فقہائے ہند جلد دوم

فقہائے ہند جلد دوم

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 283

 

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہائے پاک وہند ” پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
امیر تیمور لنگ 2
تیمور کی بادشاہت 3
ہندوستان پر حملہ 3
دہلی پر قبضہ اور قتل عام 5
دہلی سے ہر دوار تک 6
سمر قند کو واپسی اور بایزید یلدرم سےجنگ 7
ہندوستان پر حملے کےدو مقصد 8
علوم دینیہ کی ترویج 9
علماء و مشائح کی قدر دانی 9
علماء و فضلاء کا مرتبہ 10
علماء و صلحا کی توقیر … مشائخ اوردرویشوں کےلیے وظائف 11
محدثین اور ارباب اخبار و قصص 12
سادات وعلما کی تعظیم 12
سفر وحضر میں علماء و فقہاء کی صحبت 13
اصحاب علم میدان جنگ میں بھی ساتھ تھے 14
علما وسادات کے لیے انعامات 14
پابندی نماز 15
قرآن مجید سےشغف 15
عہد تیمور کے علمائے کرام 15
وفات 16
شرقی سلاطین 16
ایک سوال اور اس کا جواب 19
مبارک شاہ شرقی 20
سلطان ابراہیم شرقی 21
جون پور ، مرکز اصحاب علم 22
قاضی شہاب الدین سےعقیدت 23
حصول علم کا شوق 23
عدل و انصاف … راتوں کو گشت 24
رحم دلی 24
دینی مدارس 25
انتظام مساجد 25
چہرہ نویسی 25
وفات 26
سلطان محمود شاہ شرقی 27
سلطان حسین شاہ شرقی 28
سلطان بہلول لودھی 29
ابتدائی حالات … ایک بزرگ کی خدمت میں 30
پابندی مذہب 31
ایک بدعت کا خاتمہ 31
علما سے عقیدت مندانہ تعلقات 33
مشائخ سےمحبت اور ان کی مدد 34
شیخ سماء الدین سہروردی سےملاقات 36
سلاطین گجرات … سلطنت گجرات 38
سلطان احمد شاہ گجراتی 40
سلطنت بہمنیہ 43
حسن بہمنی 43
دکن کوروانگی 45
حسن کی بادشاہت 47
رسالہ نصائح الملوک 47
عدالت 49
قدر دانی علم وہنر 50
سلطان محمد شاہ بہمنی 51
علماء کی قدر منزلت 54
وفات 54
سلطان مجاہد شاہ بہمنی 55
محمود شاہ بہمنی 56
عالم و شاعر بادشاہ 58
فقہاء و محدثین کا احترام 59
وفات 60
سلطان فیروز شاہ بہمنی 60
درس و تدریس 61
کتب خانہ 62
شفقت و رحمدلی 64
تیمور کی خدمت سفارت 65
شعر وشاعری 66
وفات 67
سلطان احمد شاہ بہمنی 67
عہد احمد شاہی کے علمائے کرام 70
وفات 74
سلطان علاء الدین بہمنی 74
ایک واقعہ 75
بادشاہوں کی تاریخ 77
کچھ اس کتاب کےبارے میں 77
الف
قاضی ابراہیم بن فتح اللہ ملتانی 81
دہلی سے ہجرت اورجون پور میں قیام 83
ان کے جد امجد قاضی عبد المقتدر 84
شیخ ابو الفتح قریشی کا لپوی 93
شیخ احمد بن حسن بلخی 93
شیخ احمد بن محمود نہروالی 102
شیخ احمد کھٹوی 103
ایک تاجر کا واقعہ 105
ایک عجیب و غریب واقعہ 106
رسول اللہ کا مہمان 106
ایک خواب 107
سفر کےمعمالات 108
ایک فقیر کا واقعہ 109
اونچا ہاتھ 110
ایک قابل ذکر واقعہ 111
تصنیف 112
وفات 113
ملک العلماء قاضی شہاب الدین احمد دولت آبادی 113
ولادت 113
اساتذہ کرام 115
دہلی سے روانگی اور جون پور میں قیام 116
جون پور میں علمائے دین کی پذیرائی 117
سلطان ابراہیم شرقی 118
حسد و رقابت 120
تدریس اور تصنیف و تالیف 123
تصوف 123
شعر و شاعری 124
تصانیف 125
وفات 127
اولاد 129
تلامذہ 131
قاضی احمد بن محمد جون پوری 132
قاضی اسحاق مالوی 136
قاضی اسماعیل اصفہانی 137
سید اشرف جہاں گیر سمنانی والد اور والدہ 138
والد کی وفات اور تخت نشینی 139
ترک حکومت 140
عزم ہند 140
دہلی اور بہار کا قصد 141
جون پور میں آمد اور قیام 145
روحانی فیوض 145
سلطان ابراہیم شرقی کی عقیدت 146
اشاعت اسلام…. رد ولی میں 148
قصہ جائس میں 149
ارباب حکومت سے تعلقات 151
بادشاہوں اور حکمرانوں کےلیے نصیحت 152
سیاحت 154
تصنیفات 154
وفات 155
شیخ احمدثانی لکھنوی 156

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلافاسلاماصولاللہاہل حدیثبدعتپاکستانتبصرہحدیثحلدعادینسیرتشریعتعلمعلماءقرآنمحمد اسحاق بھٹیمسائلمشائخہندوستان
Comments (0)
Add Comment