشیہ کشاف 70
حاشیہ مقدمات تلویح 70
حاشیہ شرح عقائدنسقی 71
حاشیہ شرح عقائد ملا جلال دوانی 74
حاشیہ شرح المواقف 75
حاشیہ شرح شمسیہ 78
حاشیہ شرح مطالع الانوار 80
حواشی در کنار شرح حکمتہ العین 83
حواشی در کنار شرح ہد اہیتہ الحکمتہ 83
حواشی در کنار مراح الا رواح 84
تکملہ حاشیہ عبد الغفور 84
حاشیہ مطول 87
ترجمہ غنیتہ الطالبین 89
الدرۃ الثمینہ 89
بعض دیگر تصنیفات 92
مسجد اور مدرسہ وغیرہ 92
وفات 95
تلامذہ 98
قاضی عبدالرحیم مراد آبادی 98
ملا عصمت اللہ سہارن پوری 98
مولوی محمد احمد قنوجی 99
ملا عبد الوہاب پسروری 99
مولوی محمد معظم 100
ملا عبد العزیز فطرت 100
ملا محمد افضل جون پوری 101
چندر بھان برہمن 102
میر سید اسماعیل بلگرامی 102
مولنا عبداللہ لبیب 105
اولاد 105
مولنا عبد الحکیم کشمیری 107
مولنا عبدالحکیم بلگرامی 107
مفتی عبد الحی سنبھلی 107
شیخ عبد الخالق سہارن پوری 108
مولنا عبد الدائم گوالیا ری 108
مفتی عبدالرحمٰن کا بلی 108
شیخ عبد الرحمٰن سنبھلی 109
قاضی عبد الرحیم مراد آبادی 109
مفتی عبد االرحیم سندھی 109
مولنا عبدالرزاق بانڈی کشمیری 110
موعبدالرشید کشمیری 110
قا ضی عبدالرشید دہلوی 110
شیخ عبدالستار برہان پوری 111
مفتی عبدالسلام دیوی 112
اساتذہ 113
مسند تدریس اور تلامذہ 114
حاشیہ بیضاوی 115
کیا نافع المسلیین انہی کی تصنیف ہے 117
قاضی عبد السلام برہان پوری 118
شیخ عبدالشکور   جون پوری 120
شیخ عبداالشکور منیری 120
قاضی عبد العزیز نصیرآبادی 122
شیخ عبدالعزیز الہ آبادی 122
شیخ عبدالغفور اجنبی 123
قاضی عبدالنبی خاندیسی 123
شیخ عبدالفتاح چر یا کوٹی 124
قاضی عبد القادر پانی پتی 124
قاضی عبد القادر لکھنوی 125
شیخ عبد القادر حضر می 126
شیخ عبد القادر اچی 127
شیخ عبد القادر لاہوری 129
علامہ عبد القادر اجینی 129
ملا عبد القادر بد ایونی 130
بد ایونی   کی ولادت 131
حصول علم 132
والد اور نانا         کی وفات 133
امیر حسین خان کی ملازمت 134
بیٹے اور بھائی کی وفات 135
واقعہ عشق اور اس کی سزا 135
بدایوں میں آتش زدگی 137
ترک ملازمت 137
دربار اکبر ی میں 137
معرکہء جہاد میں شرکت 141
فتح کی خوش خبری بد ایونی کے ذریعے 143
حق گوئی و بے باکی 146
متعہ کی بحث 151
شاہ پسندوں سے بعد 159
بد ایونی حج کی سعادت نہ حاصل کر سکے 162
بیٹے کا نام بادشاہ نے رکھا 162
دوستوں کی جدائی کاغم 163
علمی و تصنیفی خدمات 164
شاعری 181
دور اکبری کا آینہ 181
وفات 182
بد ایونی کا مدفن اور اولاد 183
شیخ عبدا القادر   بخاری اکبر آبادی 184
شیخ عبد القدوس امر وہی 184
ملا عبد الکریم پشاوری 185
مولنا عبد الکریم سلطان پوری لا ہوری 186
مفتی عبد الکریم گجراتی 187
شیخ عبد الطیف سندھی 200
شیخ عبد اللہ سندیلوی 201
شیخ عبداللہ حضرمی 202
شیخ عبداللہ حضرمی 204
مولنا عبد اللہ سیالکوٹی 206
خواجہ عبداللہ دہلوی 212
مولنا عبداللہ   سنھبلی 214
مولنا عبداللہ برہان پوری 214
قاضی عبداللہ بیجا پوری 214
علامی عبداللہ چلپی رومی 215
شیخ عبد المجید امروہی 216
مولنا عبدالمجید لاہوری 217
خواجہ عبد المنعم احراری 217
مولنا عبد المومن لا ہوری 218
مولنا عبدالنبی اکبر آبادی 218
مفتی عبدالنبی کشمیری 219
شیخ عبد الواحد مند سوری 220
شیخ عبد الوہاب متقی مکی 221
فقروتجرید کی راہ پر 223

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلافاسلاماصولاللہاہل حدیثبخاریپاکستانتبصرہجہادحجحدیثحلدعادینسیرتشریعتعبد اللہعبداللہعلمعلمیقرآنمحمد اسحاق بھٹیمدارسمسائلمسلمانہندوستانوظائف
Comments (0)
Add Comment