فقہائے مدینہ

فقہائے مدینہ

 

مصنف : عبد المنعم الہاشمی

 

صفحات: 165

 

صحابہ کرام کےبعد چشم فلک نےایسی عظیم ومقدس ہستیوں کونہیں دیکھا۔ ان فقہائےعظام کے لیل ونہار کا ملاحظہ کرنے سے اندازہ ہوتاہے کہ وہ کیسی نابغۂ روزگار شخصیات ہیں کہ کوئی علم وعمل کا خوگر ہے توکوئی فقہہ واجتہاد میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اورکوئی حق گوئی وبے باکی کی میں ضرب المثل اور کوئی امانت ،دیانت،شرافت ، صداقت کاپیکر ۔ غرض یہ عظیم الشان ہستیاں فقیدالمثال ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فقہائے مدینہ‘‘سید المنعم ہاشمی کی عربی تالیف کا ترجمہ ہے ۔انہوں نےاس کتاب میں بہت عمدہ اور دلکش انداز میں ان سات تابعین عظام کادل پذیر تذکرہ قلم بند کا ہے جو’’ فقہائے مدینہ‘‘ کے نام سے مشہورتھے ۔معروف مترجم ومصنف کتب کثیرہ جناب مولانا محمود احمد غضنفر﷫ نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے اردودان طبقے کےلیے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 6
حرف آغاز 7
فقہ اور حدیث میں باہمی ربط 9
ایک بات جسے کہے بغیر کوئی چارہ کار نہیں 23
وہ نور جس کی فقہاء نے پیروی کی 26
رسول اللہ ﷺ اور اجتہاد 30
تابعین عظام کے دور میں فقہ و اجتہاد 48
حضرت سعید بن مسیب  52
حضرت عروہ بن زبیر  74
حضرت ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث  97
حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر  109
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود  126
حضرت سلیمان بن یسار  139
حضرت خارجہ بن زید بن ثابت الانصاری  149

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواللہتبصرہترجمہحدیثحقعبد اللہعربیعلمفقہنظر
Comments (0)
Add Comment